پاکستان مردم شماری کے عبوری نتائج پر اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات محکمہ شماریات اورپاک فوج کی جانب سےجمع شدہ اعدادوشمار کاموازنہ کیا جائےتاکہ نتائج کی حقیقی تصویر سامنے آسکے، خورشید شاہ
پاکستان مشرف کے انکشاف نے پاکستان کو شرمندہ کردیا: دفتر خارجہ جنرل (ر) مشرف نے اپنی 2006 کی سوانح حیات میں کہا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے حساس جوہری مواد شمالی کوریا کو فراہم کیا۔
پاکستان وارننگ نظرانداز، نواز شریف بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے میں صورتحال کے پرسکون ہونے کا انتظار نہیں کروں گا کیونکہ مجھے اپنے گھر جانے کا پورا حق ہے، نواز شریف
پاکستان الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو انتخابی مہم چلانے سے روک دیا قوانین کی خلاف ورزی پر ریپریزنٹیشن آف پیپلز ایکٹ 1976 کی دفعہ 103اے کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، ضابطہ اخلاق
پاکستان 'چائے والا' کس ملک کا شہری ہے؟ سوشل میڈیاپرجاری قیاس آرائیوں کےبعد نادرا کی جانب سےدعویٰ کیاگیا کہ نیلی آنکھوں والےارشد خان درحقیقت پاکستانی شہری ہیں۔
ارشد خان عرف 'چائے والا' کس ملک کا شہری ہے؟ سوشل میڈیاپرجاری قیاس آرائیوں کےبعد نادرا کی جانب سےدعویٰ کیاگیا کہ نیلی آنکھوں والےارشد خان درحقیقت پاکستانی شہری ہیں۔
پاکستان 13 غیر ملکی این جی اوز کی پاکستان میں کام کرنے کی درخواست مسترد بین الاقوامی این جی اوز کی پاکستان میں رجسٹریشن اور قوانین کا معاملہ ملکی سالمیت کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چوہدری نثار
پاکستان نواز شریف اور عمران خان کے اثاثوں میں مسلسل کمی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔
پاکستان سینٹ کو سعودی فوجی اتحاد کے مینڈیٹ سے آگاہ نہیں کیا جاسکا مشیر خارجہ کی مصروفیت اور وزیردفاع کی عدم شرکت کے باعث چیئرمین سینیٹ نے یکم جون کو اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔
پاکستان 'احسان اللہ احسان سے مزید معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں' کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان جیسے لوگوں کو ٹی وی پر ہیرو بناکر پیش کرنے سے باز رہنا چاہیئے، سینیٹ کمیٹی
پاکستان سینیٹرز کا توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کا مطالبہ توہین رسالت کا مرتکب ہونے کا الزام لگانے والوں اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف مہم چلانے کا بھی مطالبہ
پاکستان 174000 سے زائد 'غیر ملکیوں' کے شناختی کارڈ منسوخ بلاک شدہ شناختی کارڈز کی تعداد 350000 کے قریب ہے اور ان میں تقریبا آدھے یقینی طور پر غیر ملکی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان کلبھوشن کی سزا:سینیٹرز کی ہندوستانی رد عمل کی شدید مذمت قانون کے مطابق کسی دہشت گرد کو سزا سنایا جانا بھارتی پارلیمنٹ کیلئے ہنگامے کا باعث نہیں ہونا چاہیے، سینیٹر نہال ہاشمی
پاکستان یوم دستور پر سینیٹرز کی ملک میں فوجی مداخلت پرتنقید ایسی سوچ اب بھی موجود ہے جو یقین رکھتی ہے کہ وردی میں ملبوس شخص ایک عام شہری سے زیادہ حب الوطن ہوتا ہے، فرحت اللہ بابر
پاکستان 4 برس میں تیسرا وفاقی سیکریٹری داخلہ تبدیل عارف احمد خان کو وفاقی وزیر چوہدری نثار سے اختلافات کے باعث اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، ذرائع
پاکستان 58 غیر ملکی این جی اوز کو کام کی اجازت پاکستان میں غیر ملکی این جی اوز کی نئی رجسٹریشن پالیسی کے تحت 130 آئی این جی اوز نے درخواست دی تھی، حکام
پاکستان 'امریکیوں کو ویزے کے اختیارات 2014 میں واپس لیے گئے' وزیرداخلہ چوہدری نثار کے احکامات پر امریکا میں پاکستانی سفیر کو حاصل اختیارات واپس لیے گئے، ذرائع وزارت داخلہ
پاکستان ویزوں کا اجرا:’پیپلز پارٹی نے حسین حقانی کو بااختیار بنایا تھا‘ وزارت داخلہ نے 2010 میں حسین حقانی کو خط لکھ کر انہیں امریکیوں کو سفارتی ویزے جاری کرنے کی اجازت دی تھی، سرتاج عزیز
پاکستان فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع بدقسمتی ہے، رضا ربانی یہ معاملہ 2019 سے بھی آگے تک جاسکتا ہے، مدت میں توسیع سے متعلق سیاسی جماعتوں کے فیصلوں سے مایوسی ہوئی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور حکومت ایسا باقاعدہ نظام تشکیل دے جس کے ذریعے سوشل میڈیا پر متنازع مواد کی گردش پر نظر رکھی جاسکے، قرارداد میں مطالبہ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین