ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنۃ الخوارج سے تھا، چمن روڈ پر ایف سی ٹرک پر حملے، پشین میں لیویز افسر کے قتل اور پولیس اہلکاروں پر مختلف حملوں میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
اپ ڈیٹ11 ستمبر 202503:07pm
مہمند کے علاقے گلونو میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج جہنم واصل، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں 4 خوارج مارے گئے، بنوں میں بھی ایک دہشت گرد ہلاک ہوا، آئی ایس پی آر
میجر عدنان شہید نے بہادری کی عظیم داستان رقم کی، پاکستان میں جب تک آپ جیسے جی دار، ایمان افروز اور جرات مند موجود ہیں، دشمن ہمیشہ ذلیل و رسوا ہو گا، اللہ آپکی شہادت کو قبول فرمائے، عبداللہ گل کی پوسٹ
تورا بورا میں نامعلوم ملزمان نے 2 دستی بم سردار علی کے گھر پھینکے، ایک پھٹ نہیں سکا، زخمیوں میں سردار، اہلیہ اور بچے شامل، لیڈی ریڈنگ ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔
واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسٹیشن ہاؤس آفیسر عمر نواز، اہلکاروں کے ہمراہ معمول کی گشت پر تھے کہ اچانک گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
تھریٹس کی وجہ سے جلسے کی اجازت نہیں دے رہے تھے ، منتظمین کی ضد پر این او سی جاری کیا، مغرب سے قبل جلسہ ختم کرنا تھا مگر جلسہ رات پونے 10 بجے ختم ہوا، حمزہ شفقات
زخمیوں کے تفصیلی معائنے کے بعد کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا، ڈاکٹرز؛ اختر مینگل کے آبائی علاقے وڈھ میں شٹرڈاؤن ہڑتال، وکلا کی جانب سے عدالتی امور کا بائیکاٹ
حکومت نے واقعے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور اداروں سے تعاون کریں، صوبائی محکمہ داخلہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے حکم دیا ہے کہ شدید زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے، اعلامیہ
دھماکے کے بعد دہشت گردوں نے ایف سی لائن میں داخلے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادیا، تمام 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، ایف سی اور پاک فوج کے 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
تھانہ میر علی کی حدود میں پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل نظام اللہ شہید اور کانسٹیبل انعام اللہ زخمی ہوگئے۔
تھانہ لاچی کی حدود در ملک میں دہشتگردوں نے حملہ کرکے اے ایس آئی کو شہید، 2 اہلکاروں کو زخمی کیا تھا، آر پی او عباس مجید نے آپریشن کی کمان کی، ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں برآمد
شاہ ریاض ڈیوٹی ختم کرکے گاؤں جارہا تھا، میرانشاہ روڈ پر زمان مسجد کے قریب دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا، بنوں میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
25 سے 30 دہشت گردوں نے کانسٹیبل رافید اللہ کے گھر پر حملہ کیا، اہلکار نے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مقابلہ کرکے جام شہادت نوش کیا، پولیس لائن میں نماز جنازہ ادا کردی گئی، ترجمان آر پی او
جادے والی میں سرچ آپریشن کے دوران نصب کیا گیا دیسی ساختہ بم ( آئی ای ڈی ) برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا، آئی ای ڈی کا ہدف سیکیورٹی فورسز تھیں، ترجمان پنجاب پولیس
دو بندو سلام کوٹ میں پولیس پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، ایک شہری بھی جاں بحق ہوا، آئی جی پختونخوا کا پولیس کو خراج تحسین
حملے میں فیڈرل ریزرو پولیس کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، جوابی کارروائی میں مارے جانے والوں میں سہولت کار بھی شامل، وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہدا کو خراج عقیدت
8 جولائی کو 4 بھارتی ایجنٹس کو گرفتار کیا، ملزمان 18 مئی کو بدین میں شہری کے قتل میں ملوث تھے، بیرون ملک موجود 'را' کا ہینڈلر سنجے سنجیو کمار ہدایات دے رہا تھا، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
ملزمان نے 11 اگست کو ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھی، راولپنڈی اور حسن ابدال میں کارروائیوں کی دھمکی دی تھی، تمام ملزمان پکڑے گئے، گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔
سیکیورٹی اداروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا، جشن آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنایا جانا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان، دہشتگردوں کے سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات۔