پاکستان گوادر پورٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 91 فیصد حصہ چین لے گا سی پیک کے طویل المدتی منصوبے کے معاہدے میں برابری کی بنیاد پر دستخط نہیں کیے گئے ہیں، سینیٹر کلثوم پروین
پاکستان پرویز مشرف کے پاسپورٹ کی تجدید میں تاخیر سابق صدر کے پاسپورٹ کی مدت مارچ 2018 کو ختم ہورہی ہے، حکومت کی جانب سے ان کے پاسپورٹ کی تجدید کا کوئی ارادہ نہیں۔
پاکستان سینیٹ میں 24ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں حائل رکاوٹیں سینیٹ اجلاس کے دوران اب تک 68 سینیٹرز ایوان میں موجود رہے جبکہ بل کو پاس کرانے کے لیے 69 اراکین کی موجود گی لازمی ہے۔
پاکستان سینیٹرز کی غیر حاضری، 24ویں ترمیم منظور نہ ہوسکی 20 سے زائد جماعتوں کے اراکین کو نامعلوم نمبرز سے کال کر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی دھمکیاں دی گئیں، میاں عبدالمنان
پاکستان اسلام آباد دھرنا: ’حکومت مظاہرین کے خلاف فوری اقدامات کرے‘ دھرنے سے جڑواں شہروں، راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
پاکستان مردوں کے مقابلے میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں واضح کمی صرف 8 اضلاع میں خواتین اور مرد ووٹرز کی تعداد میں 30 لاکھ سے زائد کا فرق موجود، الیکشن کمیشن رپورٹ
پاکستان ملکی امور میں فوجی مداخلت کو روکنے کیلئے معاہدے کی پیشکش حقیقت میں جن کے پاس ہتھیار ہیں وہی اصل حکمرانی کر رہے ہیں، سینیٹر ساجد میر
پاکستان پی پی پی اور مسلم لیگ کے فنڈنگ کی جانچ کی درخواستیں خارج درخواستیں پی پی او اور پی پی آر2002کے تحت جمع کروائی گئیں، الیکشن ایکٹ2017کےنفاذ کےبعد یہ منسوخ ہوچکےہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان سینیٹ، ’قائداعظم کےنصب العین‘ کواصل شکل میں بحال کرنے کی خواہشمند قائدِاعظم نے ہمیں جو نصب العین دیا وہ ’اتحاد، یقینِ محکم اور تنظیم‘ تھا جس میں اب رد و بدل کیا جاچکا ہے، پرویز رشید
پاکستان 2018 انتخابات کا وقت پر انعقاد انتخابی اصلاحات بل میں ترمیم سے مشروط اگر انتخابی اصلاحات بل میں ترمیم 10 نومبر تک کرلی گئی تو ہی آئندہ انتخابات کا وقت پر انعقاد ممکن ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان نادرا اور ماسٹر کارڈ معاہدہ دوبارہ بحال ہونے کا امکان امید کرتے ہیں کہ معاہدے کو دوبارہ بحال کرنے کی ہماری وضاحت وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کو مطمئن کردے گی، نادرا حکام
پاکستان مسلم لیگ، پی پی پی کی پارٹی فنڈنگ کی چھان بین کا مطالبہ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی نےبیرون ملک کمپنیوں کےذریعےاپنی فنڈنگ چھپانےکی کوشش کی، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن میں درخواست
دنیا مسقط اجلاس: کیا فریقین طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکیں گے؟ مسقط میں چارفریقی تعاون گروپ کےتحت ہونےوالے اجلاس میں افغان مذاکرات پر سرد مہری ختم ہونےکا امکان ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ اعلیٰ امریکی حکام کے دورہ پاکستان سے لاعلم حقانی نیٹ ورک سے متعلق خواجہ آصف کے بیان کو عالمی دہشتگری کے تناظر میں دیکھا جائے، نفیس ذکریا
پاکستان پاکستان سے تعلقات کی بحالی کے لیے امریکا کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ دونوں ممالک نےدہشتگردی کےخلاف مشترکہ مقاصد کےحصول کیلئےتعلقات کودوبارہ استوارکرنے کی کوششیں جاری رکھنےکےعزم کااعادہ کیا۔
پاکستان آرمی چیف کی زیرِ صدارت '7 گھنٹے طویل' کور کمانڈرز کانفرنس غیرمعمولی طور پر آئی ایس پی آر کی جانب سے باضابہ طور پر اس طویل دورانیے پر مشتمل کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔
پاکستان تحریک لبیک پاکستان کو انتخابی نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے ممتاز قادری کی پھانسی پر احتجاج کرنے والے خادم حسن رضوی کی پارٹی کو کرین کا انتخابی نشان الاٹ کیا۔
پاکستان مشرف دور کی ترمیم تاحال صدارتی انتخاب کے قوانین کا حصہ ترمیم اکتوبر2007 کے انتخابات سے چند ہفتے قبل سامنے آئی، جس میں پرویز مشرف نے باآسانی کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان سینیٹ: چوہدری نثار کے انکشافات پر وزیر داخلہ سے پالیسی بیان طلب امریکا کو یہ سمجھنا چاہیے کہ پاکستان کبھی بھی بھارت کو جنوبی ایشیائی خطےکا نگراں بننے کی اجازت نہیں دے گا، چیئرمین سینیٹ
پاکستان سینیٹ کا ملک کو لاحق خطرات پر چوہدری نثارکے انکشاف کا نوٹس سابق وزیر داخلہ نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو لاحق شدید خطرات کے بارے میں صرف چار افراد واقف ہیں، سینیٹر اعتزاز احسن
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ