پاکستان جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی 30 دن کیلئے اٹک جیل منتقل اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل، ولید اقبال کو لیہ، عمر سرفراز چیمہ کو بکھر اور مراد راس کو ڈیرہ غازی خان میں منتقل کیا گیا۔
پاکستان ایندھن کی قلت کے سبب فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں معطل جیٹ فیول کی شدید قلت کی وجہ سے ایدھی کی ایئر ایمبولینس کی پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں، اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی
پاکستان راولپنڈی: تاوان کی ادائیگی سے انکار پر ٹھیکیدار کے گھر پر ’ٹی ٹی پی‘ کا حملہ مبینہ ٹی ٹی پی کارکن نے شکایت کنندہ سے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، عدم ادائیگی پر کریکر سے حملہ کردیا۔
پاکستان پنجاب: دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب مزید پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار 4 بین الاقوامی پروازوں کو اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا جبکہ لاہور میں خراب موسم کی وجہ سے ترکیہ ایئرلائن کی 2 پروازیں منسوخ ہوگئیں
پاکستان شدید دھند کے باعث پنجاب بھر میں فلائٹس کے شیڈول متاثر سیالکوٹ، ملتان اور لاہور ہوائی اڈوں پر اترنے کے لیے تیار کم از کم سات پروازوں کا رخ خراب موسم کے سبب اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔
پاکستان لاہور میں دھند کے باعث بین الاقوامی فلائٹس جزوی طور پر اسلام آباد منتقل رات 10 سے دن 11 بجے تک بین الاقوامی فلائٹ آپریشنز اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دھند بہتر ہونے پر لاہور سے دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی یقین دہانی کی خواہاں اسمبلیوں کی تحلیل سے قبل مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں سمیت گجرات ڈویژن اور سیالکوٹ میں 25 سے 30 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔
کاروبار ’پاکستان پر غیرملکی ایئرلائنز کے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر واجب الادا‘ دیگر 27 ممالک نے بھی غیرملکی ایئرلائنز کی رقوم روکی ہوئی ہیں جن میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔
پاکستان لانگ مارچ نزدیک، اسلام آباد پولیس کو ڈرونز، باڈی کیمرے مہیا کر دیے گئے مظاہرین کی ماورائے قانون کاررائیوں کی صورت میں کیمروں کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگز کو مجرموں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان لانگ مارچ: سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار قیام و طعام کے ناقص انتظامات پر سراپا احتجاج پنجاب پولیس کے 500 سے زائد اہلکاروں کو راولپنڈی میں شادی ہالز اور تھانوں سمیت مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان اسلام آباد میں لانگ مارچ کیلئے این او سی میں تاخیر، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا عندیہ پی ٹی آئی نے 4 نومبر کو جلسہ منعقد کرنے کی درخواست کی ہے، اسے اسی روز ختم کیا جائے، انتظامیہ کا مؤقف
پاکستان قیدیوں سے ناروا سلوک پر اڈیالہ جیل کے 7 اہلکار برطرف اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک، تشدد اور مبینہ کرپشن کی شکایات تواتر سے سامنے آتی رہی ہیں۔
پاکستان یورپی ممالک میں پروازوں کی پابندی سے متعلق اجلاس کیلئے سول ایوی ایشن کا وفد برسلز پہنچ گیا یورپی کمیشن نے 25 اکتوبر کو تکنیکی اجلاس میں مدعو کیا تھا، اجلاس کے بعد 2023 کی پہلی سہ ماہی میں یورپی کمیشن کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ترجمان
پاکستان الیکشن کمیشن کے دفاتر کیلئے پنجاب پولیس سے سیکیورٹی طلب ممکنہ ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر سمیت پنجاب کے تمام دفاتر کی سیکیورٹی سخت کی جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان پی آئی اے کا میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد لاپتا ائیرلائن انتظامیہ نے اسٹیورڈ اعجاز علی شاہ کے پُراسرار طور پر لاپتا ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے حملے بڑھنے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا سیکیورٹی بڑھا دیں اور چوکنا رہیں، عسکریت پسندوں کی سرگرمی کی اطلاعات پر ٹارگٹڈ سرچ اینڈ اسٹرائیک مشنز کیے جائیں، ہدایت
پاکستان پی آئی اے، کیبن کریو ڈریس کوڈ سے متعلق ہدایات سے دستبردار ڈریس کوڈ پالیسی کا مقصد عملے کے لباس کے معیار کو بہتر بنانا تھا، تاہم خط میں نادانستہ طور پر غیر مناسب الفاظ استعمال ہوئے، پی آئی اے
پاکستان یورپ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی معطلی پر سینیٹ کمیٹی کو تشویش کمیٹی چیئرمین نے وزارت ہوا بازی کو ہدایت کی کہ وہ یہ معاملہ وزارت خارجہ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ اٹھائے۔
پاکستان اڈیالہ جیل حراستی مرکز قرار، قیدیوں سے بدترین سلوک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل کمیٹی جیل کے نظام میں بڑی خامیوں اور انتظامی کوتاہیوں کی نشاندہی کرے گی جو پورے نظام کی ناکامی کا سبب بنتی ہیں۔
پاکستان شیخ رشید کو دھمکی آمیز کالز پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کئی روز سے موبائل فون پر اغوا اور قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، سابق وزیر داخلہ کا موقف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی