پاکستان ہنگو: تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او کے گھر پر حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ایف سی قلعے پر حملہ، تین اہلکار ہلاک دوسری جانب، خیبرایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایف سی اہلکار کو قتل کر دیا۔
پاکستان پاک، افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، سات مشتبہ شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے مشتبہ شدت پسندوں میں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔
پاکستان پنجابی طالبان کا عسکری کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان ٹی ٹی پی پنجاب نے مسلح جدو جہد افغانستان تک محدود کرنے اور پاکستان میں دعوت تبلیغ کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: خاصہ دار فورس کا اہلکار اور اس کی اہلیہ قتل مسلح افراد نے باڑہ کے علاقے قمبرآباد میں اس وقت حملہ کیا، جب خاصہ دار فورس کا اہلکار اپنے گھر سے باہر نکل رہا تھا۔
پاکستان باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ ہلاک یہ واقعہ باجوڑ ایجنسی کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔
پاکستان پشاور: فائرنگ سے فوج کا صوبیدار ہلاک یہ واقعہ اخندآباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے صوبیدار میجر نیاز امین پر فائرنگ کردی۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری حلقہ پی کے 68 میں تحریکِ انصاف کے احتشام جاوید اور آزاد امیدوار سید مدید کاظم شاہ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔
پاکستان عمر خالد خراسانی کو ٹی ٹی پی سے نکال دیا گیا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے مہمند ایجنسی کے سربراہ عمر خالد خراسانی کو تنظیم سے فارغ کردیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: امن لشکر کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند ہلاک جھڑپ کے دوران دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس میں پانچ شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ ہلاک صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سکھ برادری کے فرد کو قتل کردیا۔
پاکستان ہنگو: بم دھماکے میں تین اہلکار زخمی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا، واقعے میں زخمی اہلکاروں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پاکستان پروفیسر اجمل کے بدلے تین طالبان قیدی رہا کرائے، مُلا فضل اللہ اسلام آباد میں 30 ہزار لوگوں نے حکومت کو یرغمال بنا لیا ہے جس سے طالبان کا کام آسان ہو گیا،سربراہ تحریک طالبان پاکستان
پاکستان کوہاٹ : ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہلاک ہوگیا۔
پاکستان پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکا، دو اہلکار زخمی سڑک کنارے نصب کیا گیا بارودی مواد دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا، جس سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
پاکستان پشاور میں سعودی ایئر لائنز کی سروس بحال سعودی ایئر لائنز کی حج پرواز آج بروز جمعرات سوا دوبجے باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سے جھڑپ میں اہم طالبان کمانڈر ہلاک دہشت گردوں نے ڈی پی او صادق بلوچ پر حملہ کیا تھا، جوابی کارروائی میں ولید اکبر ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔
پاکستان پاکستانی طالبان میں نیا گروپ تشکیل جماعت الاحرار نامی گروپ کے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کی تحریکیں غیر شرعی ہیں۔
پاکستان جمرود : عوامی مقامات پر دہشت گردوں کی فہرست آویزاں پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق فہرست میں شامل 'دہشت گرد' ایجنسی میں مختلف حملوں میں ملوث رہے ہیں ۔
پاکستان مائنس ون فارمولا پاکستان میں نہیں چلے گا، اسفند یار ولی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی سربراہ نے کہا کہ ہم نوازشریف کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین