#PakistanCricket
شعیب ملک اور سرفراز احمد کی جگہ نواجوان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے کیریئر ختم ہوگئے، چیف سلیکٹر
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2020 03:58pm
نیشنل ٹی20 کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے مبینہ بکی نے رابطہ کیا، کھلاڑی نے اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کردیا۔
شائع 15 اکتوبر 2020 04:39pm
مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے بی پی ایل اور پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر ناصر کو 17ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2020 07:04pm
مصباح الحق دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار تھے۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2020 05:20pm
ویسٹ انڈیز کے علاوہ ہم نے کسی ٹیم کو بھی پاکستان آنے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں دیا، احسان مانی
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2020 07:26pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2020 11:23am
برق رفتار فاسٹ باؤلر فاروق حامد کا کیریئر تباہ ہونے کی داستاں جنہوں نے 25سال کی عمر میں کرکٹ چھوڑ دی تھی۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2020 07:57pm
بھارت کی موجودہ حکومت کو دیکھتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا کوئی امکان نہیں، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2020 03:52pm
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اکتوبر اور نومبر میں 6 محدود اوورز کے میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2020 09:05pm
یہ نہ صرف ہیمپشائر کے لیے بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ ہے بلکہ کاؤنٹی کی تاریخ کی دوسری ٹی20 ہیٹ ٹرک بھی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2020 10:26pm
مصباح الحق اور اظہر علی نے وزیر اعظم سے ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے نظام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2020 12:53am
پاکستان میں ہونے والے تمام انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز اب براہ راست نشر کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2020 12:34am
ٹیم کو دورہ پاکستان کی منظوری مل جائے گی اور جلد اس حوالے سے اعلان کردیا جائے گا، چیئرمین توینگوا مکوہلانی
شائع 15 ستمبر 2020 08:40pm
ہم ٹی 20 میں درست سمت میں جارہے ہیں بس اس حکمت عملی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2020 07:11pm
شاہین شاہ آفریدی کا انگلش لیگ میں ہیمپشائر جبکہ عماد وسیم کا ناٹنگھم شائر سے معاہدہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2020 02:38am
لیگ کے بقیہ چاروں میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، میچز کے وقت کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2020 02:13am
پاکستان نے انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں 5 رنز دے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2020 02:30am
وکٹ کیپر کا کام صرف بیٹنگ یا وکٹ کیپنگ کرنا نہیں بلکہ ٹیم کو چلانا بھی ہوتا ہے، سابق کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2020 01:54am
ہم پہلا ٹیسٹ میچ ہارے تو مشکل وقت تھا، سب نے مکمل طور پر صرف مجھے شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا، کپتان ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 26 اگست 2020 11:14pm
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا اور انگلینڈ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2020 01:39am
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن صرف 27.1 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2020 05:23pm
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے زیک کرالی نے آؤٹ ہوئے بغیر 171 اور بٹلر نے 87 رنز بنائے۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2020 11:14pm
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ سال ہوئے ورلڈ کپ کے حوالے سے ایک السٹریشن 'جِف' کی شکل میں شیئر کی جو تنازع کا شکار ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2020 10:21pm
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 5 وکٹوں پر 126 رنز بنالیے، بابراعظم 25 اور محمد رضوان4 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2020 12:03am
میں تمہارا کپتان تھا، تم میرے کپتان نہیں تھے، جاوید میانداد کی کرکٹ بورڈ میں تقرریوں پر عمران خان پر سخت تنقید
اپ ڈیٹ 12 اگست 2020 04:11pm
پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جو میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2020 12:04pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اس اسکیم کے تحت بیروزگار خواتین کرکٹرز کو ماہانہ 25ہزار روپے دیے جائیں گے۔
شائع 06 اگست 2020 11:41am
بابر اعظم شاندار نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے 69 رنز جبکہ شان مسعود 46 بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2020 11:42pm
20 رکنی اسکواڈ میں سرفراز احمد اور فواد عالم شامل ہیں، افتخار احمد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2020 06:15pm
کورونا وائرس کی وبا کے دوران ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
اپ ڈیٹ 06 اگست 2020 11:40am