پاکستان ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا 2017-18 کے دوران درآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا جو 60 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، ادارہ شماریات
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 55 ہزار افراد نے فائدہ اٹھایا ظاہر کیے گئے اثاثوں پر اب تک تقریباً 97 ارب روپے ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع کروایا گیا، سلسلہ تاحال جاری ہے۔
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت قومی خزانے میں 80 ارب روپے جمع متعدد گوشوارے تاحال تصدیق کے مراحل میں ہیں، ممکنہ طور پر رقم کا حجم 100 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔
پاکستان بیوروکریسی میں بڑی تبدیلیاں، چیئرمیں ایف بی آر کا بھی تبادلہ نگراں حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اینڈ انفارمیشن اور داخلہ کی وزارتوں میں بھی اعلیٰ بیوروکریٹس کو تبدیل کردیا۔
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی اسیکم کے تحت قومی خزانے میں 21 ارب روپے جمع نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ہدایت پر اسیکم سے مستفید ہونے والوں کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش نہیں کی گئی،ذرائع
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایکشن پلان تیار پاکستانی وفد اگلے ہفتے بینکاک میں اے جی پی کے مشترکہ ورکنگ گروپ کو اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دے گا۔
دنیا پاکستان نے آزادانہ تجارت کے بلاک میں شمولیت اختیار کرلی عالمی تجارتی تنظیم کے تحت قائم اس بلاک کا مقصد تجارت کے ذریعے عالمی خوشحالی اور معاشی استحکام کو فروغ دینا ہے۔
پاکستان وفاقی کابینہ کی تاخیر سے انسدادِ منی لانڈرنگ کے ادارے غیر فعال وزیراعظم کی نگرانی میں کابینہ نے ادارے کو فعال کرنے سے متعلق معاملات کی سمری لاء ڈویژن کے سپرد کردی۔
پاکستان 'اقتصادی ترقی کی شرح میں 11 برس کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ' زرعی شعبے میں فصلوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 3.57 فیصد بہتری رہی جبکہ مقرر کردہ ہدف 2 فیصد تھا، حکومتی دعویٰ
پاکستان ایمنسٹی اسکیم: انکم ٹیکس میں رعایت سے 90 ارب روپے کا نقصان متوقع کُل 5 لاکھ 21 ہزار شہری انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہو گئے ہیں تاہم مذکورہ اقدام کو امیر طبقے کے لیے سود مند قرار دیا جارہاہے۔
پاکستان مارچ میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی رواں سال مارچ میں افراطِ زر کی شرح 3.2 فیصد جبکہ گذشتہ مہینے شرح 3.8 فیصد رہی، پی بی ایس
پاکستان قانونی سقم کے باعث ایف بی آر منی لانڈرنگ اختیارات سے محروم وزارت خزانہ نے آرڈر 611 وفاقی کابینہ سے منظور کرائے بغیر جاری کیا جسے عدالت نے کالعدم قرار دیدیا۔
پاکستان ‘اسلام آباد میں اربوں مالیت کی اراضی کے خریدار ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں‘ دارالحکومت میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں 4 برسوں میں 6 ہزار 348 شہریوں نے 106 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، ایف بی آر
پاکستان یورپین پارلیمنٹ : پاکستان کیلئے 2 سال تک جی ایس پی پلس کی توثیق جی ایس پی پلس کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب75 کروڑ یورو کا اضافہ ہوگا
پاکستان پاکستان میں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ میں مسلسل دوسرے ماہ کمی بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ میں کمی کے باعث سالانہ ترقی کی شرح میں 1.4 فیصد منفی اثر پڑا ہے، ادارہ برائے شماریات
پاکستان پاکستان، چین میں برآمدات پر ڈیوٹی کم کرنے کا خواہشمند اسلام آباد کی جانب سے ایف ٹی اے کے دوسرے حصے میں چین کو برآمد کی جانے والی اشیا پر رعایت دینے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے جامع پیکج تیار یہ پیکج کاروباری ویزے کے حصول کو آسان کرنے اور ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا، حکام
پاکستان امریکانے عوامی امداد کی مد میں سب سے زیادہ رقم ’این جی اوز’ کو دی گزشتہ 16 برسوں میں امریکی سولین فنڈز کا 65 فیصد حصہ غیر سرکاری اداروں کو ملا، سرکاری اعشاریہ
پاکستان ایف بی آر ٹیکس اصلاحات کے نفاذ میں بڑی رکاوٹ بن گیا اعلیٰ عہدیدارن نے کبھی ٹیکس ریفارمز کمیٹی کو سنجیدہ نہیں لیا اور نہ ہی سفارشات پر عملی اقدامات کرنے میں سنجیدگی دکھائی۔
پاکستان آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان حکومت نے مالی سال میں آمدن کا مجموعی ہدف پورا کرنے کے لیے عام اشیاء پر ریگولیٹری ٹیکسز عائد کردیئے ہیں، شماریات بیورو
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی