پاکستان بینظیر بھٹو قتل کیس میں رہا ہونے والا ملزم ایک اور مقدمے میں گرفتار ملزم رفاقت حسین کو فروی 2007 میں راولپنڈی ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جیل حکام
پاکستان شہباز شریف نے رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف ٹوئٹ پر نوٹس لے لیا مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے قبضہ مافیا کے ساتھ مل کر ہمارے چرچ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، رتھ اسٹیفن کا ٹوئٹ
پاکستان ‘میرے والد کو کچھ ہوا تو چیف جسٹس ذمہ دار ہوں گے‘ عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سیکیورٹی چھین لی، جنہوں نے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مریم نواز
پاکستان غیرمتعلقہ افراد کی سیکیورٹی پر مامور 13 ہزار سیکیورٹی اہلکار واپس عدالت عظمیٰ نے سیاستدانوں، ججز، سول، پولیس افسران، صحافیوں اور غیرملکیوں کی اضافی سیکیورٹی ختم کردی۔
پاکستان سی ٹی ڈی، آئی بی کا ٹی ٹی پی کا سب سے بڑا نیٹ ورک پکڑنے کا دعوٰی دہشت گردوں نے لاہور میں پی ایس ایل کے میچز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا، حکام
پاکستان پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات سامنے آگئیں برطانیہ، فرانس اور پاکستان کے ماہرین نے مشترکہ طور پر کی جانے والی ایک تحقیق میں وجوہات کا پتہ لگایا۔
پاکستان زینب قتل کیس کا ’ملزم‘ ڈی این اے ٹیسٹ میں بے قصور ثابت لاہورپولیس نے 23 سالہ عمر فاروق کو حراست میں لیا جس کے بارے میں یقین تھا کہ وہ ہی زینب قتل کیس کا اصل ملزم ہے۔
پاکستان پنجاب: بچوں کے خلاف جرائم میں 30 فیصد اضافہ گزشتہ سال 3 سے 15 سال کی عمر کے بچے اور بچیوں کے خلاف جرائم کے 750 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
پاکستان قصور کیس: جے آئی ٹی میں تین مزید پولیس افسران شامل وزیر اعلیٰ ہنجاب نے پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی کو بھی معاملے پر علیحدہ تحقیقات کا حکم دے دیا، ذرائع
پاکستان 2015 سے ہونے والے ریپ اور قتل کے 8 کیسز کے پیچھے 'سیریل کلر' ملوث زینب کیس میں حاصل کی گئی ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور پولیس کے ریکارڈ میں موجود خاکے میں مماثلت پائی گئی، پولیس حکام
پاکستان لاہور:نیوائرنائٹ کے موقع پرتیزرفتار کارنے پولیس اہلکار کو کچل دیا مرکزی ملزم محمد سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو اپنے دوست مصفطیٰ کی گاڑی چلارہے تھے، ایس پی ڈاکٹر انوش چوہدری
پاکستان ماڈل ٹاؤن سانحہ کے حوالے سے خفیہ اداروں کے متنازع بیانات آئی ایس آئی اور آئی بی کی جانب سے بیانات میں اختلافات پائے گئے جبکہ اسپیشل برانچ نے رپورٹ میں سانحے پر خاموشی اختیار کی.
پاکستان ’برائی سے نجات‘ کے لیے خاتون کے ہاتھوں نوجوان بیٹے کا قتل خاتون نے خواب میں اپنےروحانی پیشوا کو دیکھا جس نے حکم دیا کہ وہ اپنے بیٹے کو برائی سے نجات دلانے کے لیے قتل کردیں، پولیس
پاکستان پاک-ترک اسکول سسٹم کے سابق نائب صدر اہلِ خانہ سمیت 'اغوا' ترک خاندان پاکستان میں یو این ایچ سی آر کے سیاسی پناہ کے سرٹیفکیٹ پر رہائش پذیر تھا۔
پاکستان نواز شریف کی رہائش گاہ پر نیب کے نوٹسز چسپاں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دونوں نوٹس جاتی امراء کا دورہ کرنے والے نیب حکام کی جانب سے چسپاں کیے گئے۔
پاکستان طریقہ کارسےانحراف،سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی کیلئے2 ایس پی مقرر موجودہ وزیراعظم کے چیف سیکیورٹی آفیسر کا ٹرانسفر کرکے نواز شریف کی سیکیورٹی کے لیے تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
پاکستان ٹی ٹی پی کے تربیت یافتہ کمانڈوز لاہور حملے کے ذمہ دار لاہور دھماکا طالبان اسپیشل گروپ کی جانب سے کیا گیا، جن کے پاس اعلیٰ تربیت یافتہ خود کش بمبار (فدائین) موجود ہیں، پولیس
پاکستان لیڈی ڈاکٹرز ہراساں کیس: قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز برآمد جانچ کے دوران 4 لاکھ 28 ہزار 322 گرافکس اور تصاویر کی نشاندہی ہوئی جن میں سے زیادہ تر ایڈٹ شدہ یا جعلی ہیں۔
پاکستان 'غیرت' کے نام پر 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد بااثر افراد نے نویں جماعت کے طالب علم کے حساس اعضاء کاٹ کر اسے بصارت سے بھی محروم کردیا۔
پاکستان پی ایس ایل فائنل کا ’بے مثال‘ سیکیورٹی پلان مکمل پاک فوج، رینجرز اور پنجاب پولیس قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد کا کنٹرول سنبھالیں گی، سی سی پی او لاہور
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو