پاکستان توہین عدالت کیس: غلام سرور اور فردوس عاشق کی معافی قبول، شوکاز نوٹس واپس سیاسی بیان بازی سے لوگوں کا اعتماد خراب کرنا اچھی بات نہیں،تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے اسے پڑھیے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں بری عرفان صدیقی کو ڈسچارج رپورٹ میں بتایا گیا کہ جس معاہدے کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا اس میں ان کے نام ہی نہیں۔
پاکستان اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے مواد دستیاب نہیں، نیب کا اعتراف قومی احتساب بیورو کے اس اعتراف کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم خان درانی کی درخواست ضمانت نمٹادی۔
پاکستان ابرار الحق کا بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل سابق چیئرمین پی آر سی ایس سعید الٰہی نے ابرار الحق کے تقرر کو چیلنج کیا تھا اور اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔
پاکستان ڈارک ویب کے ملزم سہیل ایاز کی نشاندہی پر 12 سالہ بچہ برآمد سہیل ایاز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے عدیل خان کو برآمد اور ایک ملزم خرم کالا کو گرفتار کرلیا گیا، سی پی او فیصل رانا
پاکستان فردوس اعوان، چوہدری غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے محفوظ آپ نے زیر التوا کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی،یہ توہین عدالت ہے آپ کو احساس ہی نہیں کیا کہا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان بچوں سے بدفعلی کا ملزم سہیل ایاز کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم نے 30 بچوں کے ساتھ بدفعلی کا اعتراف کیا ہے اور برطانیہ میں بھی قید کاٹ چکا ہے، تفتیشی افسر کا عدالت میں موقف
پاکستان آصف زرداری کو علاج کیلئے کراچی منتقل کرنے کی درخواست مسترد نیب نے سابق صدر کی دائر کردہ درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ اس معاملے پر حکومت سے رابطہ کرنا چاہیے۔
پاکستان راولپنڈی: بچوں کا ریپ کرکے ان کی ویڈیو بنانے والا ’ڈارک ویب کا سرغنہ‘ گرفتار ملزم کو بدفعلی کے جرم میں برطانیہ اور اٹلی سے ڈی پورٹ کیا گیا، پاکستان میں 30 بچوں کو ریپ کا نشانہ بنایا، سی پی او
پاکستان نوازشریف کی رہائی سے متعلق بیان پر چوہدری غلام سرور سے جواب طلب سیاست الگ چیز ہے اس طرح کے بیانات سے لوگوں کا نظام سے اعتماد ختم ہورہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ کیس: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا الیکشن کمیشن نے لا افسران کے آرڈینینس کی غلط تشریح کی جبکہ ہمیں سنے بغیر درخواستوں پر فیصلہ سنایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان نیب کو سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت مل گئی احتساب عدالت نے تبسم اسحٰق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
Live JUI Azadi March فضل الرحمٰن کا اس وقت بیٹ پکڑ کر میدان میں آنا مناسب نہیں، فردوس عاشق پچ سازگار نہیں ہے، مولانا کے آؤٹ ہونے کا خطرہ زیادہ ہے، ایسا نہ ہو کہ وہ سیاست کے میدان سے بھی آؤٹ ہوجائیں،معاون خصوصی
پاکستان توہین عدالت کیس:فردوس عاشق کی معافی پر عدالت کا تحریری جواب جمع کروانے کا حکم حکومتی لوگ خود کہتے ہیں ڈیل ہو گئی، ڈیل تو حکومت ہی کر سکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ای سی پی اراکین کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل اعلامیہ 5 دسمبر تک کیلئے معطل کیا گیا، عدالت نے چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ سے قبل معاملہ حل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کے معائنے کے بعد ہرنیا کے آپریشن کی سفارش کی تھی۔
پاکستان بینظیر بھٹو قتل کیس: پرویز مشرف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم میں 8 سے زائد بینک اکاؤنٹس کے علاوہ اسلام آباد اور مکران میں دو جائیدادیں بھی شامل ہیں۔
پاکستان فردوس عاشق کی پرانے نوٹس پر غیرمشروط معافی قبول، توہین عدالت کا نیا نوٹس جاری مطمئن کریں کہ آپ نے جان بوجھ کر عدلیہ کی تضحیک، زیر سماعت کیس پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان آزادی مارچ: کوئی کنٹینر پکڑا گیا تو انتظامیہ اس کا معاوضہ دے گی، عدالت کوئی بھی لوڈڈ کنٹینر نہیں پکڑا جائے گا، لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کیلئے معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو 20، 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی