پاکستان جبری ریٹائرمنٹ کا معاملہ: سابق سی سی پی او نے اسٹیبلشمنٹ سیکریٹری کو قانونی نوٹس بھجوادیا سروسز کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جبری ریٹائرمنٹ پر بھیجا گیا تو قانونی چارہ جوئی کریں گے، سابق سی سی پی او لاہور
Live Covid 2019 نئی قسم کے وائرس سے پنجاب کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا لاہور: پنجاب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک اور...
پاکستان کووڈ-19 ایس او پیز: لاہور پولیس کا خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق دوہرا معیار ایک جانب مخصوص تاجروں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں تو دوسری طرف پوش علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں کونظر انداز کیاجارہا ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب کے چھوٹے اضلاع میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی اوکاڑہ، وہاڑی اور ساہیوال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح بالترتیب 51، 41 اور 35 فیصد رپورٹ کی گئی۔
Live Covid 2019 پنجاب کے چھوٹے اضلاع میں بھی مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ لاہور: پنجاب کے اضلاع اوکاڑہ، وہاڑی اور ساہیوال میں گزشتہ 24...
پاکستان حکومت-ٹی ایل پی معاہدے سے پنجاب پولیس کے سینئر افسران مضطرب اس معاہدے نے پولیس فورس کی قربانیوں کی بے عزتی کی، جو ہمیشہ قربانی کے بکرے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، پولیس عہدیدار
پاکستان پنجاب کے ہسپتالوں سے 100 سے زائد فزیو تھراپسٹس فارغ تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں 100 سے زائد فزیو تھراپسٹس گزشتہ 18 ماہ کے بغیر تنخواہوں کے کام کررہے تھے، رپورٹ
پاکستان پنجاب: مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے 61 ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ان افسران میں سے 48 کی فہرست سینٹرل پولیس آفس نے تیار کر کے معطلی اور عہدوں سے ہٹائے جانے کیلئے سینئر پولیس افسران کو بھیجی تھی۔
Live Covid 2019 فیصل آباد: بستروں کی قلت کے باعث الائیڈ ہسپتال کووڈ مریض کو داخل کرنے سے انکاری فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بستروں کی عدم دستیابی...
پاکستان کرمنل ریکارڈ رکھنے والے پنجاب کے تمام ایس ایچ اوز کو معطل کرنے کا حکم کانسٹیبل سے 21 گریڈ تک تمام پولیس افسران کو ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہونے پر ملازمت سے معطل کردیا جائے گا، آئی جی پنجاب
پاکستان گزشتہ سال کی نسبت جنوری تا مارچ پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ تباہی مچی رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران 84 ہزار 573 نئے کیسز جبکہ 2 ہزار 385 اموات سامنے آئیں جو وبا کے اثرات کو واضح کرتی ہیں، رپورٹ
پاکستان لاہور کے 3 ہسپتالوں میں کورونا ویکسین ‘اسکینڈل‘ سامنے آگیا ہسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر غیر مجاز افراد کو ویکسین دی یا اس کی بہت سی خوراکیں ضائع کردیں، رپورٹ
پاکستان پنجاب: نئی قسم کے کورونا وائرس سے نو عمر، نابالغوں کی بڑی تعداد متاثر انفیکشن پھیلنے کے بعد سے اب تک 18 سال کی عمر سے کم 19 ہزار 367 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
Live Covid 2019 وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ، پنجاب کے ہسپتال ہائی الرٹ کردیے گئے لاہور: کورونا وائرس کی تیسری لہر میں تیزی سے اضافے کے باعث حکومت...
Live Covid 2019 لاہور میں کورونا سے سنگین متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں کووڈ 19 کی صورتحال بدستور خراب ہوتی...
پاکستان پنجاب کے 4 شہروں میں کورونا کی نئی قسم کا وائرس موجود ہے، حکام وائرس لاہور، جہلم، اوکاڑہ اور گجرات میں موجود ہے، متعدد نمونوں میں 60 مختلف حالتیں یا تغیرات ملے ہیں، عہدیدار
پاکستان حکومتِ پنجاب کی غفلت کے باعث کینسر کے مریضوں کا مفت علاج رک گیا خون کے کینسر کے 5 ہزار 500 مریضوں کو ادوایات کی فراہمی کے تعطل سے ان کی صحت اور زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں، رپورٹ
پاکستان ڈسکہ ضمنی انتخاب کے دوران بد نظمی، آر پی او اور کمشنر برطرف الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کو بھی 4 مارچ کو طلب کیا ہے۔
پاکستان ویکسین کی پہلی خوراک کے بعد میو ہسپتال کے عملے کے دو افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا دونوں افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک 4 فروری کو دی گئی تھی جس کے تین ہفتوں بعد ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
پاکستان یاسمین راشد کی بیٹی کا میڈیکل یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدے پر تقرر، تنقید کی زد میں عہدے کے لیے اپلائی کرنے والے تمام اُمیدواروں میں سے ڈاکٹر عائشہ علی سب سے زیادہ قابل اور تجربہ کار فرد تھیں، ڈاکٹر اسد اسلم
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی