پاکستان ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 21 'دہشت گرد' ہلاک وادیٔ تیرہ کے علاقوں آکا خیل اور سیپاہ میں کی گئی اس کارروائی میں مبینہ دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔
پاکستان نیٹو کے ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی یہ ہیلی کاپٹرز تقریباً دس منٹ تک پاکستانی علاقے میں موجود رہے اور کسی کارروائی کے بغیر واپس افغانستان کی طرف چلے گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک مقامی اور انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق آج ہونے والے خود کش حملے کا ہدف امن لشکر کے رضاکار تھے۔
پاکستان 6 اہم طالبان کمانڈرز داعش میں شامل داعش میں شامل ہونے والے دیگر پانچ کمانڈرز میں کرم ایجنسی، خیبرایجنسی، اورکزئی ایجنسی ، ہنگو اور پشاور کے امیر شامل ہیں۔
پاکستان سوات: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک اس سے پہلے سیکیورٹی فورسز نے چار باغ کے علاقے میں ایک ویلیج کمیٹی کے رکن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پاکستان وزیرستان اور خیبر میں بمباری، 21 شدت پسند ہلاک سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کی وادیِ تیزہ میں جیٹ طیاروں نے کئی مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان پاک افغان سرحد پر دوسرا ڈرون حملہ، 8 'شدت پسند' ہلاک گزشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکا کی جانب سے کیا جانے والا یہ ساتواں ڈرون حملہ ہے،حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکا، ایک شخص ہلاک سڑک کنارے نصب بم دھماکے کا نشانہ ایک گاڑی بنی، جس میں دو افراد سوار تھے۔
پاکستان پشاورایئر پورٹ: نائٹ فلائٹ آپریشن معطل ڈی جی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ طیاروں پر فائرنگ کے واقعات کی وجہ سے رات کے وقت فلائٹ آپریشن بند کیا گیا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں پانچواں امریکی ڈرون حملہ، 5 'شدت پسند' ہلاک پچھلے پانچ دنوں میں یہ پانچواں امریکی ڈرون حملہ ہے، جس میں اب تک چالیس کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان مہمند ایجنسی میں بم دھماکا،ہلاکتیں تین ہوگئیں سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے یہ بارودی مواد ایک مقامی شخص تاج گل کے گھر پر نصب کیا تھا۔
پاکستان کے پی اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں آج عید پشاور میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد مہابت خان میں منعقد ہوا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
پاکستان 'افغان عوام، طالبان کے ساتھ مل کر ملک کی خدمت کریں' عیدالاضحیٰ پر افغان کیمپوں میں تقسیم کیے گئے پمفلٹس میں ملّا عمر کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہ کرے۔
پاکستان کوہاٹ میں بم دھماکا، 6 افراد ہلاک دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے، جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پاکستان سوات میں فائرنگ سے امن کمیٹی کا رکن ہلاک فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے، جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان خیبرایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 شدت پسند ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس کارروائی میں شدت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان پشاور: مسافر بس میں دھماکا، سات افراد ہلاک دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالات تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان بنوں: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک دوسری جانب پشاور میں بجلی کے ایک ٹاور کو اڑانے کا منصوبہ ناکام، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تین بموں کو ناکارہ بنا دیا۔
پاکستان پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک فائرنگ کا یہ واقعہ پشاور کے علاقے وزیرآباد میں پیش آیا، جبکہ مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان پشاور: اسکول پر دستی بم حملے میں ٹیچر ہلاک پشاور کے علاقے شبقدر میں ایک اسکول پر دستی بم حملے میں ایک ٹیچر ہلاک اور دو بچے زخمی ہو گئے۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین