پاکستان وادیِ تیراہ میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، پانچ افراد ہلاک سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا تیراہ میں شدت پسند گروپ لشکر اسلام کی بیس میں ہوا۔
پاکستان ہنگو: متاثرین کے کیمپ میں دھماکا، سات افراد ہلاک ہنگو میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آںے والوں کے متاثرین کے کیمپ میں دھماکے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، چھ شدت پسند ہلاک فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کم سے کم چھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ بعد میں ان کی لاشوں کو بھی قبضے میں لے لیا۔
پاکستان پشاور: پی آئی اے طیارہ پر مبینہ فائرنگ پشاورائیر پورٹ پر لینڈ کرنے والے طیارہ پر بڈھبیرعلاقے میں مبینہ فائرنگ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اکرام اللہ گنڈا پور نااہل قرار ان کے حریف آزاد امیدوار فتح اللہ میاں خیل نے الیکشن ٹریبونل میں جعلی ڈگری کے حوالے سے درخواست دائر کر رکھی تھی۔
پاکستان ہنگو میں خطرناک دہشت گرد ہلاک پولیس کے مطابق مبینہ دہشت گرد محمد اسحاق ڈکیتی کی نیت سے ایک گھر میں داخل ہوا، جسے اہل خانہ نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 'دہشت گردوں' کے متعدد ٹھکانے تباہ کوکی خیل کے قبائلی علاقے میں فضائی حملہ کیا گیا، جس میں متعدد عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان پشاور حملہ: طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی حملے میں ایف سی کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی۔
پاکستان تحریک طالبان کا سابق ترجمان پاکستان کے حوالے اکرام اللہ مہمند کو افغان نیشنل آرمی کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے اب پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان ہنگو: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین پولیس اہلکار ہلاک لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال ہنگو منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستان پشاور: سخت سیکیورٹی میں انسدادِ پولیو مہم جاری حکام کے مطابق پشاور کی 96 یونین کونسلوں میں آج سات لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
پاکستان ہنگو: نامعلوم افراد کی فائرنگ، جے یو آئی ف کے رہنما ہلاک مقامی رہنما شیر عالم پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ گاڑی میں سفر کررہے تھے۔
پاکستان شمالی وزیرستان جھڑپ میں اہم طالبان کمانڈر ہلاک تحریک طالبان پاکستان کے مطابق دو روز قبل پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں سینئر کمانڈر حسن رحم اللہ ہلاک ہو گئے۔
پاکستان پشاور: 13500 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کے احکامات جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی سینیئر نائب صدر کے مطابق یہ فیصلہ یکم جولائی سے نافذ سمجھا جائے گا۔
پاکستان خیبرایجنسی: ریمورٹ کنڑول حملے میں تین شدت پسند ہلاک اسی دوران بنوں کے علاقے ایف آر جانی خیل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، جبکہ تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا جبکہ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام، گیارہ شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق افغان سرحد کی جانب سے کیے گئے اس دہشت گرد حملے میں تین ایف سی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 20 مبینہ دہشت گردہلاک، 5 ٹھکانے تباہ سرکاری ذرائع نے بھی وادی تیراہ، جتوئی اور راجگل میں فضائی کارروائی میں مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان بونیر: فائرنگ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما ہلاک پرواز خان کو پیر بابا کے علاقے گوکند درہ میں ان کے گھر کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
پاکستان سوات : فائرنگ سے امن کمیٹی کا رکن ہلاک دوسری جانب خیبر ایجنسی میں مبینہ شدت پسندوں نے شین قمر کا رابطہ پل دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین