پاکستان لاہور: شہریوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے والے ہیلتھ ورکرز ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ٹیم نے بغیر فیس ماسک اور حفاظتی لباس پہنے طلبہ کے ناک سے نمونے اکٹھے کیے جس پر اساتذہ اور انتظامیہ حیران رہ گئے، رپورٹ
پاکستان ملک میں پولیس کے اعلیٰ افسران کی قلت اعدادوشمار کے مطابق سندھ اور صوبہ پنجاب کے مقابلے میں چھوٹے صوبوں میں اس کی زیادہ قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان ملتان، راولپنڈی میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ کورونا وائرس پنجاب کے ان دونوں شہروں میں تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں وائرس کی مثبت کی شرح بالترتیب 7 اور 6 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔
پاکستان سی سی پی او لاہور کی شکایت کرنے والی خاتون سے ’بدزبانی‘ عمر شیخ کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ پولیس کی مدد مانگنے والی خاتون سے بدزمانی کرتے سنے گئے، رپورٹ
پاکستان حفیظ سینٹر ہولناک آتشزدگی کے بعد سیل ابتدائی تحقیقات کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے تشکیل دی گئی 14 رکنی کمیٹی کی سفارشات پر اسے سیل کیا گیا۔
پاکستان ایف پی سی ایس، ایم ڈی/ایم ایس کیلئے حکومتی پالیسی کے خلاف نشستیں مختص زیادہ تر سرکاری جامعات اور کالجز نے اپنے اداروں کو ایم ڈی/ایم ایس پروگرامز چلانے کے لیے رجسٹرڈ نہیں کروایا، رپورٹ
پاکستان ایس پی سی آئی اے کے تبادلے سے پنجاب پولیس کے حوصلے پست آئی جی پولیس نے سی سی پی او لاہور سے گرما گرمی کرنے والے پولیس افسر کا تبادلہ کردیا تھا۔
پاکستان سی سی پی او لاہور نے ’لفظی تکرار‘ کے بعد سی آئی اے ایس پی کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے صورت حال اس وقت خراب ہوئی جب مبینہ طور پر سی سی پی او اجلاس کے دوران آپے سے باہر ہوگئے تھے، رپورٹ
پاکستان سی سی پی او لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحقیقات کا آغاز آئی جی انعام غنی کی ہدایت پر انکوائری شروع کی گئی، سی سی پی او کے اسٹاف سمیت 4 پولیس عہدیداروں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے،رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے مقابلے میں پی ٹی آئی کا پاور شو تصادم کا باعث بن سکتا ہے، اسپیشل برانچ آئی بی نے اپوزیشن جماعتوں کے عوامی جلسے کے بارے میں اپنی خفیہ رپورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی سرگرم کارکنان کی نشاندہی کردی۔
پاکستان کووڈ-19 کی دوسری لہر کی جانب بڑھتا ہوا صوبہ پنجاب شہر کی کسی گلی میں 2 سے زیادہ کیسز پر اسمارٹ لاک ڈاؤن اور 10 کیسز سے زیادہ کی تصدیق پر مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، سرکاری عہدیدار
پاکستان گوجرانوالہ میں 'خصوصی ذمہ داری' کے ساتھ سی پی او کی تعیناتی پنجاب پولیس میں چند ماہ کے دوران اعلیٰ سطح پر تبادلوں سے محکمے میں بے چینی پائی جاتی ہے، عہدیدار
پاکستان بغاوت کے مقدمے میں نواز شریف کے سوا مسلم لیگ (ن) کی تمام قیادت ’بے قصور‘ قرار اب صرف نواز شریف اکیلے بغاوت کےمقدمے کا سامنا کریں گے، پولیس نے مقدمے سے 4 دفعات کو بھی ختم کردیا، رپورٹ
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: سی سی پی او لاہور نے 197 اہلکاروں و افسران کے ریکارڈ طلب کرلیے انٹیلی جنس بیورو کو لکھے گئے خط میں ان تمام افسران و اہلکاروں کے خفیہ ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں۔
پاکستان اہلکاروں کے مس کنڈکٹ پر ’پولیس کورٹ مارشل‘ متعارف کروانے کی تجویز صوبائی حکومت پولیس کورٹ مارشل متعارف کرنے کے لیے آئین کی دفعہ 8 (3) کے تحت نئی قانون سازی متعارف کرواسکتی ہے،سی سی پی او کی تجویز
پاکستان کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا خطرہ، پنجاب کے 36 اضلاع میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ صوبے میں 856 مقامات پر 'مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن' نافذ، 7ہزار 295 شہریوں کو ان کی رہائش گاہوں تک محدود کردیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں سینئر پولیس افسران کے تبادلے جاری صوبائی حکومت نے لاہور آپریشنز کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت 8 مزید افسران کا تبادلہ اور تعیناتی کی، رپورٹ
پاکستان پنجاب: 9 پولیس افسران کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے افسران کو مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں صوبے میں زیادہ تر وقت خدمات انجام دینے پر پنجاب سے باہر بھیجا گیا، رپورٹ
پاکستان سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے 'اختیارات' کو چیلنج کرکے نیا 'پنڈورا بکس' کھول دیا عمر شیخ چاہتے ہیں کہ لاہور میں ڈی ایس پیز کا تقرر آئی جی پولیس کے بجائے ان کے دائرہ اختیار میں ہونا چاہیے، رپورٹ
پاکستان پنجاب میں محکمہ ٹریفک پولیس میں 7 کروڑ 74 لاکھ روپے کے غبن کا انکشاف آئی جی نے ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے معاملہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کو ارسال کردیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی