پاکستان پی آئی اے سروسز عالمی معیارات کے مطابق ہیں، کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی اتھارٹی کی ٹرانسپورٹ کینیڈا سیفٹی ویلیڈیشن اینڈ ایئرورتھینِس ڈیسک نے پی آئی اے کی سیفٹی کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ جاری کی ہے۔
پاکستان ہائی پروفائل شخصیات کو اضافی سیکیورٹی، احتیاط کی ہدایت دہشت گرد عناصر کی ہٹ لسٹ میں شامل سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
Live Covid 2019 یو اے ای کی نظرثانی شدہ ہدایات کے باعث پاکستان کے متعدد مسافروں کو بورڈنگ سے انکار متحدہ عرب امارات کی جانب سے کورونا کے حوالے سے نظرثانی شدہ...
پاکستان منفی ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط: مسافروں کو دبئی جانے سے روک دیا گیا یو اے ای نے دبئی کیلئے اڑان بھرنے والے پروازوں سے 4 گھنٹے کے اندر کیے گئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کو لازمی قرار دیا ہے۔
پاکستان پی آئی اے خلیجی ریاستوں سے 6 ہزار 460 مسافروں کو واپس لائے گی عید سے قبل 18 پروازوں پر دبئی، شارجہ، دوحہ اور بحرین سے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا، وزیر ہوا بازی غلام سرور
پاکستان پی آئی اے کا بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان آخری لمحات میں نجی ایئرلائنز کی پراوزیں منسوخ ہونے پر پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لایا جائے گا۔
پاکستان ٹی ایل پی کے 69 کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل پولیس نے ان کے نام فہرست میں شامل کرنے کے لیے تمام قانونی طریقہ کار پر عمل کیا ہے، آر پی او راولپنڈی
پاکستان کورونا کیسز میں کمی، فضائی سفر پر پابندی میں یکم جولائی سے نرمی کا فیصلہ یکم جولائی سے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائشیا سے پروازیں معمول کی 20 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردی جائیں گی، این سی او سی
پاکستان آئی جی پنجاب کا پولیس اہلکاروں کی ذہنی صحت کی پروفائلنگ کا حکم پنجاب پولیس کے سربراہ نے دماغی طور پر پریشان ہونے والوں کو فیلڈ اسائنمنٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان سی اے اے نے سفارت کاروں کو اینٹیجن ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا پاکستان پہنچنے پر ان کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹنگ لازمی نہیں ہوگا، 72 گھنٹے کے اندر اندر پی سی آر کا منفی نتیجہ درکار ہوگا، اعلامیہ
سی اے اے نے سفارت کاروں کو اینٹیجن ٹیسٹ سے استثنیٰ قرار دے دیا پاکستان پہنچنے پر ان کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹنگ لازمی نہیں ہوگا، 72 گھنٹے کے اندر اندر پی سی آر کا منفی نتیجہ درکار ہوں گے، اعلامیہ
پاکستان سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی قرار سی اے اے نے یو اے ای اور بحرین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ 19 ٹیسٹ کیلئے نامزد لیبارٹریز کی بھی وضاحت کردی۔
پاکستان پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے پالیسی میں تبدیلی ایئرپورٹ سے باہر نہ جانے والے فضائی عملے کے لیے پاکستان کے سفر سے قبل آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ درکار نہیں ہوگی، رپورٹ
پاکستان سفری پابندیوں میں 30 اپریل تک توسیع اے، بی اور سی کیٹیگری میں شامل ممالک کی فہرست پر مشتمل سی اے اے کی جانب سے ایک تازہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے اقدامات سی اے اے نے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کیلئے پاس ٹریک ایپ کے ذریعے تمام ضروری معلومات اور ڈیٹا جمع کرانے کو لازمی قرار دے دیا۔
پاکستان 2020 میں پی آئی اے کا آپریشنل خسارہ کم ہوکر 68 کروڑ روپے رہ گیا پی آئی اے نے 94 ارب 98 کروڑ 90 لاکھ روپے کا ریونیو حاصل کیا جو 2019 میں حاصل ہونے والے 147 ارب روپے سے کم تھا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کی حفاظتی اقدامات کے تحت فلائٹ عملے کو روزے نہ رکھنے کی تجویز متعدد وجوہات کی بنا پر روزے کی حالت میں ہوائی جہاز اڑانا نہ صرف آپ کی جان بلکہ دیگر کی جان کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے، پی آئی اے
پاکستان 9 اپریل کی ڈیڈ لائن: اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ جانے والے مسافروں کا رش پی آئی اے نے ہزاروں پاکستانی مہاجرین کو ڈیڈلائن سے قبل برطانیہ پہنچانے کیلئے مختصر نوٹس پر چارٹرڈ پروازوں کا انتظام کیا۔
پاکستان یورپی یونین ایجنسی کی 'پی آئی اے' پر سفری پابندیوں میں توسیع ای اے ایس اے نے جولائی 2020میں سیفٹی خدشات کےباعث پی آئی اے کو 6ماہ کیلئے یورپی یونین کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے سے معطل کردیا تھا۔
پاکستان بین الاقوامی پروازوں کی آمد پر بندشوں میں 20 اپریل تک توسیع سی اے اے نوٹی فکیشن کے مطابق 20 ممالک کو کیٹیگری 'اے' میں رکھا گیا ہے،کیٹیگری 'سی' میں شامل ممالک کی تعداد بڑھا کر 22 کردی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی