Live Covid 2019 کورونا وائرس خواتین کے مقابلے میں مردوں کے لیے زیادہ مہلک ثابت ہورہا ہے یہ وائرس 50 سے 60 برس کے افراد کے لیے زیادہ مہلک ثابت ہوتا اور ایسے 32فیصد مریض وائرس کا شکار بنے۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس: پنجاب بھر میں کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر زیراستعمال گزشتہ دو ہفتے یا اس سے زائد کے دوران وائرس کی تیزی سے منتقلی کے باعث اس شرح میں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال ایک ہفتے میں 3686 نئے مریض آگئے، کیسز اسی طرح بڑھتے رہے تو بستروں کے استعمال کی شرح 80فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب: بیرون ملک سے واپس آئے شہریوں کے روابط کے باعث کورونا کے 1500 کیسز کا انکشاف مریضوں میں سے کچھ ایران سے آنے والے زائرین اورتبلیغی جماعت کے اراکین سے وائرس کا شکار ہوئے،رپورٹ
Live Covid 2019 پاکستان واپس آنے والے 3554 مسافروں میں سے259 میں کورونا کی تصدیق ان مسافروں کے نمونے انکیوبیشن کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد لیے جائیں گے،صحت حکام
پاکستان پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی صوبے کے پاس 6374 ٹیسٹس کی صلاحیت ہے جن میں سے 4 ہزار 974 ٹیسٹ سرکاری لیبارٹریز میں کیے جاسکتے ہیں،رپورٹ
Live Covid 2019 لاہور میں کورونا سے متاثرہ 59 قیدیوں میں 47 کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے منشیات کے مشتبہ اسمگلر کو جیل میں منتقل کیے جانے کے بعد وہاں 3 بیرکس کے 59 قیدیوں میں تیزی سے وائرس پھیلا تھا، رپورٹ
پاکستان لاہور: کیمپ جیل میں کورونا سے متاثرہ 59 میں سے 47 قیدیوں کا ٹیسٹ منفی آگیا سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے پینل کی جانب سے ہائیڈروکسی کلورکوئن تجویز کرنے کے بعد قیدی تیزی سے صحت یاب ہوئے، رپورٹ
پاکستان ملتان: نشتر ہسپتال کے 18 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ایک عہدیدار نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی مجموعی تعداد تقریباً 200 ہے۔
پاکستان عالمی ادارہ صحت، چینی ماہرین کی تجاویز کے برعکس ہوم آئیسولیشن کی ہدایات وفاقی حکومت کی جاری کردہ تجاویز میں کہا گیا تھا کہ صرف تشویشناک مریضوں کا علاج ہسپتالوں میں کیا جائے، رپورٹ
پاکستان رائے ونڈ کی بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں 22 نئے کیسز کے بعد جزوی لاک ڈاؤن پنجاب انتظامیہ کی تجاویز کے بعد پولیس کی جانب سے بلاکس اور لوگوں کے گھروں کے باہر بھاری نفری تعینات کردی گئی، رپورٹ
Live Covid 2019 رائیونڈ شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا مزید افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاعات پر یہ کارروائی کی گئی۔
پاکستان پنجاب: ملیریا کی ادویات سے وائرس کے مریضوں کے علاج کی منظوری حکومت نے اجازت دے دی، زیر علاج مریضوں پر کلوروکوئن اور ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کے مثبت نتائج آئے تھے، ڈاکٹر اسد اسلم خان
پاکستان گجرات میں ایک شخص سے 27 افراد 'کورونا وائرس' سے متاثر حکومت نے اس معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا، ڈپٹی کمشنر کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت جاری کردیں، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: ڈیرہ غازی خان میں 780 مشتبہ مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ڈیرہ غازی خان کی یونیورسٹی میں 780 مشتبہ افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا، اکثر میں کورونا کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
پاکستان لاہور: 'معصوم' شہری پر فائرنگ کرنے والے ڈولفن اہلکاروں کے خلاف مقدمہ چاروں اہلکاروں نے حسن بھٹی کو اقبال ٹاؤن میں روکا اور مکالمے کے دوران اس پر فائرنگ کردی، پولیس ذرائع
پاکستان ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایک ماہ سے 'پراسرار گمشدگی' کے بعد مفخر عدیل نے گزشتہ رات خود کو تحقیقاتی پولیس کے آگے سرینڈر کردیا تھا۔
پاکستان لاہور: جناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں خاتون نے بچی کو جنم دے دیا ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مبینہ طور پر خاتون کے من پسند لیبارٹری سے ٹیسٹ نہ کرانے پر علاج سے انکار کردیا تھا، رپورٹ
پاکستان عمر شریف کی بیٹی کی وفات، ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش حرا شریف کے گردے کی پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹر فواد غیر قانونی پیوندکاری کے متعدد کیسز میں ملوث ہیں، رپورٹ
پاکستان عمر شریف کی بیٹی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کرنیوالے ریکٹ کا شکار ڈاکٹر فواد نے حرا شریف کے گردے کی غیر قانونی پیوندکاری کی تھی،جس کے بعد طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے انکا انتقال ہوگیا،رپورٹ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین