پاکستان مشال خان قتل کیس: ایک مجرم کو سزائے موت اور 5 مجرموں کو 25 سال قید کی سزا ہری پور جیل میں قائم انسداددہشت گردی کی عدالت نےکیس میں گرفتار25مجرموں کو3سال قید اور26افراد کو بری کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان مشال قتل کیس: اے ٹی سی نے فیصلہ محفوظ کرلیا اے ٹی سی ہری پورکے جج نے مقدمے کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد جیل سے رہا پشاور ہائی کورٹ نے 2 مقدمات میں مولانا صوفی محمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان فیض آباد دھرنا: مظاہرین کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے مظاہرین نے سیالکوٹ میں وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر بھی حملہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا جس سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: عائشہ گلالئی کے سابق سیکریٹری قتل نورزمان کو لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس
پاکستان این اے 4 ضمنی انتخاب: تحریک انصاف امیدوار کامیاب پی ٹی آئی کےارباب عامر ایوب نے 45 ہزار 734ووٹ لے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار24ہزار790ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان مشعال خان قتل کیس: پانچ گواہان کے بیان قلمبند عدالت میں 18 گواہان کو پیش کیا گیا، 5 پولیس اہلکاروں نے بیان قلمنبد کرادیئے، سماعت 27 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
پاکستان مشعال قتل کیس کے 57 ملزمان پر فرد جرم عائد ہری پور سینٹرل جیل کے اندر ہونے والی سماعت کے دوران ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔
پاکستان اٹک: وین اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جھلس کر ہلاک حادثے کاشکاروین راولپنڈی سے پشاور آرہی تھی، جو ٹرک سے تصادم کے بعد گیس پائپ لائن سے ٹکرا گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
پاکستان مشعال قتل کیس مردان سے ہری پور منتقل کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی مردان سے منتقلی کی درخواست مشعال کے والد کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔
پاکستان چترال : مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص ہلاک متاثرہ شخص اور پولیس اہلکار کے درمیان مسجد کے باہر شناختی دستاویز کے معاملے پر تکرار ہوگئی تھی۔
پاکستان 'طالبان کے گڑھ شمالی وزیرستان میں زندگی معمول پر لوٹ آئی' شمالی وزیرستان میں زندگی معمول پر لوٹ آئی ہے اور یہاں تمام بازار اور اسکول دوبارہ آباد ہوگئے ہیں، میجر جنرل حسن اظہر
پاکستان چترال: گستاخی کے ملزم کی ذہنی صحت جانچنے کا حکم انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا۔
پاکستان چترال:مبینہ ’گستاخانہ کلمات‘ پر مشتعل ہجوم کا ایک شخص پر حملہ تشدد کا نشانہ بننے والے شخص کو اس کی ہی حفاظت کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان مردان یونیورسٹی واقعہ، عدالتی تحقیقات کی منظوری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے سمری پر دستخط کردئیے، سمری پشاورہائی کورٹ میں پیش کردی گئی۔
پاکستان مردم شماری فارم میں کالاش مذہب کا خانہ شامل کرنے کا حکم پشاور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ دوسرے مرحلے میں ہونے والی مردم شماری کے لیے فارم میں کالاش مذہب کا خانہ شامل کیا جائے۔
پاکستان پنجاب کے بعد پشاور میں طلبہ تنظیموں میں تصادم اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن اوراسلامی جمعیت طلبہ کے درمیان تصادم ہوا جس میں 2 طالب علم زخمی ہوگئے۔
پاکستان مردم شماری:دوسرے مرحلے میں سکھ مذہب کا خانہ شامل کرنےکا حکم محکمہ شماریات نےپشاورہائیکورٹ کوبتایاکہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ جاری ہے جس کے باعث سکھ مذہب کا کالم شامل نہیں کرسکتے۔
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں جہیز پر پابندی کا بل پیش بل میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان چترال: برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک لواری ٹنل میں کام کرنے والی کمپنی کے ورکشاپ پر برفانی تودہ گرنے سے 7 مزدور جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان