پاکستان حکومت نے بینکوں سے 7 گنا زیادہ قرضہ لے لیا حکومت نے یکم جولائی تا 8 دسمبر کے دوران 35 کھرب 85 ارب روپے قرضے لیے، مرکزی بینک
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں مالی سال میں پہلی بار سرپلس ہو گیا مالی سال 2024 میں جولائی تا نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً 63 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 16 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان نصابی و درسی کتب کی قیمتوں میں ایک سال میں تقریباً 100 فیصد اضافہ نومبر 2022 سے اب تک نصابی کتب کی قیمتوں میں 94.7 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
پاکستان جولائی تا نومبر کے دوران ترسیلات زر 10 فیصد گر گئیں کُل11.045 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 12.31 ڈالر رہی تھیں۔
کاروبار پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ملک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 10 کروڑ ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں بینکوں کی جانب سے ڈالر جاری نہ کیے جانے کے سبب درآمد کنندگان کے لیے لیٹر آف کریڈٹ کھولنا مشکل ہو رہا ہے۔
پاکستان بینکنگ مارکیٹ میں متوازی شرح تبادلہ دوبارہ نمایاں درآمدات یا ایل سیز کھولنے پر اب کوئی سرکاری پابندی نہیں ہے، اس کے باوجود یہ فرق سامنے آرہا ہے۔
پاکستان ڈالر کی بڑھتی طلب، آمد میں کمی کے سبب روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ 10 روز کے دوران ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں 7.7 روپے یا 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان ’روپے کی قدر میں اضافہ عارضی ثابت ہوسکتا ہے‘ ممکنہ طور پر روپے کی قدر میں حالیہ اضافہ قلیل مدت تک رہے گا، جس کی وجہ بُلند شرح سود اور فنانسنگ کا قلیل مدتی انتظام ہے، گولڈمین گروپ
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف حاصل کرلیے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک موجودہ استحکام کے اقدامات کی وجہ سے توقع ہے کہ رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.5 فیصد سے 1.5 فیصد تک رہے گا، جمیل احمد
پاکستان مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر 20 فیصد گر گئیں ترسیلات زر میں سب سے زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے 30 فیصد یا ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کے سبب غیر ملکی قرضوں میں اضافہ مقامی قرضہ 23 فیصد بڑھ کر 397 کھرب 90 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 39 فیصد اضافے کے بعد 241 کھرب 70 ارب روپے ہو گیا۔
پاکستان ’ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کیلئے بینک لاکرز کو اسکین کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں‘ اسٹیٹ بینک نے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا اور نہ ہی لاکرز کو باہر سے اسکین کرنا ممکن ہے، ترجمان
پاکستان حکومت کے سخت اقدامات: اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا فرق ایک فیصد سے بھی کم ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو کر 307 روپے اور انٹربینک مارکیٹ میں 2 روپے 4 پیسے تنزلی کے بعد 304 روپے 94 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان غیر ملکی بینکوں کا ایل سیز کی توثیق کیلئے 10 فیصد کمیشن کا مطالبہ پاکستانی بینکوں کی جانب سے جاری کردہ ایل سیز کو اب بین الاقوامی برآمد کنندگان کے نزدیک قابل اعتبار نہیں سمجھا جاتا۔
پاکستان روپے کی گرواٹ سے مہنگائی میں مزید اضافے کے خدشات مالیاتی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرح سود میں دوبارہ اضافہ کیا جائے گا۔
پاکستان انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں نمایاں فرق، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حکومت کی پوزیشن کمزور آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ حکومت اس فرق کو 1.25 فیصد تک رکھے جو کہ 5.6 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
کاروبار معاشی ماہرین نے روپے کی بےقدری کا ذمہ دار ’گرے مارکیٹ، آئی ایم ایف‘ کو ٹھہرا دیا حکومت اور اسٹیٹ بینک نے شرح تبادلہ پر کنٹرول کھودیا، یہ 2 دھاری تلوار جیسی صورتحال ہے جو روپے اور معیشت، دونوں کے لیے نقصان دہ ہے، عہدیدار نجی بینک
پاکستان جولائی میں 80 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ جولائی میں 4 مہینے سرپلس کے بعد پہلی بار خسارہ ہوا ہے، جون میں کرنٹ اکاؤنٹ 50 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس تھا۔
پاکستان مالی سال 2023 کے دوران مجموعی قرضوں، واجبات میں 29 فیصد اضافہ مجموعی قرضے اور واجبات 173 کھرب 32 ارب روپے بڑھ کر مالی سال 2023 کے دوران 77 کھرب 104 ارب روپے تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک پاکستان
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو