پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر اپنے عہدوں سے فارغ دونوں عہدیدار اسلام آباد میں آئی ایم ایف پروگرام کو حتمی شکل کے لیے مذاکرات کے آخری دور میں شرکت کررہے تھے، رپورٹ
کاروبار رواں مالی سال: محصولات کی وصولی 3 فیصد معمولی اضافے کے باوجود ہدف سے دور 10 ماہ کے دوران ریونیو 29 کھرب 81 ارب روپے رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 29 کھرب 22 ارب روپے تھا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات، 6 سے 8 ارب ڈالر کا پیکج متوقع تکنیکی سطح کے کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان 10 مئی تک آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردے گا، رپورٹ
پاکستان ’اسد عمر کو ہٹانے کے پیچھے سیاسی وجوہات تھیں‘ سابق وزیر خزانہ کو ہٹانےکی خبر بڑے سرپرائز کے ساتھ ملی،وہ آئی ایم ایف سےمذاکرات کے بعد یہ امید نہیں کر رہے تھے، حکام
کاروبار رمضان المبارک سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کچھ روز قبل 65 روپے میں فروخت ہونے والی چینی 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔
پاکستان پاکستان کا تجارتی خسارہ 14 فیصد کمی کے بعد 23 ارب 45 کروڑ ڈالر کی سطح پر خسارے میں آنے والی کمی یہ ظاہر کرتی ہے کہ حکومتی مداخلت کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، رپورٹ
پاکستان مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح 9.4 فیصد تک پہنچ گئی مارچ 2019 میں سبزیاں، پھل، دالیں، چینی، مرچیں، گھی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ دیکھنےمیں آیا، ادارہ شماریات کی رپورٹ
پاکستان حکومتی ایمنسٹی اسکیم سے 81 ہزار افراد نے فائدہ اٹھایا ایمنسٹی اسکیم کے ختم ہونے کے باوجود ابھی بھی 6 لاکھ 13 ہزار 2 سو 13 غیر تنخواہ دار آڈٹ کیسز زیرالتوا ہیں۔
پاکستان ایف بی آر کی ناقص کارکردگی، 5 ماہ میں صرف ایک غیر ملکی اکاؤنٹ سے 12 لاکھ ڈالر وصول 400 سے زائد آف شور بینک اکاؤنٹس کے باوجود اتنی کم وصولی پر قائمہ کمیٹی کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اظہار برہمی
پاکستان ایف بی آر کو بے نامی اکاؤنٹس اور جائیداد ضبط کرنے کا اختیار مل گیا قانون کے تحت ٹیکس ادائیگی سے بچنے کے لیے فرضی ناموں پر رجسٹرڈ بے نامی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی جاسکیں گی۔
پاکستان موبائل فون کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے 6 سلیب متعارف 30 ڈالر تک کے درآمدی موبائل فون پر 180 روپے، 5سو ڈالر سے زائد کے سیٹ پر18ہزار5سو روپے ریگولیٹری ڈیوٹی دینا ہوگی۔
پاکستان فروری میں مہنگائی کی شرح میں 8.2 فیصد اضافہ مالی سال 2018 میں مہنگائی کی اوسط شرح 3.92 فیصد اور 2017 میں 4.16 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان منی بجٹ 2019 ترامیم کیلئے قومی اسمبلی میں پیش اصل مسودے میں متعدد تبدیلیاں کی جاچکی ہیں اور اب اسے منظوری کے لیے سینیٹ میں بھیجا جائے گا، رپورٹ
پاکستان معزول وزیراعظم نواز شریف کی ٹیکس ادائیگی میں 860 فیصد کمی سابق وزیراعظم نے2016میں 25 لاکھ 24 ہزار روپے کے مقابلے میں2017میں 2 لاکھ 63 ہزار 173 روپے ٹیکس ادا کیا، ٹیکس ڈائریکٹری
پاکستان ٹیکس دہندگان کی فہرست میں کراچی سب سے آگے 50 افراد کی فہرست میں 33 افراد کراچی سے شامل، صائمہ شہباز ملک سب سے زیادہ ٹیکس دے کر پہلے نمبر پر رہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان، سعودی عرب سے ’ترجیحی تجارتی معاہدے‘ کا خواہاں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر معاہدے پر مذاکرات کی باقاعدہ تجویز پیش کی جائے گی۔
کاروبار حکومت کا موبائل کارڈ پر ٹیکسز کی بحالی کا فارمولا پیش کرنے کا فیصلہ یہ فارمولا سپریم کورٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا کیونکہ عدالت نے ایف بی آر کا پہلا فارمولا مسترد کردیا تھا، وزیر مملکت
پاکستان پاکستان ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ای کامرس مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گا ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ای کامرس پر نظر رکھنے کے لیے فریم ورک کی تیاری کے لیے 75 ممالک اکٹھا ہوں گے۔
پاکستان صارفین اضافی گیس بل قسطوں میں ادا کر سکتے ہیں، وزیر پیٹرولیم وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان نےتسلیم کیاکہ گیس کےاضافی بل عوام پراضافی بوجھ ہیں، جنہیں اداکرنےکیلئے4ماہ کی سہولت دے دی۔
پاکستان جنوری 2019: 'مہنگائی میں 7 فیصد سے زائد اضافہ' خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی قدر میں کمی اور سخت مانیٹری پالیسی کی بدولت مہنگائی میں اضافہ ہوا، رپورٹ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی