نقطہ نظر خطرناک آشنائیاں مسلم لیگ نون پنجاب میں کالعدم تنظیموں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
نقطہ نظر بے مقصد مذاکرات پاکستانی طالبان سے ان کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ریاست کا سب کچھ کھودینا ہے۔
نقطہ نظر کمزور جمہوری عمل پاکستان کے لئے نمائندہ جمہوریت ہی واحد راستہ ہے چاہے تبدیلی کا عمل کتنا ہی سست رو اور تکلیف دہ کیوں نہ ہو
پاکستان قادری عوامی غیض وغضب کے نمائندہ؟ ڈاکٹر قادری کا 'عوامی انقلاب' تو شاید نہ آ سکا لیکن سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
نقطہ نظر شدّت پسندی سال کا سب سے اہم مسئلہ رہا پاکستان نے 2012 میں شدّت پسندی سے نمٹنے میں اپنی نادانیوں سے کوئی سبق سیکھا یا نہیں یہ 2013 کا سال ہی بتا سکتا ہے
نقطہ نظر مضبوط کرپشن، کمزور جمہوریت آزاد اور شفاف احتسابی نظام کے بغیر پاکستان میں بدعنوانی پر قابو پانا ناممکن حد تک مشکل ہے۔
نقطہ نظر اختیار کس کا؟ عسکریت پسندی کےخلاف قائم مددگار ادارے نیکٹا پر کنٹرول کی رسّہ کشی اسے مکمل مفلوج بنادے گی۔
پاکستان لال مسجد آپریشن کی مکمل تحقیقات کیوں ضروری؟ اس واقعے کے پیچھے حقائق کو سامنا لانا ضروری ہے تاکہ اس سے جڑے تنازعے کو ختم کیا جا سکے۔
نقطہ نظر کراچی: کھولتے تیل کی کڑھائی شہر کے مسئلے کا حل آسان نہیں مگر ملکی معیشت کی شہ رگ کو بہتے خون میں بے سہارا نہیں چھوڑسکتے۔
نقطہ نظر سازشوں کا فرضی جال اب وقت آگیا ہے کہ طالبان سے جنگ کو ہم اپنی جنگ قراردے کر اسے فکری اور نظریاتی سطح پر بھی شکست دیں۔
نقطہ نظر آخر سمجھوتے میں ہے کیا؟ ہمارے ملکی وقار، بلند وبالا دعوے اور غیرت کو پگھلانے کے لئے ایک مبہم سی معذرت ہی کافی تھی— زاہد حسین
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف