پاکستان مجھے سہولیات ملنے سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پریشان رہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے عدالتی ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع کردی۔
پاکستان انصارالاسلام پر پابندی کا نوٹیفکیشن بظاہر غیرموثر ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ وزارت داخلہ نے جے یو آئی (ف) کو سنے بغیر پابندی لگائی، اس معاملے پر وزارت داخلہ کا افسر پیش ہو، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر منگل تک کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20،20 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
پاکستان نوازشریف کو ضمانت نہیں مل سکتی،طبی بنیاد پر معاملہ دیکھ رہے ہیں، ہائیکورٹ کیا نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار، اگر فوری علاج نہ ہوا تو ایسی ہی بات ہے، ڈاکٹرز کا جواب
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وزیر داخلہ کو نوٹس عدالت نے سروسز ہسپتال کے ایم ایس کو نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ اور میڈیکل بورڈ کے ہمراہ ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔
پاکستان مرض کی تشخیص کے بعد نواز شریف کو پی کے ایل آئی لے جانے کا فیصلہ پی ای ٹی اسکین کے ذریعے سابق وزیراعظم کے خلیے اور اعضا سے متعلق مزید تفصیلات معلوم کی جاسکیں گی، ڈاکٹر محمود ایاز
پاکستان ریاست مخالف تقریر کا الزام: مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف دائر درخواست خارج سوشل میڈیا پر میرے خلاف بھی پروپیگنڈا ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف چسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری، فریال تالپور کے عدالتی ریمانڈ میں مزید توسیع میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے باوجود آصف زرداری کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا، وکیل لطیف کھوسہ کا عدالت میں موقف
پاکستان انتظامیہ 'آزادی مارچ' میں احتجاج کرنے اور نہ کرنے والوں کے حقوق کا تحفظ کرے، ہائیکورٹ اسلام آبادہائیکورٹ نے فضل الرحمٰن کے مارچ کیخلاف درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے معاملہ مقامی انتظامیہ کو دیکھنے کاحکم دے دیا۔
پاکستان آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد یہ معاملہ عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں آتا، آصف زرداری اس سلسلے میں متعلقہ فورم سے رجوع کریں، احتساب عدالت کا فیصلہ
پاکستان الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم کیا پارلیمنٹ اتنا چھوٹا معاملہ حل نہیں کرسکتی؟ الیکشن کمیشن تقریباََ غیر فعال ہوچکا ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان 'ریاست ہی ناانصافی پر اتر آئی، افسران کو دھمکا کر وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے' شاہد خاقان عباسی کی احتساب عدالت میں پیشی پر حکومت پر تنقید، عدالت نے سابق وزیراعظم کے عدالتی ریمانڈ میں توسیع کردی۔
پاکستان پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد آپ فریق ہیں اور نہ ہی مفرور ملزم عدالت میں موجود ہیں، پرویز مشرف واپس آجائیں تو پھر کیس کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے، عدالت
پاکستان جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل ایف آئی اے نے ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حسن کے روبرو پیش کیا جہاں ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا۔
پاکستان جج ویڈیو اسکینڈل: دوسرے فریق کو سن کر شواہد کا جائزہ لیا جائے، نواز شریف کی درخواست بیان حلفی، پریس ریلیز کو اپیل کاحصہ بنانا ایک طرف کا موقف ہے، دونوں فریقین کو سن کر شواہد کا جائزہ لیا جائے، نواز شریف
پاکستان جج ویڈیو اسکینڈل: ناصر بٹ کے بھتیجے، قریبی عزیز کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دونوں ملزمان کو ایف آئی اے نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری،فریال تالپور پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی احتساب عدالت نے آصف زرادری اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں 22 اکتوبر تک توسیع کردی۔
پاکستان ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل نیب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کی استدعا کی گئی، جسے جج محمد بشیر نے مسترد کردیا۔
پاکستان رینٹل پاور کیس: انور بروہی پلی بارگین کے ذریعے ساڑھے 8 کروڑ روپے ادا کرنے پر رضامند لکھرا پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے سابق سی ای او انور بروہی کا نام رینٹل پاور کیس کے ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: 'جتنی رعایت کرو سب اتنا ہی سر پر چڑھتے ہیں' اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کی ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔