پاکستان پنجاب کے 2سینئر پولیس اہلکاروں کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے وفاق کو بھیجے گئے 21 اور 20 گریڈ کے افسران میں بی اے ناصر اور ذوالفقار حمید شامل ہیں۔
پاکستان سی سی پی او کے 'نامناسب رویے' پر لاہور پولیس عدم اطمینان کا شکار عمر شیخ کے بارے میں کہا گیا کہ انہوں نے رسمی، غیر رسمی ملاقاتوں میں افسران کے خلاف مبینہ طور پر'نامناسب الفاظ' استعمال کیے،رپورٹ
پاکستان گوجرانوالہ میں ریپ کے الزام پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج اے ایس آئی نے خاتون کی شکایت کی انکوائری کے بہانے گھر کے ایک کمرے میں لے جا کر ان کا ریپ کیا، ایف آئی آر میں والد کا الزام
پاکستان پنجاب میں پولیو کے 63 فیصد ماحولیاتی نمونے مثبت آ گئے پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد پنجاب میں وائلڈ پولیو وائرس کی ماحولیاتی نگرانی کی یہ سب سے زیادہ شرح ہے۔
پاکستان موٹروے ریپ: مرکزی ملزم عابد کے مزید 5 رشتے دار زیر حراست قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عابد کے رشتے داروں کی کالز کے سراغ ملنے پر یہ کارروائی کی گئی، پولیس عہدیدار
پاکستان موٹروے ریپ کیس: مرکزی ملزم تاحال قانون کی گرفت سے باہر، گینگ کا ایک ساتھی گرفتار تیسرے ملزم اقبال عرف بالا کو شریک ملزم شفقت علی کی جانب سے دوران تفتیش فراہم کی گئی معلومات پر گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان سینئر پولیس افسران نے سی سی پی او کے خلاف 'مشترکہ بیان' جاری کردیا 50 سے زائد افسران نے سابق آئی جی پنجاب شعیب دستیگر کےخلاف غیر مہذب رویہ اختیار کرنے پر عمر شیخ کے تبادلے کا مطالبہ کردیا، رپورٹ
پاکستان ‘سی سی پی او کے ہٹائے جانے تک’ آئی جی پی پنجاب نے فرائض انجام دینے سے انکار کردیا شعیب دستگیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپنے کسی مناسب جگہ پر تبادلے کا مطالبہ بھی کردیا۔
پاکستان پاکستان میں پولیو وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ، عالمی تنظیم نے آگاہ کردیا اگر بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی سرگرمی نہ ہوئی تو سال کے آخر تک توقع سے زائد پولیو کیسز سامنے آسکتے ہیں، آئی ایم بی
پاکستان پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ یہ خطرہ ابھی بھی موجود ہے کیونکہ محرم کے دوران مجالس میں ایس او پی کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے، ماہرین صحت
Live Covid 2019 حکومت پنجاب نے کورونا ٹیسٹس کی تعداد میں کمی کردی حکومت پنجاب نے کورونا ٹیسٹس کی تعداد میں کمی کردی
Live Covid 2019 پنجاب کے 19 اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا پنجاب کے 19 اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا
Live Covid 2019 پنجاب میں ٹیسٹس کی تعداد میں 30 فیصد کمی، سینئر ڈاکٹر کا جون میں وبا کے عروج کا دعویٰ پنجاب میں ٹیسٹس کی تعداد میں 30 فیصد کمی، سینئر ڈاکٹر کا جون میں وبا کے عروج کا دعویٰ
پاکستان بچوں میں غیر معمولی بیماری کے کیسز نے ماہرین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں اس طرح کے تین کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ چند دیگر کی اطلاعات کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی سے آئی ہیں۔
پاکستان کورونا مریضوں کے علاج سے انکار پر 35 ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی درخواست ہسپتال انتظامیہ نے دو شعبوں کے سربراہان پر الزام لگایا کہ انہوں نے ہنگامی حالات میں اپنے ماتحتوں کو بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان پولش انجینیئر کو قتل کرنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 اراکین گرفتار انجینیئر پائیٹر استانکزیک کو اٹک سے ستمبر 2008 کو اغوا کیا گیا تھا اور 4 ماہ سے زائد عرصے قید میں رکھنے کے بعد قتل کردیا گیا تھا، رپورٹ
Live Covid 2019 پاکستان کورونا کے زیادہ کیسز رپورٹ کرنے والے 10 ممالک میں شامل ہے، ڈبلیو ایچ او ڈبلیو ایچ او نے حکومت کو ملک میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی صلاحیت میں 50 ہزار تک اضافہ کیا جائے۔
پاکستان حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی یہ کمی ایسے وقت میں ہوئی جب پنجاب میں 4 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق اور دیگر 650متاثر ہوچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد، گھر میں توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل، مقدمہ درج خواتین نے ہم پر تشدد کرنے کے ساتھ تضحیک بھی کی، گارڈ کو کہا کہ اسے کمرے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناؤ، مقدمے میں اداکارہ کا دعویٰ
پاکستان پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور یہ دوا ان مریضوں کو تجویز کی جائے گی جنہیں پھیپھڑوں کی پیچیدگیاں لاحق ہوں اور خون میں آئی ایل-6 کی سطح غیر معمولی ہو۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی