پاکستان جماعت الاحرار نے اہم کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ 'طالبان کو اپنے کمانڈر کی قربانی پر فخر ہے اور ہم ایسی قربانیاں دیتے رہیں گے'۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 17 'دہشت گرد' ہلاک تحصیل باڑہ کے علاقے اسپین قمر میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں لیویز سینٹر منتقل کردی گئیں۔
پاکستان تحریک طالبان نے محمد خراسانی کو ترجمان مقرر کر دیا ایک بیان کے مطابق طالبان جنگجو ملا فضل اللہ کی قیادت میں لشکراسلام کے ساتھ سیکیورٹی فورسزاورحکومت کے خلاف جنگ لڑیں گے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 5 'دہشت گرد' ہلاک سیکیورٹی فورسز نے آج وادیٔ تیراہ کےعلاقوں آکاخیل اورسپاہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔
پاکستان پشاور: ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 2 ہلاک، 57 اہلکار زخمی کوہاٹ سے پشاورآنے والی ایف سی کی گاڑی کوہاٹ روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے باعث الٹ گئی۔
پاکستان پشاور: پولیس سے مقابلے میں مبینہ شدت پسند ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان باڑہ ایجنسی میں جھڑپ، پانچ شدت پسند ہلاک اکاخیل میں ہفتے کو رات گئے سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، کم از کم پانچ شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔
پاکستان لوئر اورکزئی: جھڑپ میں20 ‘دہشت گرد’، 4 اہلکار ہلاک شیریں درہ میں ہونے والی اس جھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار اور متعدد عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک، 5 زخمی حملے میں ایک عرب کمانڈر عادل کے مارے جانے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان آپریشن خیبر-ٹو:8 فوجی اور 21عسکریت پسند جھڑپ میں ہلاک تحصیل باڑہ کے نواحی علاقے سپین قبر میں تصادم میں ہوا، جھڑپ کے دوران 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سرکاری اسکول دھماکے سے تباہ اسی دوران خیبر ایجنسی کی ایک تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان آپریشن خیبر ون : جھڑپ کے دوران 6 ' شدت پسند' ہلاک خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ میں سیکیورٹی فورسز سے ہونے والی اس جھڑپ میں سات شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں راکٹ حملہ، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک یہ حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کیا گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان باجوڑ میں پولیو ٹیم پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ پولیو ٹیم کی گاڑی کو باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کی قبائل کو علاقہ نہ چھوڑنے کی دھمکی باڑہ کے شدت پسندوں نے مقامی قبائل کو علاقہ نہ چھوڑنے کی دھمکی دی، مقصد ممکنہ طور پرانہیں ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ہے۔
پاکستان باجوڑ: افغان علاقے سے گولہ باری، ایک شہری ہلاک ذرائع کے مطابق چہار منگ بابڑہ کے علاقے میں ایک قبائلی شخص کے مکان کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: معاوضہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کا کام سے انکار پولیو ورکروں کا مؤقف ہے کہ گزشتہ تین پولیو مہم کے واجبات اب تک انہیں ادا نہیں کیے گئے۔
پاکستان باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 اہلکار ہلاک دیراسکاؤٹس کے اہلکار باجوڑ ایجنسی کےعلاقے سالارزئی میں معمول کی گشت پر تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔
پاکستان آپریشن خیبر ون: تازہ کارروائی میں 6 'دہشت گرد' ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کو علی الصبح خیبر ایجنسی کے علاقوں آکا خیل، سپاہ اور ملک دین خیل میں کارروائی کی۔
پاکستان 'آپریشن خیبر ون' کےدوران 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے اور یہاں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی