پاکستان شمالی وزیرستان میں 18 'شدت پسند' ہلاک پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے جمعرات کو تحصیل دتہ خیل کے علاقے مدہ خیل میں شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان ضرب عضب: تازہ کارروائی میں 15 'شدت پسند' ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فروسز نے شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی،30 'دہشت گرد' ہلاک دوسری جانب خیبر ایجنسی میں بھی سیکیورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ۔
پاکستان ضرب عضب کے دوران مزید 19 'دہشت گرد' ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں آٹھ مبینہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پاک افغان سرحد سے ایف ڈبلیو او کے 2 اہلکار لاپتہ انتظامیہ کی جانب سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اہلکاروں نے طور خم بارڈر کراس کر لیا ہے۔
پاکستان چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی زخمی رضاکار کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چار سدہ منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان لوئر دیر: استاد کی بے قابو گاڑی سے طالب علم ہلاک، 7 زخمی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کے ایک ٹیچر کی گاڑی بے قابو ہو کراسمبلی کے لیے کھڑے بچوں سے ٹکرا گئی۔
پاکستان پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک پشاور کے نواح میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکے میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان آپریشن خیبرون کے دوران اہم کمانڈر سمیت 6 'دہشت گرد' ہلاک پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے منگل کو وادیٔ تیراہ کے علاقے ملک دین خیل میں مبینہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان ہنگو: چہلم کی مجالس کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف خیبر پختونخواہ کےضلع ہنگو میں چہلم امام حسین کی مجالس کونشانہ بنانے کے بڑے منصوبےکا انکشاف ہوا ہے
پاکستان خیبر ایجنسی میں 3 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز تحصیل جمرود اورلنڈی کوتل میں مہم کا آغاز ہوگیا، تاہم سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحصیل باڑہ میں پولیو مہم روک دی گئی ہے۔
پاکستان بنوں: طالب علم اپنے ہی بیگ میں موجود بم پھٹنے سے زخمی گورنمنٹ ہائی اسکول نمبرایک بنوں سٹی کا نویں جماعت کا طالب علم سلیمان اپنے ساتھ بیگ میں دستی بم لایا تھا۔
پاکستان بنوں: آئی ڈی پیز کی رہائی کیلئے ماروی میمن کا دھرنا دوسری جانب گرفتاریوں کا نوٹس لے کر آئی جی خیبر پختونخوا نے متاثرین کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کرنے کی ہدایت کردی ۔
پاکستان فاٹا میں ریڈیو سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ حکومت نے ساتوں ایجنسیوں میں ایف ایم سٹیشن قائم کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔
پاکستان ضرب عضب کے دوران 30 'دہشت گرد' ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مبینہ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: جھڑپ میں اہم کمانڈرسمیت 5 ' شدت پسند' ہلاک وادیٔ تیراہ کےعلاقے نرے بابا میں ہونے والی اس جھڑپ میں امن لشکر کے 7 رضاکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 19 'دہشت گرد' ہلاک آئی ایس پی آر ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔
پاکستان ‘خیبر ایجنسی میں بمباری، سانحہ واہگہ کے ذمہ داروں سمیت13 ہلاک‘ انٹیلی جنس معلومات پر دراس علاقہ میں بمباری سے سانحہ واہگہ کے ماسٹر مائنڈ، ہینڈلر بھی ہلاک ہو گئے، فوج۔
پاکستان باجوڑ: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو لیویز اہلکار ہلاک باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سالار زئی میں منگل کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان اورکزئی اور باڑہ میں جھڑپیں، دو اہلکار، 24 شدت پسند ہلاک اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں سے جھڑپ میں دو اہلکار اور 15 شدت پسند ہلاک، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی