پاکستان گلگت بلتستان: بھارت کے زیرقبضہ کارگل سے لاپتا خاتون کی لاش ضلع کھرمنگ میں دریا سے برآمد دفتر خارجہ کی سطح پر رابطے کے بعد ڈی این اے کے ذریعے فراہم معلومات درست ہونے پر لاش متعلقہ ملک کے حوالے کی جاسکتی ہے، ڈی سی کھرمنگ
پاکستان گلگت بلتستان: سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، 5 لاپتا راجن پور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی کار شاہراہِ بلتستان پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری تھی، ترجمان شہری انتظامیہ
پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، اپر اور لوئر چترال میں رین ایمرجنسی نافذ ملک کے کئی علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان گلگت: ضلع غذر میں گاڑی گہری کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق، 14 افراد زخمی گاڑی میں مجموعی طور پر 15 افراد سوار تھے، تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، معمولی زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے دی گئی ہے، ریسکیو 1122
پاکستان پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ایک بجے تک تھی تاہم مقررہ وقت تک سعدیہ دانش کے سوا کسی بھی رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروایا۔
پاکستان گلگت بلتستان: دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق حادثے میں 12 سیاح زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان حاجی گلبر خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا مجھے منتخب کرانے میں آصف علی زرداری، میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کا اہم کردار ہے، میں ان کا مشکور ہوں، وزیر اعلیٰ
پاکستان گلگت بلتستان: پی ٹی آئی مزید تقسیم، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری سابق وزیر خزانہ جاوید منوا نے پی ٹی آئی کے 10 ارکان کے ہم خیال گروپ کا اعلان کیا اور جلد لائحہ عمل سامنے لانے کا عندیہ دیا۔
پاکستان گلگت بلتستان: وزیراعلیٰ کیلئے ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا حکم ایمرجنسی میں بھی اگر الیکشن ہوں تو بھی 72 گھنٹوں کا الکشن شیڈول جاری کرنا ضروری ہوتا ہے، درخواست گزار
پاکستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔
پاکستان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر والدین سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق حادثے میں جاں بحق مزمل حسن کی لاش پانی میں بہہ جانے کے سبب تاحال نہیں مل سکی، زخمی ہمشیرہ کو گلگت پروونشل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کامیاب، نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے اسپیکر منتخب گلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد 21 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب رہی۔
پاکستان استور: برفانی تودہ گرنے کے 28 گھنٹوں بعد 70 سالہ شخص کو ریسکیو کرلیا گیا 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ریسکیو آپریشن ختم ہوچکا، 3 افراد کو بچالیا گیا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال استور منتقل کردیا، میڈیا افسر استور ریسکیو
پاکستان استور : برفانی تودہ گرنے سے خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق، 13 زخمی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال استور منتقل کردیا گیا ہے جہاں 12 کی حالت تشویش ناک ہے، جی بی ڈی ایم اے
پاکستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند عوام کے منتخب کردہ وزیر اعلیٰ کو گھر میں نظربند کرنے سے بڑی آمریت کی دلیل نہیں ہو سکتی، پی ٹی آئی
Live Arrest Of Imran Khan گلگت بلتستان میں دفعہ 144 نافذ گلگت بلتستان کے سیکرٹری محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت احتجاج ،دھرنوں ،مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی...
پاکستان گلت بلتستان: تیز رفتار گاڑی 6 بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 جاں بحق، 3 زخمی بچے عید کے نئے لباس زیب تن کر کے قریبی دکان سے خریداری کے لیے گئے تھے، اس دوران بے قابو گاڑی نے بچوں کو کچل دیا، عینی شاہد
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم میں تعمیراتی کام کے دوران باروی مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق تعمیراتی کام کے سلسلے میں مزدور سخت چٹانی ایریا میں بارود نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان زمان پارک کے باہر پولیس سے مزاحمت، آئی جی گلگت بلتستان کا تبادلہ آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کا تبادلہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت میں خدمات انجام دینے والے دار علی خٹک کو نیا آئی جی تعینات کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان چلاس: شاہراہِ قراقرم پر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی حادثہ اس وقت پیش آیا جب راولپنڈی سے اسکردو جانے والی گاڑی ضلع دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو