ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور امداد کی رسائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
شائع12 مارچ 202410:02am
گوگل اسرائیل کے سربراہ بارک ریجیو کے کلیدی خطاب کے دوران خلل ڈالنے والے ملازم کو کمپنی کے زیر اہتمام تقریب میں مداخلت کرنے پر برطرف کر دیا گیا، ترجمان گوگل
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لگائے گئے ایک اندازے کے مطابق فلسطین میں روزانہ 37 مائیں جاں بحق ہوتی ہیں جس سے ان کے خاندان تباہ ہوجاتے ہیں اور ان کے بچے بےسہارا ہوجاتے ہیں۔