supreme court of pakistan
عدالت عظمیٰ نے سینئر لیگی رہنما نہال ہاشمی کو غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز تقریر پر تحریری معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2018 03:41pm
عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ایک قانون کو تو ختم کرسکتی ہے، لیکن آئینی ترمیم کو نہیں۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2015 02:48pm
وہ پاکستان کے پہلے ہندو چیف جسٹس تھے، اس عہدے پر وہ 2005ء سے 2006ء میں جبکہ 2007ء میں عدالتی بحران کے دوران فائز رہے۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2015 09:53am
لاوارث لاشوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو لاپتہ افراد اور لاوارث لاشوں سے متعلق ڈیٹابیس بنانے کا حکم۔
شائع 11 فروری 2015 07:23am
تین رکنی بینچ نے یہ بات وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک اپیل کی سماعت کے دوران کہی۔
شائع 17 اکتوبر 2014 08:51am
سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے فیصلہ کیا کہ ایسے تمام مقدمات کو خصوصی طور پرتشکیل دیے گئے بینچ کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2014 09:49am
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اپنے کپڑوں کو سکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے احاطےکے سوا اور کوئی جگہ نہیں ہے۔
شائع 27 اگست 2014 08:43am
پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔
شائع 27 اگست 2014 07:53am
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ترجیح دی کہ موجودہ سیاسی تعطل میں خود کونہ الجھایا جائے۔
شائع 19 اگست 2014 08:38am
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کامران مرتضٰی نے ماورائے آئین اقدام روکنے سے متعلق ایک درخواست دائر کی تھی۔
شائع 15 اگست 2014 12:31pm
اعلٰی عدلیہ کے سو ججوں کی معزولی کے اکتیس جولائی 2009ء کے فیصلے پر نظرثانی کی ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2014 12:12pm
سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ صرف قوانین کا نفاذ ہی برداشت کو فروغ دے سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 10:00am
کراچی میں دس اور 350 ایکڑ کی سرکاری زمینوں کے متعلق ریونیو بورڈ کو شبہ تھا کہ یہ نجی رہائشی اسکیم میں استعمال ہوں گی۔
شائع 03 جولائ 2014 09:34am
کل سپریم کورٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا گیا کہ بلوچستان میں 2009ء کے بعد سے فوڈ سبسڈی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
شائع 02 جولائ 2014 09:48am
جسٹس جواد خواجہ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وہ عدلیہ جیسے قومی ادارے کے خلاف مہم کے پس پردہ ہاتھ کو تلاش کریں۔
شائع 28 مئ 2014 11:23am
عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے لیے خریدی گئی گندم کو روکنے کے غیرقانونی اقدامات سے باز رہے۔
شائع 21 مئ 2014 11:38am
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ذکاء اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔
شائع 21 مئ 2014 10:02am
جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک بینچ کی جانب سے یہ سوال حکومت سے کیا گیا۔
شائع 15 مئ 2014 09:11am
یہ پٹیشن 2009ء میں دائر کی گئی تھی، اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم پر تین رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2014 12:59pm
لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیرِ اعظم کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 03:39pm
سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں مبینہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
شائع 16 اپريل 2014 10:04am
جنسی زیادتی کی شکار طالبہ جو خودسوزی کے بعد ہلاک ہوگئی تھی، کے والدین پر پولیس کیس واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2014 10:28am
فوج جبری گمشدگیوں میں ملوث، چھوٹے اہلکاروں کی قربانی نہیں، بڑوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
شائع 02 اپريل 2014 06:44pm
عدالت نے اپوزیشن لیڈر خوریشد شاہ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
شائع 28 مارچ 2014 10:33am
لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
شائع 26 مارچ 2014 08:17am
سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے شکار پور میں دو لڑکیوں کے قتل پر ازخود نوٹس مقدمے کی سماعت میں پولیس کو یہ حکم جاری کیا۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2014 09:26pm
سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔
شائع 20 مارچ 2014 01:47pm
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حلقہ بندیوں کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن پندرہ نومبر کو ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2014 10:42am
وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
شائع 20 مارچ 2014 08:46am
حکومت نے سپریم کورٹ کو پینتیس لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 04:17pm