پاکستان سرحد پر کشیدگی مردم شماری کی راہ میں رکاوٹ جب تک قومی مفادات کونسل مردم و خانہ شماری کے فوج کے تعاون سے انعقاد کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرتا معاملہ لٹکا رہے گا۔
پاکستان اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ستمبر کے مہینے میں مہنگائی کی سالانہ شرح 3.9 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ 3.6 فیصد تھی، ادارہ برائے شماریات
پاکستان ’عالمی مسابقت کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن بہتر‘ پاکستان کی درجہ بندی 4 درجے بہتر ہوئی، ہندوستان 39 ویں پوزیشن کے ساتھ خطے میں سب سے آگے ہے،عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ
پاکستان ایف بی آر آف شور سرمایہ کاری کی تحقیقات میں ہچکچاہٹ کا شکار جن لوگوں کے نام پاناما پیپرز میں سامنے آئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اب تک کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔
کاروبار مائیکرو ہائیڈرل منصوبے، سستی بجلی کا ایک اہم ذریعہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے متعدد چھوٹے پن بجلی گھر منصبوں کے ذریعے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا ہدف مقرر کرلیا۔
پاکستان افراط زر 13 برس کی کم ترین سطح پر افراط زر میں کمی کی اہم وجہ تیل کی قیمتوں میں کمی،روپے کی قدر میں استحکام،وفاقی و صوبائی سطح پر قیمتوں کی نگرانی ہیں۔
پاکستان 'بریگزٹ سے پاکستانی برآمدات متاثر نہیں ہوں گی' یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے باوجود پاکستان 2سال تک جی ایس پی پلس کے تحت برطانیہ کو برآمدات کرسکتا ہے، وزیر تجارت
پاکستان پابندیاں ختم، پاک-ایران تجارت تاحال تعطل کا شکار وزیر تجارت خرم دستگیر نے بینک نمائندوں کو ایک ماہ میں ایران کے ساتھ تجارت کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان آف شورکمپنیوں میں غیراعلانیہ اثاثے ریگولرائز کرنےکا منصوبہ ٹیکس اصلاحات کمیشن اس منصوبے پر پاناما لیکس کا معاملہ خبروں کی زینت بننے کے کافی عرصے قبل سے کام کر رہا ہے۔
پاکستان ایک تہائی پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے وفاقی وزیر احسن اقبال کے مطابق 60 ملین (6 کروڑ) پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
پاکستان مردم شماری کیلئے نئی حکمت عملی منظور 17 سال بعد ہونے والی مردم شماری کے ابتدائی نتائج 3 ماہ میں اور باقی رپورٹس دسمبر 2017 تک مکمل کی جائے گی، ادارہ شماریات
پاکستان قومی اسمبلی: کالا دھن قانونی بنانے کا بل پیش حکومت نے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیے ایک اسکیم متعارف کروائی ہے، جس کی منظوری دونوں ایوانوں سے لی جائے گی.
پاکستان حکومت اور تاجروں کا ایمنسٹی اسکیم پر اتفاق اسکیم کے تحت تاجر معمولی ٹیکس ادا کرکے اپنے غیر اعلانیہ کاروباری اثاثہ جات کو وائٹ کرسکیں گے۔
پاکستان نئے ٹیکس کا مقصد: ’پرتعیش اشیاء کا استعمال محدود کرنا‘ اسحاق ڈار کے مطابق حکومت کو گذشتہ چند ماہ سے پُرتعیش مصنوعات کی درآمدگی میں اضافے پر تشویش ہے۔
پاکستان شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر بن گیا قومی شناختی کارڈ رکھنے والا کسی بھی شخص کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے پیشگی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ایس آر او
پاکستان بینکنگ ٹرانزیکشن ٹیکس نصف کردیا گیا معاہدے کے تحت 30 ستمبر تک کیلئے ٹرانسیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے 0.3 فیصد کردیا گیا ہے، اسحاق ڈار۔
پاکستان بینکنگ ٹرانسیکشنز ٹیکس: وزیر خزانہ نے کمیٹی تشکیل دیدی تاجر برادری نے کچھ مثبت تحفظات کا اظہار کیا جنہیں ہم نے سن لیا ہے اور کمیٹی ان کا ازالہ کرے گی، اسحاق ڈار۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کی پولنگ کے لیے فیصلہ کن دن؟ حکومت آئین میں ' سرجیکل' ترامیم چاہتی ہے جو صرف سینیٹ انتخابات تک ہی محدود ہوں گی۔
پاکستان پاکستان کیلئے رعایتی قرض کی سہولت بحال پاکستان عالمی بینک کی ملکی شراکت داری کی حکمت عملی میں پورا اترا ہے، کنٹری ہیڈ عالمی بنک۔
پاکستان سولرپینل کی درآمدپرعائد ٹیکس اورڈیوٹی ختم پینل اور اس کے پرزہ جات پر 5فیصدڈیوٹی اور17فیصدٹیکس عائد تھا، حکومتی فیصلے سے 100کے وی کاپینل 3000روپے سستا ہونے کاامکان
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین