سیکیورٹی فورسز نے درابن میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ09 اکتوبر 202504:56pm
راولپنڈی کے رہائشی 39 سالہ لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور ان کے سیکنڈ ان کمانڈ 33 سالہ میجر طیب راحت نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
تھانہ واہ صدر کی حدود میں واقع نجی سوسائٹی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، تھانہ واہ صدر اور پشاور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا، پولیس ذرائع
مسلح افراد مسکن قلات کے علاقے میں پیر کی صبح ساڑھے 11 بجے داخل ہوئے، جج سماعت کر رہے تھے، عدالتی ریکارڈ تباہ کر دیا گیا، ملزمان 2 گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے، ڈی آئی جی
پولیس اور تحقیقاتی ادارے مشترکہ طور پر تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی شواہد کی بنیاد پر ملزمان کی شناخت تک پہنچ چکے ہیں، جنہیں بہت جلد عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی جی گلگت بلتستان
2025 میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 1265 ہلاکتیں ہوئیں، یہ تبدیلی ظاہر کرتی ہے کہ ریاستی ردِعمل مزید سخت ہوگیا ہے اور فورسز نے دہشت گردوں کو زیادہ نقصان پہنچایا ہے، سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز
ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود، دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی پر سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
نواحی علاقے غزا بند میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے، ضلع شیرانی میں 8 دہشت ہلاک ہوئے، سیکیورٹی ذرائع؛ ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان برمل تحصیل میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر قاری حسین، لکی مروت میں شدت پسند حکمت اللہ مارا گیا، ملزمان فورسز پر حملوں، بھتہ خوری میں ملوث تھے، حکام
ضلع لکی مروت اور کرک کی باؤنڈری میں ملا نذیر گروپ کے 22 خوارج پر مشتمل گروہ کو درشہ خیل میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت گھیرے میں لیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
دہشتگرد نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں انہیں کسی صورت رعایت نہیں دیں گے، دہشتگردوں کےخلاف سخت ترین زمیینی اور فضائی آپریشنز جاری ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی پریس کانفرنس
دہشتگرد گیمنگ ایپس، سوشل میڈیا اور اے آئی کو پروپیگنڈا اور اپنی تنظیم میں بھرتی کے لیے استعمال کررہے ہیں، جو بتاتا ہے کہ ریاست کے لیے بیانیے کی جنگ زمینی جنگ کی طرح مہلک ہوچکی ہے۔
علاقے میں کسی بھی دوسرے خوارج کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
گل رحمٰن عرف استاد مرید صوبہ ہلمند میں 17 ستمبر کو ہلاک ہوا، بھارتی میڈیا؛ دہشتگرد کی ہلاکت افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کا ایک اور ثبوت ہے، ذرائع
دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، ڈی پی او چمن؛ جائے وقوع کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں، صوبائی محکمہ داخلہ
بنوں میں دہشتگردوں نے میریان تھانے اور مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے جاری رہا، دہشت گرد لاشوں اور زخمیوں کو لے کر فرار ہوگئے، 3 اہلکار زخمی ہوئے، آر پی او
جنگ کے دوران کچھ لوگ دہشت گردوں کی سہولت کاری اور افواج پاکستان کی قربانیوں کی توہین کرتے رہے، ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے اپنے اداروں پر حملے کیے، حنیف عباسی
کسی بھی بھارتی سرپرست خوارج کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، ملک سے بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طورپر ختم کیا جائے گا، آئی ایس پی آر
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کا جلد انخلا انتہائی اہم، پاکستانی قوم دہشت گردی کے معاملے پر سیاست اور گمراہ کن بیانیے کو مکمل طور پر رد کرتی ہے، شہباز شریف