سراروغہ کے علاقے میں انٹیلی جنس اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 7 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، شہید میجر معیز کا تعلق چکوال، لانس نائیک جبران کا بنوں سے تھا، آئی ایس پی آر
خارجی دہشتگردوں نے بٹانی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی ایک اہم گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا، حملے میں ملوث افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں، ترجمان پولیس
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا ' آپریشن بنیان مرصوص' میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی میں خطاب
پشاور میں 4 اور شمالی وزیرستان میں ایک فتنہ الخوارج کو نشانہ بنایا گیا، حارث اور بصیر نامی دہشتگرد بھی شامل، اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے مبارک زیب کی رہائش گاہ کو ایک ماہ کے دوران دوسری بار نشانہ بنایا گیا ہے تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام
مقامی قبائل نے افغانستان کے صوبے ننگرہار سے داخل ہونے والے حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا۔ ’اسلحہ طالبان نے فراہم کیا تھا اور پوسٹ پر حملے کا کہا تھا‘، گرفتار دہشتگرد کا اعتراف
کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، مارے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا،علاقےکی کلیئرنس اور مزید دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی فورسز کی 2 اور 3 جون کو خفیہ اطلاع پر دتہ خیل میں کارروائی، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، آئی ایس پی آر
لوئی ماموند اور میریان تھانے نشانہ بنے، پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا، زخمی ہونے کے باوجود دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا، آئی جی پختونخوا کا نقد انعام، تعریفی اسناد کا اعلان
فرار خارجی دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری ہے، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، ترجمان پولیس
حملوں میں مجموعی طور پر 182 افراد زخمی ہوئے، جن میں 130 عام شہری، 47 سیکیورٹی اہلکار، چار عسکریت پسند اور ایک امن کمیٹی کا رکن شامل تھا، پی آئی سی ایس ایس کی جائزہ رپورٹ
سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان، ٹانک اور باغ میں تین علیٰحدہ علیٰحدہ آپریشنز کیے، خوارج کے مکمل خاتمے کیلئے سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، ترجمان پاک فوج
13 سالہ حیدر اور 12 سالہ ملائیکہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی، بچوں کے خون کا حساب فتنۃ الہندوستان اور ان کے آقاؤں سے لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع