پاکستان شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش، دو چینی گرفتار راولپنڈی کے صدر تھانے میں لڑکی نے از خود چینی باشندوں شوموا اور حوض کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔
پاکستان چوہدری نثار سینے میں تکلیف کے باعث امراض قلب ہسپتال میں داخل سابق وزیر داخلہ کی طبیعت بہتر ہے، ان کے دل کے ٹیسٹ اور ای سی جی کیا گیا، انتظامیہ امراض قلب ہسپتال
پاکستان پشاور-اسلام آباد موٹروے پر حادثہ: 11 افراد جاں بحق، 46 زخمی بس ٹرالر کو اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہوگئی تھی، ڈرائیور مسلسل فون استعمال کررہا تھا جسے گرفتار کرلیا ہے، پولیس
پاکستان بیرون ملک سفر پر 3 ہزار روپے سے زائد لے جانے پر پابندی 18 سال سے زائد عمر کے مسافر 10 سے 60 ہزار ڈالر تک سالانہ زرمبادلہ ساتھ لے جاسکتے ہیں، نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی گئی۔
پاکستان سرگودھا: ٹریفک حادثے میں ڈی آئی جی لاہور ڈرائیور سمیت جاں بحق ڈی آئی جی لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے کہ ان کی گاڑی سرگودھا کے قریب سیال موڑ پر ٹرالر سے ٹکرا گئی، ترجمان موٹروے
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ: عازمین حج کیلئے امیگریشن کا خصوصی نظام نصب روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت عازمین کی سہولت کے لیے سعودی امیگریشن ٹیم کو 10 کاؤنٹرز دیے جائیں گے، حکام
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کرلیا فورس کمانڈر بریگیڈیئر خالد محمود تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں، برآمد منشیات کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے، ترجمان اے این ایف
پاکستان اسلام آباد میں بلاگر محمد بلال خان کو قتل کردیا گیا، پولیس بلال خان پر جی 9 فور کے علاقے میں حملہ کیا گیا، مشتبہ شخص نے قتل کے لیے خنجر کا استعمال کیا، ایس پی صدر ملک نعیم
پاکستان 11 سال بعد پاکستان کیلئے برٹش ایئرویز کا فلائٹ آپریشن بحال برطانوی ایئرلائن کی پرواز آج صبح اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے مسافروں کا استقبال کیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: پولیس اہلکاروں پر زیادتی کا الزام، لڑکی اپنے بیان سے منحرف پہلا بیان این جی او کے دباؤ میں دیا، گرفتار چاروں ملزمان نے میرے ساتھ زیادتی نہیں کی ہے، خاتون کا عدالت میں نیا بیان
پاکستان 22 سالہ لڑکی کے 'ریپ' میں ملوث ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے لڑکی کا ریپ کیا اور کمرشل مارکیٹ میں ان کے ہاسٹل کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: 22 سالہ لڑکی کے 'ریپ' میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار ملزمان نے اسلحہ کے زور پر دوست کی گاڑی سے اتار کر اپنی گاڑی میں منتقل کرنے کے بعد میرا ریپ کیا، متاثرہ لڑکی
پاکستان پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے الزام میں مزید 3 چینی باشندے گرفتار ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار تمام ملزمان کو تفتیش کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی میں امریکی نژاد پاکستانی طالب علم کا 'ریپ' اسکول کے سینئر طالب علم اور اس کے 2 ساتھیوں نے اسلحہ کے زور پر ریپ کیا اور ویڈیو بنا کر شیئر کی، متاثرہ طالب علم
پاکستان وزیراعظم عمران خان 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے عمران خان چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کریں گے اور آزادانہ تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔
پاکستان اسلام آباد سے لاپتہ چینی شہری کی لاش بر آمد چینی باشندے کی ہلاکت کو قتل قرار دینا قبل از وقت ہوگا، حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے، ایس پی عمر خان
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی مسافر کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنےکی کوشش جس مسافر کو روکا گیا وہ بیرون ملک دیسی گھی لے کر جانا چاہتا تھا اور اس کے لےجانے پر پابندی عائد ہے، ترجمان
پاکستان راولپنڈی کے خاندان کی مبینہ خودکشی کی کوشش، ماں اور بچہ جاں بحق کچن سے زہر کی بوتلیں بھی برآمد ہوئیں، خاندان نے خودکشی کی یا نہیں اس حوالے سے تفتیش کے بعد ہی کچھ کہا جاسکے گا، پولیس
پاکستان سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف تفتیش شروع محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پرسوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ تفتیش کرے گا۔
پاکستان بھانجیوں سے ریپ کا جرم ثابت، پشتو گلوکارہ کے بھائی کو سزائے موت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجرم افتخار علی کو سزائے موت اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی