وزیر اعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بورڈ اجلاس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں، ذرائع
شائع26 اپريل 202406:14pm
مارچ 2024 میں ایران سے درآمدات کاحجم 9 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ مارچ 2023 میں ایران سے درآمدات 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز تھیں، ذرائع
شائع23 اپريل 202412:57pm
پاکستان میں معاشی اصلاحات کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، معاشی استحکام کے لیے اصلاحات پر عملدرآمد نا گزیر ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
شائع11 اپريل 202402:56pm
جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں، کابینہ ڈویژن نے مراسلہ بھجوا کر متنبہ کردیا۔
شائع31 مارچ 202412:59pm
ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جبکہ 29 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، ادارہ شماریات
شائع29 مارچ 202403:21pm
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے۔
شائع28 مارچ 202403:51pm
وفاقی کابینہ نے متحدہ عرب امارات حکومت کی شرط پوری کرنےکے باعث یہ فیصلہ کیا ہے، متحدہ عرب امارات حکومت کی ریگولیٹری شرط پوری کرنی ضروری تھی۔
شائع26 جنوری 202402:29pm