پاکستان حکومت کا گندم کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ ملک میں گندم کی مجموعی ضرورت 2 کروڑ 58 لاکھ 40 ہزار ٹن ہے، اس کے مقابلے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن کا ذخیرہ موجود ہے، رپورٹ
پاکستان حکومت کا چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی پر غور میں اس معاملے پر کوئی رائے نہیں دینا چاہتا، وزیر اعظم عمران خان خود اس پر فیصلہ کریں گے، شبر زیدی
پاکستان ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کیلئے سنگل پورٹل کے آغاز کا فیصلہ ٹیکس دہندگان آن لائن پورٹل کے ذریعے اشیا اور خدمات پر عائد تمام سیلز ٹیکس ریٹرن فائل کر سکیں گے، رپورٹ
پاکستان ایف بی آر کی درآمد کاروں کے لیے آن لائن سسٹم کی پیشکش نظام خودکار میکانزم پر مبنی ہوگا جس کےذریعے ٹیکس سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹ کے اجرا میں غیرضروری تاخیر کو کم کیا جاسکے گا۔
پاکستان حکومت کی ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد مستفید ہوئے 10 دن کے دوران ایک لاکھ ٹیکس ریٹرنز کا اضافہ ہوا جس کی تعداد ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 لاکھ تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان ٹیکس دائرہ کار میں زیرو ریٹنگ کی بحالی ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان حکومت نے 5 صنعتی شعبوں سے زیرو ریٹنگ کی سہولت واپس لے کر ان کی تمام اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا تھا۔
پاکستان موبائل فون پر ٹیکس سلیب میں تبدیلی، درآمد پر اب کتنی رقم ادا کرنا ہوگی؟ بجٹ میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا، 500 ڈالر سے زائد مالیت کے فون پر 18500 کے بجائے 36 ہزار 900 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
پاکستان حکومت کا 'آف شور' ٹیکس بچانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ انکم ٹیکس قوانین میں تجویز کردہ ترامیم کے تحت آف شور اکاؤنٹس کے ذریعے ٹیکس بچانا قابل سزا جرم تصور کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان مالی سال 19-2018: ٹیکس مراعات 9 کھرب 72 ارب کی خطرناک سطح سے متجاوز مسلم لیگ (ن) نے آخری بجٹ میں ٹیکس استثنیٰ واپس لیا، پی ٹی آئی نے اقتدار میں آکر ٹیکس چھوٹ دوبارہ دی تھی۔
پاکستان ریونیو میں اضافے کیلئے سبسڈائز اشیا پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ حکومت کا دودھ، کریم، مکھن، خوردنی تیل، کافی، چائے، برقی مشینوں اور مختلف کیمیکلز پر 7 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ ہے۔
پاکستان مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں محصولات کی وصولی میں ریکارڈ کمی ٹیکس وصولی میں غیر معمولی کمی کے باعث بجٹ خسارہ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ جائے گا، رپورٹ
پاکستان ایف بی آر کا سیکڑوں اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے پر غور تجویز شدہ اقدامات کو زیر غور لایا جائے گا، آئندہ چند ہفتوں میں حتمی شکل بھی دے دی جائے گی، حکام ایف بی آر
پاکستان حکومت کا بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کا ارادہ مجوزہ اقدامات پر عمل کیا گیا تو سال 22-2021 تک مجموعی ملکی پیداوار میں ملک کے ٹیکس کی شرح 15.4 فیصدتک بڑھ جائے گی، رپورٹ
پاکستان اصلاحات پروگرام: ٹیکس، جی ڈی پی تناسب 17 فیصد کرنے کا ہدف طے عالمی بینک کی معاونت سے شروع کیے جانے والے منصوبے کی منظوری مئی کے اواخر اور معاہدہ جون کے آغاز میں ہوگا، رپورٹ
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.6 فیصد کمی مالی سال 19-2018 کے ابتدائی 9 ماہ میں بڑے پیمانے پر پیداوار کی شرح میں 2.93 فیصد کمی آئی، ادارہ برائے شماریات
کاروبار تجارتی خسارہ 13 فیصد کم ہوکر 26.2 ارب ڈالر ہوگیا حکومت کا ماننا ہے کہ اصلاحاتی اقدامات جیسے لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کیا جانے کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
کاروبار رواں مالی سال: ملکی معیشت کیلئے بڑا دھچکا، ترقی کی شرح 3.3 تک متوقع سال 19-2018 کیلئے ترقی کا ہدف 6.2 فیصد رکھا گیا تھا، تاہم زراعت، صنعت، خدمات کے شعبے مقررہ ہدف سے پیچھے ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت کا 10 جون تک بجٹ پیش کرنے پر غور 22 مئی کو بجٹ پیش کیے جانے کے فیصلے کے باعث فیڈرل بورڈ آف ریونیو مشکلات کا شکار ہوگیا تھا، رپورٹ
پاکستان حکومت کا 14 روز میں بجٹ پیش کرنے کا ارادہ، ایف بی آر مشکل میں شبرزیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کی سمری مسترد کردی گئی، حکومت کو بجٹ کیلئے متحرک چیئرمین ایف بی آر درکار ہے۔
پاکستان ٹیکس افسران کی شبر زیدی کو ایف بی آر چیئرمین تعینات کرنے پر قانونی کارروائی کی دھمکی باہر سے کسی کو لانے پر عدالتی فیصلہ موجود ہے، شبر زیدی کے تقرر پر توہین عدالت کی درخواست دیں گے،ان لینڈ ریونیو سروس افسر
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی