پاکستان ’کاروبار میں آسانی کیلئے اصلاحات کی منصوبہ بندی مکمل‘ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے ٹیکس اور ویزہ کا نظام سادہ بنانے کے لیے کام کررہی ہے، مشیر صنعت و تجارت
پاکستان تجارتی خسارہ کم ہو کر 5 سے 6 ارب ڈالر ہوجائے گا، مشیر تجارت کا دعویٰ تجارتی خسارہ عالمی سطح پر تیل سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوا ہے، عبدالرزاق داؤد
کاروبار ایف بی آر فراڈ کیسز میں 170 ارب روپے واپس لینے میں ناکام ڈائریکٹریٹ ان لینڈ ریونیو وزیر خزانہ کو ٹیکس چوری کی شکایتوں اور ٹیکس کی وصولی سے متعلق بریفنگ دیں گے، ایف بی آر حکام
کاروبار دسمبر 2018: مہنگائی میں معمولی کمی، افراط زر کی شرح 6.2 تک رہی بڑے شہری مراکز میں تازہ سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی جبکہ تازہ پھلوں میں توقع سے زیادہ کمی ہوئی، رپورٹ
پاکستان سعودی عرب سے پیکیج کی مد میں تیل کی فراہمی کا آغاز جنوری سے متوقع پاکستان سعودی عرب کو ایک سال کے فرق سے خام تیل کی ادائیگی کرے گا، سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ بطور تیسری پارٹی کام کرے گا۔
کاروبار ٹیکس نادہندگان کو ارسال کردہ نوٹسز کا انتہائی حوصلہ شکن ردعمل ایف بی آر نے 3 ہزار ایک سو 21 نادہندگان کو ٹیکس نوٹسز بھیجے محض 2 سو 20 افراد نے نوٹسز کی ہدایات پر عمل کیا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ ہمیں فری ٹریڈ معاہدوں میں نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، بیجنگ کے بعد ملائیشیا سے معاملات طے کیے جائیں گے، مشیر تجارت عبدالرزاق
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات مغالطے کا شکار، دیگر راستوں کی تلاش حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات درست سمت میں نہیں جارہے، وزارت خزانہ حکام
کاروبار پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں طبی سیاحت میں کمی کا سامنا 2016 تک پاکستان، افغانستان سے آنے والے طبی سیاحوں کا اہم مرکز تھا لیکن اب اس تعداد میں خاصی کمی آئی ہے۔
کاروبار تیل کا درآمدی بل 18 فیصد اضافے کے بعد 6 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران پیٹرولیم کے شعبے میں درآمدات میں دگنا اضافہ دیکھنے میں آیا، ادارہ شماریات
پاکستان آئی ایم ایف کا حکومت سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ 1.1 فیصد اضافے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں تو ٹیکس کی مد میں 4 سو سے 5 سو ارب روپے آمدن بڑھے گی، ایف بی آر
پاکستان ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی گزشتہ حکومت کے آخری سال میں موبائل کارڈز پر ٹیکس نہ لینے کے عدالتی حکم سے آمدن میں کمی ہوئی، ایف بی آر
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم اپنی صلاحیت سے بہت کم دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر ہے جو ممکنہ طور پر 37 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے، ورلڈ بینک
پاکستان غیر رجسٹرڈ موبائل فون پر ڈیوٹی کیلئے نیا طریقہ کار جاری طریقہ کار کے تحت 31 دسمبر 2018 تک غیر قانونی طور پر لائے گئے موبائل ڈیوٹی/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد رجسٹرڈ ہوجائیں گے۔
پاکستان ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے نہ رکھنے والے 20 ہزار مالدار افراد کا سراغ لگالیا نان فائلر کے خلاف مہم میں ایف بی آر نے ٹھوس اثاثہ جات رکھنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کو نوٹسز جاری کیے، رپورٹ
پاکستان ’کسی سرکاری ملازم کو برطرف نہیں کیا جائے گا‘ وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان ایک ارب ڈالر کی سعودی امداد کل تک پاکستان پہنچ جائے گی، وزیر خزانہ مجھے میرے سعودی ہم منصب نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے، اسد عمر
پاکستان ایف بی آر کی تاخیر سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اسکیم انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 214 ای کے تحت اس اسکیم سے 10 لاکھ 22 ہزار افراد، 31 دسمبر سے قبل فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
پاکستان نئی حکومت کے چوتھے ماہ میں تجارتی خسارہ کم ہونے لگا حکومت نے نئی اصلاحات متعارف کروائیں جن کا نتیجہ ملکی درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کی صورت میں سامنے آیا۔
کاروبار آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت کا آغاز معاشی خلا کو پر کرنے کے لیے حاصل کیا جانے والا فنڈ 1980 سے اب تک پاکستان کا 13واں آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، حکام
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی