پاکستان حکومت کی نئے وزیرِ خزانہ کی تقرری میں عدم دلچسپی ابھی تک یہ واضح نہیں کہ مالی خسارے اور دیگر اہم معاملات چلانے والے فسکل اینڈ مانیٹری بورڈ کے امور کون چلا رہا ہے؟ حکام
پاکستان ایف بی آر کو ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت ٹیکس دائرے میں 10 ہزار افراد کو شامل کرنا بڑی بات نہیں، اصل مسئلہ 80 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے، وزیراعظم
پاکستان اسحٰق ڈار کو وزیرِ خزانہ کے عہدے سے برطرف کیے جانے کا امکان سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین یا سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان عشرت حسین کو مشیر خزانہ بنایا جاسکتا ہے۔
پاکستان صوبوں کے مردم شماری نتائج کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا مطالبہ مردم شماری نتائج جلد جاری نہ ہونے سے انتخابات میں تاخیر اور ایک نیا تنازع کھڑا ہوسکتا ہے، سینیٹر محسن عزیز
پاکستان پیراڈائز پیپرز: ایف بی آر کی آف شور کمپنی مالکان کو نوٹس بھیجنے کی تیاری پاناما پیپز کی طرز پر حالیہ لیکس کی بھی تحقیقات کریں گے، جس کا نام بھی شامل ہے سب کو نوٹس جاری کیے جائیں گے، ایف بی آر
پاکستان مردم شماری کے اعداد و شمار میں افغان شہری بھی شامل تمام رپورٹس مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی تعداد کے بارے میں اعلان کر دیا جائے گا، چیف شماریات
پاکستان بلوچستان میں بلوچی بولنے والے افراد کی تعداد میں کمی اعداد و شمار کے مطابق اب کوئٹہ میں 2.275 ملین افراد آباد ہیں جو بلوچستان کی کُل آبادی کا 18.4 فیصد حصہ ہے۔
پاکستان پاکستان،چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں میں تبدیلی کا خواہشمند چین کےجنوب مشرقی ایشیائی ممالک کےساتھ معاہدوں نے پاکستان کے ترجیحاتی معاہدوں کی اہمیت کو ختم کردیا ہے، وفاقی وزیر تجارت
پاکستان حلقہ بندیوں کیلئےمردم شماری کے عبوری نتائج کے استعمال کا فیصلہ لاء ڈویژن نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر آئین کے آرٹیکل 51(5) میں ترمیم کے حوالے سے بِل ڈرافٹ کرلیا، سرکاری ذرائع
پاکستان 3 گنا خسارے میں کمی کے لیے وزیر خزانہ کی مشاورت جولائی کا موجودہ خسارہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ یعنی 2.05 ارب ڈالر ہے، رپورٹ
پاکستان منی لانڈرنگ کے ملزمان کے خلاف کارروائی میں تاخیر منی لانڈرنگ کے ان ملزمان کی تعداد 330 ہے، جن میں سے 80 فیصد کاروباری افراد جبکہ 20 فیصد بااثر سیاست دان ہیں۔
پاکستان پاک-افغان تجارتی مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ جوڑنے کا فیصلہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لیے آئندہ ماہ کابل میں پاک-افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن (جے ای سی) کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
پاکستان معاشی پالیسیوں کے فوری نفاذ کیلئے نئی وزارتیں تشکیل اداروں کے اندرونی تعاون کو بہتر بنانے کے لیے معاشی وزارتوں کی تنظیم نو کی گئی ہے جس کی طویل عرصے سے ضرورت تھی، ذرائع
پاکستان تحائف کی مد میں 102 ارب روپے کی منی لانڈرنگ 2ہزار7 سو 85 پاکستانیوں نے مبینہ طور پر تحائف کی مد میں 102 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی، ایف بی آر نے نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان شریف خاندان کا مکمل ٹیکس ریکارڈ موجود نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نواز شریف کا کئی سالوں کا انکم ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا، جے آئی ٹی
پاکستان افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں ایک چوتھائی کمی پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات 2010میں2ارب40کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پرتھی, جو اب کم ہو کر1ارب43کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں۔
پاکستان منی لانڈرنگ کیلئے ’تحائف‘ استعمال کرنے کا انکشاف گذشتہ برس پاکستان میں 2 ہزار 785 دولت مند افراد نے ٹیکس گوشواروں میں 102 ارب روپے کی جائیداد کو ’ تحائف‘ قرار دیا، حکام
پاکستان اسحاق ڈار 26 مئی کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کیلئے تیار سالانہ صدارتی خطاب کے لیے وزیر اعظم نے صدر سے یکم جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی بھی درخواست کی ہے.
پاکستان ٹیلی کام سیکٹر وِدہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا طلبگار صارف کو 100روپےکاکارڈ ریچارج کرنے پر14فیصدودہولڈنگ ٹیکس اور19.5 فیصد سیلز ٹیکس کی کٹوتی کےبعدصرف66.5روپے بیلنس ملتا ہے۔
پاکستان ملک کے 87 اضلاع میں مردم شماری کے حتمی مرحلے کا آغاز ادارہ برائے شماریات نادرا کے ذریعے پہلے مرحلے میں اکھٹی کی گئی 3.7 ملین افراد کی معلومات کی تصدیق کرچکا ہے،آصف باجوہ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی