دنیا القرضاوی نے عراقی عسکریت پسندوں کی خلافت کو مسترد کردیا یوسف القرضاوی کاکہناہے کہ اعلان کی جانےوالی خلافت اسلامی اصولوں کےمنافی ہے،عراق وشام کےعوام کیلئے خطرناک نتائج ہوسکتےہیں
کھیل نیمار کی جگہ کون لے گا؟ نیامر کے انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد برازیلین کوچ کے لیے ان کا متبادل ڈھونڈنا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
کھیل برازیلن سٹار نیمار ورلڈ کپ سے باہر کولمبیا کے خلاف کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میچ میں نیمار کی کمر میں فریکچر آ گیا، ڈاکٹر۔
دنیا اہم بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ امریکا نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد ان ایئرپورٹس کو مغربی اہداف پر حملے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
لائف اسٹائل آئی ایم ایف قرض کی چوتھی قسط پاکستان کو موصول مرکزی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی ایم کی طرف سے 556 ملین ڈالر قرض کی چوتھی قسط پاکستان کو موصول ہو گئی ہے۔
دنیا یروشلم: 16 سالہ فلسطینی کی ہلاکت کے بعد جھڑپوں میں شدت 'اگر اسرائیلی حکومت فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے درمیان امن چاہتی ہے تو قاتلوں کو سزا دے۔' فلسطینی صدر محمود عباس۔
دنیا یورپی عدالت میں نقاب پر فرانسیسی پابندی کی توثیق عدالت نے کہا کہ یہ پابندی میں لباس کی مذہبی حیثیت کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ اس لیے تھی کہ اس سے چہرہ پوشیدہ ہوجاتا ہے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: تازہ بمباری میں دس مبینہ عسکریت پسند ہلاک فوجی ہیلی کاپٹروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے شمال میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
کھیل ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کے خلاف اپنے گذشتہ چھ میچوں میں ناقابلِ شکست رہا ہے۔
دنیا انڈین رکن اسمبلی نے ریپ کی دھمکی پر معافی مانگ لی ٹپاس پال نے اپنے حریف کو فون پر دھمکی دی تھی کہ میں اپنے ساتھیوں کو تمہاری خواتین کے ریپ کی اجازت دے دوں گا۔
دنیا پوٹوسی کا شہر خطرے میں یہاں کے تاریخی مقامات کو کان کنی کے آپریشنز کی وجہ سے خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔
دنیا بغداد: پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں بد نظمی بہت سے اراکین نے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا۔
دنیا نائیجیریا: مارکیٹ میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک شمال مشرقی نائجیریا کے شہر میدو گری میں ٹرک بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کھیل ورلڈکپ میں روزہ رکھنا شکست کی وجہ نہیں بنا، الجزائر الجزائر نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست روزے رکھنے کا نتیجہ ہے
دنیا پاکستان میں القاعدہ کی تربیت۔ امریکی شہری کو سزا پچیس برس کے امریکی شہری کو شام کے بعد پاکستان القاعدہ کی تربیت کا منصوبہ بنانے پر 13 برس کی سزا سنائی گئی ہے۔
دنیا ناروے: امام مسجد پر قاتلانہ حملے کا پاکستانی نژاد ملزم گرفتار اوسلو کی مرکزی مسجد کے پیش امام کو قتل کرنے کی کوشش پر ایک پاکستانی نژاد نارویجئین شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
لائف اسٹائل اُدے چوپڑہ اب ہالی وڈ میں بھی قدم جمائیں گے یش راج بینرز تلے بننے والی فلم 'گریس آف موناکو' میں نکول کڈ مین نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان 'رمضان کی برکتیں ہماری مشکلات دور کردیں گی' شمالی وزیرستان کے بے گھر ہونے والے افراد کا غذائی قلت اور دیگر مشکلات کے باوجود روزے رکھنے کا عزم
پاکستان نانگا پربت پر سیاحوں کا قتل، 'ہدف امریکی شہری تھا' گزشتہ سال نانگا پربت پر کوہ پیمائی کے لیے آئے سیاحوں کے قتل کے حوالے سے شدت پسند کی زبانی حیرت انگیز انکشافات۔
دنیا شاہ عبداللہ کی مذہبی انتہا پسندوں پر کڑی تنقید سعودی فرمانروا کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے مقاصد کے حصول کے لیے لوگوں کو ورغلاتے ہیں، ان کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔