پاکستان 'پولیس کے آپریشنل معاملات میں سیاسی مداخلت رکاوٹ ہے' پولیس افسران پر ایک وقت میں بہت سارے آقاؤں کی حکمرانی ہو رہی ہے اور طاقت کی تقسیم نامناسب ہے، آئی جی پیز
پاکستان '2020 میں 279 غیرفطری اموات'، لاہور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا پولیس نے 279 غیر فطری اموات کی زیر التوا انکوائریوں کو آپریشن ونگ سے لے کر انویسٹی گیشن میں منتقل کردیا ہے۔
پاکستان پنجاب پولیس نے آئی ایس پی آر کی طرز کا میڈیا ونگ بنالیا آئی جی پنجاب نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (آپریشنز) سہیل اختر سکھیرا کو نو تشکیل شدہ ونگ کا باضابطہ ترجمان مقرر کرلیا۔
پاکستان دہشتگردی کیلئے مالی معاونت کا کیس: کالعدم لشکر طیبہ کے رہنما ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار 7 دسمبر کو ذکی الرحمٰن لکھوی کے خلاف دہشتگری کے لیے مالی معاونت کے الزامات پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی، سی ٹی ڈی
پاکستان سی سی پی او لاہور سمیت 3 پولیس افسران کی ترقی کا معاملہ غیر یقینی کا شکار پولیس سروس آف پاکستان کے ان 3افسران کو جنوری 2020 میں ہونے والے سیلکشن بورڈ کے اجلاس میں معطل کردیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پنجاب: زیر استعمال وینٹیلیٹرز کی شرح سنگین، ایک روز میں 181 تشویشناک مریض ہسپتال منتقل لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں کووِڈ مریضوں کے لیے مختص کردہ 267 وینٹیلیٹرز میں سے 56 فیصد زیر استعمال ہیں، رپورٹ
پاکستان لاہور: 7 سالہ بچی کا قتل کے بعد ریپ، کزن گرفتار بچی محلاں ول کے ایک گاؤں کے رہائشی مزدور کی بیٹی تھی، کزن نے لالچ دے کر سنسان مقام پر لے جا کر یہ گھناؤنا فعل کیا، پولیس
پاکستان اندرون لاہور کے 13 علاقے 'کورونا کیسز میں اضافے' پر سیل کردیے گئے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ وہ علاقے ہیں جن کی سڑکیں اور گلیاں مینار پاکستان پر نکلتی ہیں جہاں اپوزیشن آج جلسہ کررہی ہے، رپورٹ
پاکستان لاہور: اراضی پر قبضے کی تحقیقات کرنے والی پولیس افسر کا تبادلہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں 200 کنال اراضی میں سے کچھ 50 کنال ایک بااثر کاروباری گروپ کے قبضے میں ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب بھر کی مارکیٹوں میں دل کے مریضوں کیلئے انتہائی اہم دوا کی قلت سینے کے درد یا انجائنا کی صورت میں مریض کی زندگی کو خطرے سے بچانے کے لیے اس دوا کو زبان کے نیچے رکھنے کی تجویز دی جاتی ہے، رپورٹ
پاکستان سی سی پی او لاہور کے مزید ایک افسر سے ’اختلافات‘ کی باز گشت عمر شیخ نےایک اجلاس کے دوران عبدالغفار قیصرانی کو یہ کہہ کر وہاں سے جانے کا حکم دیا کہ آپ کی خدمات کی اب مجھے ضرورت نہیں ہے، رپورٹ
پاکستان لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی کی ’سرپرستی‘ میں چلنے والا ’افغان‘ دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا شاہدرہ سے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،جن کے افغانستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حکام سےرابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے، رپورٹ
پاکستان فوجی نیلامی کے جعلی واؤچرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا میگا اسکینڈل بے نقاب لاہور میں بم دھماکے میں استعمال ہونے والے ٹرک کو جعلی رجسٹریشن نمبر جاری ہونے کے انکشاف کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پنجاب میں کووڈ سے شرح اموات میں اضافہ، ماہرین نے وینٹی لیٹرز کی کمی کا خدشہ ظاہر کردیا مختص ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز پر وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 158 تک پہنچ چکی ہے، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان سی سی پی او لاہور سے ’اختلافات‘ پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تبادلے کا فیصلہ شہزادہ سلطان لاہور کے چوتھے پولیس افسر ہیں جن کا عمر شیخ کے بطور سی سی پی او چارج سنبھالنے کے بعد تبادلہ کیا جارہا ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب حکومت کووِڈ 19 کے دوبارہ انفیکشن کی تحقیقات کرنے سے گریزاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر بھی دوسری بار کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان لاہور: 'داغدار' ریکارڈ رکھنے والے 16 ایس ایچ اوز بلیک لسٹ لاہور میں تھانہ کلچر کے خاتمے کے لیے مختلف دیگر ونگز کے 119 سب انسپکٹرز کو ایس ایچ او تعینات کرنے کے لیے فہرست تیار کرلی گئی۔
پاکستان پنجاب میں کورونا وائرس سے اموات کا تناسب سندھ سے زیادہ کووڈ 19 سے ہوئی اموات میں پنجاب کا پہلا نمبر قومی اعداد و شمار میں 292 ’غیرمرتب شدہ اموات‘ کو شامل کرنے کے بعد ہوا، رپورٹ
پاکستان ’عمران خان کے دورہ فیصل آباد پر ’دانستہ غیرحاضر‘ ٹریفک افسر کو سیاسی پشت پناہی حاصل تھی‘ وزیراعظم کے دورے کے دوران ہائی پروفائل سیکیورٹی میں غفلت کے باعث آئی جی پی کو حسن افضل کے خلاف ایکشن لینا پڑا، رپورٹ
Live Covid 2019 لاہور میں کورونا کے حساس مریضوں کے لیے صرف 2 سرکاری ہسپتال پنجاب حکومت کا کورونا کی دوسری لہر پر ردعمل مثبت کیسز اور اموات...
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی