پاکستان غیر رجسٹرڈ موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ حکومت ریگولیٹری ڈیوٹی کے تعین کے لیے کام کررہی ہے جس کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اعلان کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اسد عمر اداروں کی عالمی ماہرین کو مطمئن کرنے میں ناکامی پر برہم ہم ایف اے ٹی ایف اور اے پی جی کو مطمئن کرنے میں ناکام کیوں ہوئے، ہم گرے لسٹ سے باہر آنا چاہتے تھے، وفاقی وزیرخزانہ
پاکستان برآمدات میں بیرونی سرمایہ کی توجہ کیلئے فریم ورک تیار سرمایہ کاری سے پیداوار اور رسد میں مسابقت میں اضافہ ہوگا تاہم متعلقہ اداروں سے سفارشات کا انتظار ہے، کامرس ڈویژن
پاکستان نان فائلر بیرون ملک پاکستانیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت یہ فیصلہ ایسے بیرون ملک پاکستانیوں کو ہونے والی پریشانی کے باعث کیا گیا ہے جو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔
پاکستان پاکستان کے 'ایف اے ٹی ایف' گرے لسٹ سے اخراج کیلئے اقدامات پر رپورٹ تیار اے پی جی کے 9 رکنی وفد نے 11 روز تک پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے بعد جائزہ رپورٹ تیار کرلی جو حکومت کو پیش کی جائے گی۔
پاکستان ریئل اسٹیٹ کے 16 ہزار ٹیکس نادہندہ گان کی فہرست تیار گزشتہ 2 سال کے دوران 80 ہزار لین دین ہوئیں، جن کی کل مالیت ڈپٹی کمشنر ریٹ کے مطابق 8 سو ارب روپے ہے۔
کاروبار ملکی برآمدات کی شرح میں 4.6 فیصد اضافہ ادارہ شماریات کے مطابق برآمدات کی شرح میں یہ اضافہ مالی مشکلات ختم کرنے کی حکومتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔
پاکستان ٹیکس چوروں کے لیے محفوظ ممالک کا پاکستان کی معاونت سے انکار پاکستان کو کیوراساؤ، قبرص، آئرلینڈ،جرسی، لیکسمبرگ، نیدرلینڈز، سیچلیس اور سنگاپور نے معلومات دینے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔
پاکستان نئی حکومت کا سابقہ حکومت کی ٹیکس استثنیٰ پالیسی واپس لینے پر غور لیگی حکومت نے کم آمدنی والے طبقے کو ٹیکس میں چھوٹ دیتے ہوئے ٹیکس حد کو 4 لاکھ روپے سے بڑھا کر 12 لاکھ روپے کردیا تھا۔
پاکستان برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، حکومت پر بیرونی دباؤ کم ہونے لگا اگست میں برآمدات میں 27.4 فیصد اضافہ ہوا اور مسلسل دوسرے ماہ بھی 2 ارب ڈالر کی نفسیاتی حد کو عبور ہوئی۔
پاکستان پاناما، پیراڈائز پیپرز اسکینڈلز کی تحقیقات میں پہلی وصولی ہوگئی ایک بڑے کاروباری خاندان کو 6 نوٹسز جاری کیے گئے تھے جن میں ان سے 4 ارب 60 کروڑ روپے ادا کرنے کا کہا گیا تھا، ایف بی آر
کاروبار ایک کھرب روپے سے زائد کے ٹیکس ریفنڈز روک لیے گئے نئی حکومت نے برآمدات کی بحالی کا وعدہ کیا ہے مگر ٹیکس ریفنڈز کے مسائل حل کیے بغیر یہ ممکن نہیں،زبیر موتی والا
کاروبار افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گھروں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث افراط زر میں اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں ٹیکس آمدن میں 13.6 فیصد اضافہ ماہ جولائی اور اگست میں آمدن 5 سو 10 ارب روپے رہی جبکہ گزشتہ برس ان ہی ماہ کے دوران یہ آمدن 4 سو 49 ارب روہے تھی۔
پاکستان ایف بی آر کو کرپٹ ٹیکس افسران کےخلاف انکوائری مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی مہلت کئی برس سے 180 کرپٹ افسران آزادی سے گھوم رہے ہیں، ایف بی آر کے چیف ازخود رپورٹ جمع کرائیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی
کاروبار برطانیہ میں غیر منقولہ جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری دبئی میں جائیداد خریدنے والے 5 سو پاکستانیوں کو بھی نوٹس بھیجے جائیں گے، ایف بی آر
پاکستان برطانیہ، دبئی میں جائیداد بنانے والے 15 سو پاکستانیوں کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ 6 اگست سے باقاعدہ نوٹس بھیجے جائیں گے جو 2 مراحل پر مشتمل ہوں گے، نوٹسز ہیڈکواٹر سے ارسال کیے جائیں گے، ایف بی آر
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت جولائی میں 21 ارب روپے وصول کیے گئے ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہونے سے قبل تقریباً 15 ہزار افراد نے 21 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے، ایف بی آر
کاروبار مصنوعات سازی کی بڑی صنعتوں کی پیداواری شرح میں 2.76 فیصد اضافہ بڑی صنعتوں میں اسی رفتار سے گروتھ رہی تو رواں مالی سال میں اقتصادی ہدف کا حصول مشکل ہوگا، شماریات بیورو
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد میں واضح کمی یکم جولائی کے بعد سے اثاثے ظاہر کرنے کے رجحان میں غیر معمولی کمی، 19 جولائی تک محض 2 ہزار کیسز موصول ہوئے۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی