پاکستان حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 640 ارب روپے اکٹھا کرلیے مختلف ادوار کے لیے ٹریژری بلز کے شرح منافع میں 49 بیسز پوائٹنس کی کمی کردی گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان سیاسی عدم استحکام کے سبب اقتصادی بحران بڑھ گیا گزشتہ سال کے مقابلے میں معاشی بہتری آئی ہے، تاہم مستقل سیاسی خلفشار نے استحکام کی امیدوں کو توڑ دیا ہے، صنعتکار
پاکستان حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا جولائی تا مارچ کے دوران سود کی مد میں 55 کھرب 17 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔
پاکستان حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے ایک ارب ڈالر یورو بانڈز کی ادائیگی کردی ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے بعد بینک کے ذخائر ایک بار پھر کم ہو کر 7 ارب ڈالر کے قریب پہنچ جائیں گے۔
پاکستان ماہ رمضان میں ترسیلات زر 2 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 21 ارب 4 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، مرکزی بینک
پاکستان اقتصادی ترقی میں نجی شعبے کی شراکت میں کمی سے معیشت کو نقصان نجی شعبے نے مالی سال 2022 میں ایک ہزار 330 ارب روپے تک کا قرضہ لیا تھا، اُس سال جی ڈی پی میں چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 47 کھرب روپے قرضہ لے لیا قرض لینے کے موجودہ رجحان کو دیکھا جائے تو حکومت جون 2024 تک کل 65 کھرب تا 70 کھرب تک کے قرضے لے سکتی ہے، ماہرین
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 237 فیصد بڑھ گئی مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران 75 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کا منافع باہر منتقل ہوا، مرکزی بینک
پاکستان آئی ایم ایف سے قسط ملنے کی توقع، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے، جو پانچ پیسے تنزلی کے بعد 278 روپے 8 پیسے پر بند ہوئی۔
پاکستان فروری میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 16 فیصد بڑھ گئی رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ ایف ڈی آئی 17 فیصد تنزلی کے ساتھ 82 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی۔
پاکستان ڈالر مزید سستا ہونے پر حکومت، برآمدکنندگان کو شدید تحفظات حکومت روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی خواہاں نہیں ہے کیونکہ اس سے درآمدات اور برآمدات دونوں متاثر ہوتی ہیں، کرنسی ڈیلرز
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک 3.395 ٹریلین روپے کا قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر 20 اکتوبر 2023 کے 278 روپے 80 پیسے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گر کر 278 روپے 77 پیسے تک آگئی۔
پاکستان ادھوری پرنٹنگ والے نوٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک کا تحقیقات کا اعلان ویڈیو میں ایک شخص کو ہزار روپے کے نوٹ تھامے دیکھا جا سکتا ہے جن کی ایک سائیڈ پرنٹ شدہ جبکہ دوسری سائیڈ بالکل خالی ہے۔
پاکستان فروری میں ترسیلات زر 13 فیصد بڑھ گئیں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران پاکستان میں کل 18 ارب 8 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
پاکستان سیاسی و معاشی بےیقینی، پاکستانی کاروباری طبقے نے دبئی کا رخ کرلیا کئی بڑے بزنس ٹائیکونز نے اپنا کاروبار جزوی یا مکمل طور پر دبئی منتقل کرلیا جس سے ملک مناسب آمدنی، ملازمتوں سے محروم ہوتا جارہا ہے، سرمایہ کار
پاکستان معاشی ماہرین نے مارچ کے دوران شرح مبادلہ کے عدم استحکام سے متنبہ کردیا مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ترسیلات زر 6 فیصد کم رہیں جو کہ ایک سنگین تشویش کا باعث ہے۔
پاکستان گزشتہ 6 ماہ میں خوراک کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ ریکارڈ جولائی سے دسمبر 2023-24 کے دوران ملک کی کل زراعت اور خوراک کی برآمدات 3.847 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اعدادوشمار
پاکستان نصف سے زائد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کول پاور پروجیکٹس میں موصول ہوئی مالی سال 2018 سے اب تک پاور سیکٹر کیلئے 3 ارب 89 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ملی۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو