پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر کی 10 ماہ کی بلند ترین سطح، زرمبادلہ میں ریکارڈ اضافہ آئی ایم ایف کے ایس ڈی آر کے اعلان کے مطابق پاکستان کو 2 ارب 75 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں، رپورٹ
پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بلند کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور درآمدی بل سمیت متعدد وجوہات کی بنا پر رواں برس مئی سے ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، رپورٹ
پاکستان معیشت مستحکم مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک ملک کامیابی کے ساتھ تبدیلی کا مرحلہ عبور کرچکا ہے، ہم ماضی کی طرح ایک دم ترقی اور پھر منفی نمو کی طرف نہیں جائیں گے، رضا باقر
پاکستان جولائی میں ترسیلات زر میں 2 فیصد کمی رپورٹ دنیا بھر میں کام کرنے والے تارکین وطن پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ 2 ارب 71 کروڑ ڈالر اپنے وطن بھیجے ہیں۔
پاکستان مالی سال 2021 میں بینکس زرعی قرضے دینے کا ہدف پورا نہ کرسکے کمرشل، اسپیشلائزڈ اور اسلامی بینکوں نے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے قرضے دینے کے ہدف کو 95 فیصد پورا کیا، رپورٹ
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں آنے والی رقوم ایک ارب 87 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ملک کو جولائی میں آر ڈی اے کے ذریعے 30 کروڑ 7 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جبکہ جون میں یہ رقم 30 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھی، اسٹیٹ بینک
کاروبار گزشتہ تین ماہ کے دوران ڈالر کی قدر میں 7 فیصد اضافہ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر اور افغانستان میں عدم استحکام کے باعث پاکستان کی معیشت متاثر ہوسکتی ہے۔
پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد تک کمی ملک کو مالی سال 21 میں ایک ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی مجموعی ایف ڈی آئی ملی جو مالی سال 20 میں 2 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر تھی۔
پاکستان مالی سال 2021 میں ہاؤسنگ، تعمیراتی فنانس میں 75 فیصد تک اضافہ یہ معلومات گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیراعظم کی زیرصدارت ہاؤسنگ،تعمیرات اور ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران فراہم کیں۔
پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے قرض کی فراہمی کا نامکمل ہدف، بینکوں پر جرمانے کا امکان بینکوں کو رہائشی منصوبے اور عمارت کی تعمیر کے لیے قرض میں تقریباً 5 فیصد اضافہ کرنے کی ضرورت ہوگی، اسٹیٹ بینک
پاکستان مالی سال 2021: 11 ماہ میں حکومتی قرض اور واجبات میں 12 فیصد اضافہ حکومت نے مالی سال 2021 کے گیارہ ماہ کے دوران 28 کھرب 8 ارب روپے قرض لیا جس میں زیادہ تر رقم پی آئی بیز اور ٹی بلز کے ذریعے آئی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کیلئے 'ای فارم' کی شرط ختم کردی پاکستانی کاروباری برادری کے لیے نئے مواقع میسر ہوجائیں گے اور معاشی سرگرمی کو فروغ ملے گا، اسٹیٹ بینک
پاکستان نجی شعبوں کی جانب سے بینکوں سے قرض لینے میں 196 فیصد اضافہ نجی شعبوں کی جانب سے قرضہ لینا ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی اور اضافے کی جانب اشارہ ہے۔
پاکستان حکومت نے مالی سال 2021 کے پہلے 11 ماہ میں مزید 63 فیصد غیر ملکی قرضے حاصل کیے اس سے متعلق اعداد و شمار، ریکارڈ ترسیلات زر اور زیادہ برآمدات کے باوجود زرمبادلہ کی بڑھتی ہوئی ضرورت کی عکاسی کرتے ہیں۔
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مئی میں 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا مئی میں ہونے والے بڑے خسارے نے مالی سال 2021 کے سرپلس میں خاتمے کے امکان کو کم کر دیا ہے۔
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ ایف ڈی آئی مئی کے مہینے میں 19 کروڑ 83 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 12 کروڑ 14 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان بینک سے 25 ہزار روپے سے زائد رقم بھیجنے پر فیس عائد تمام بینکوں کو کورونا وبا کے آغاز میں صارفین کو مفت انٹربینک فنڈ ٹرانسفر کی سہولت دینے کی ہدایت دی گئی تھی جسے ختم کردیا گیا۔
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مقامی قرضے میں 20 کھرب تک اضافہ حکومت کو مالی سال 2022 میں ترقیاتی اخراجات کو برقرار رکھنے کیلئے محصولات میں اضافے کرنا پڑے گا۔
پاکستان ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسٹیٹ بینک کا ایک اور قدم اسٹیٹ بینک نے آر ای آئی ٹیز کے یونٹس میں بینکوں/ڈی ایف آئیز کی سرمایہ کاری پر خطرے کو کم کرتے ہوئے 100 فیصد کردیا۔
پاکستان رواں مالی سال کے 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 77 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً 61 فیصد کم ہو کر 20 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ برس اسی عرصے میں 51 کروڑ ڈالر تھا، رپورٹ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین