پاکستان رینٹل پاور کیس: انور بروہی پلی بارگین کے ذریعے ساڑھے 8 کروڑ روپے ادا کرنے پر رضامند لکھرا پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے سابق سی ای او انور بروہی کا نام رینٹل پاور کیس کے ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: 'جتنی رعایت کرو سب اتنا ہی سر پر چڑھتے ہیں' اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کی ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان غیرقانونی الاٹمنٹ: لیاقت قائم خانی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ملزم کے گھر سے خزانہ ملا ہے،جس کے بارے میں معلوم کرنا ہے، لہٰذا مزید تفتیش کے لیے ریمانڈ دیا جائے، نیب کا عدالت میں موقف
پاکستان غیر قانونی الاٹمنٹ: سابق ڈی جی پارکس کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کرتے ہوئے ملزم کا طبی معائنہ بھی کروانے کا حکم دیا۔
پاکستان پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر 46 پروازیں، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان حج اور عمرہ کیلئے 36 پروازیں ایسی تھیں جس میں مسافر نہیں تھے، اس بدانتظامی سے 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری، فریال تالپور پر 4 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان حکومت سب کو گرفتار کرکے اپنا شوق پورا کرلے، ہمیں پروڈکشن آرڈر کی ضرورت نہیں، آصف علی زرداری کی گفتگو
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: رکن اسمبلی خورشید شاہ کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کو اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان العزیزیہ کیس: جج ارشد ملک کا بیان حلفی نواز شریف کی درخواست میں شامل ارشد ملک نے اس کیس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی تاہم ویڈیو اسکینڈل کے بعد اس سزا کی معطلی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ، پاکستان کو ثبوت فراہم کرنے پر رضامند پاکستان کے حکومتی وکیل نے اس بات کی تصدیق کی کہ ثبوت کی فراہمی کیلئے باہمی قانونی معاونت کی درخواست کی گئی تھی۔
پاکستان آصف زرداری، فریال تالپور سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کی استدعا مسترد متعلقہ دن ملاقات نہ ہوسکے تو پورا ہفتہ انتظار کرنا پڑتا ہے لہٰذا ہفتے میں 2 روز ملاقات کا حکم دیا جائے، وکیل
پاکستان شاہد خاقان عباسی کو تایا کے جنازے میں شرکت کی مشروط اجازت احتساب عدالت نے پیرول پر رہائی کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے مشروط کردیا۔
پاکستان سابق چیئرمین نادرا دہری شہریت کیس میں بری میں ایک مرتبہ پھر سرخ رو ہوا، پاکستان میں انصاف کے حصول کا عمل بھی ایک سزا ہے، طارق ملک
پاکستان آصف زرداری کو میڈیکل افسر کی اجازت سے اے سی فراہم کیا جائے، عدالت اے سی کی سہولت کے لیے میڈیکل افسر سے رابطہ کریں اور جیل انتظامیہ افسر کی تجویز پر اے سی کی اجازت دے دیں، جج کا فیصلہ
پاکستان پی ٹی وی حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے مسلسل غیرحاضر رہنے پر ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
پاکستان صدر مملکت نے خلاف ضابطہ 2 اراکین کا تقرر کیا، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب صدر نے آرٹیکل 213کی خلاف ورزی اور متعلقہ کمیٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے دونوں ارکان کوتعینات کیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: پلی بارگین کی درخواست واپس لینے پر ملزم جیل منتقل ملزم کی پلی بارگین کی رقم 10 کروڑ روپے سے زائد ہے، نیب، اتنی رقم ادا نہیں کرسکتا، ملزم کا عدالت میں بیان
پاکستان 45 خواتین کا مبینہ ریپ: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، ابتدائی رپورٹ تیار ابتدائی تفتیش میں حاصل ہونے والے شواہد ملزم قاسم کے موبائل فون سے حاصل کیے گئے ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: 45 لڑکیوں کو ’ریپ‘ کا نشانہ بنانے والے میاں بیوی گرفتار پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 10 واقعات کی ویڈیوز برآمد کرلیں، اغوا اور زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
پاکستان راولپنڈی: بچیوں کے ریپ اور اغوا کے 29 مقدمات میں مطلوب ملزم جیل منتقل ملزم 10 سے 12 سال کی بچیوں کو اغوا کرتا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی شناخت کی گئی، سی پی او راولپنڈی
پاکستان راولپنڈی میں پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 17 افراد جاں بحق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ شہری آبادی پر جا گرا، حادثے میں 2 افسران سمیت عملے کے 5 افراد شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین