پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حامل افراد کیلئے ٹیکسیشن نظام آسان کردیا گیا، اسٹیٹ بینک ٹیکس قوانین میں ترامیم سے یہ اکاؤنٹس رکھنے والے غیر مقیم پاکستانیوں کے لیے ان پر عملدرآمد آسان اور اس کی لاگت کم ہوگئی ہے۔
پاکستان امریکی ڈالر کی گرتی قدر، روپیہ 3ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی آمدنی میں بھی ترسیلات زر کی طرح اضافہ ہوا ہے، ماہرین
پاکستان ٹی ای آر ایف کے تحت ایک ہفتے میں ریکارڈ 51 ارب روپے کی فنانسنگ کووِڈ 19 کے باعث معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کو روکنے کے لیے ٹیمپریری اکنامک ریفنانس فیسیلیٹی متعارف کروائی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان ملک میں کپاس کی پیداوار 30 سال کی کم ترین سطح پر آگئی فصل کے لیے وقف شدہ رقبہ 22 لاکھ ہیکٹر میں ریکارڈ کیا گیا، جو مالی سال 1982 کے بعد سب سے کم ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان پینشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق سال میں دو بار ہوگی، اسٹیٹ بینک نیا نظام گھوسٹ پینشنرز کو روکنے اور بجٹ پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان مہنگائی حکومت سنبھالنے کے وقت کی شرح سے نیچے آگئی، وزیراعظم بنیادی مہنگائی کم کرنےکیلئے ہماری کوششیں بار آور ہورہی ہیں،معاشی ٹیم کوکہا ہےکہ اس پر قابو برقرار رکھنے کو یقینی بنائیں،عمران خان
پاکستان پانچ ماہ کے دوران مقامی قرضوں کی خدمات میں 38 فیصد اضافہ ہوا مقامی قرضے جولائی تا نومبر کے دوران 255 ارب روپے اضافے سے 921 ارب روپے ہوگئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 666 ارب روپے تھے، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال: پہلی ششماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 30 فیصد تک کمی جولائی سے دسمبر میں 95 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 35 کروڑ ڈالر سے زائد تھی، رپورٹ
پاکستان اسٹیٹ بینک نے پینشن اخراجات پر خطرے کی گھنٹی بجادی گزشتہ ایک دہائی کے دوران عوامی شعبے کے پینشن اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان جی ڈی پی میں 1.5 سے 2.5 فیصد تک اضافے کا امکان مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران مختلف معاشی اشاریوں میں بہتری حوصلہ افزا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان ترسیلات زر مسلسل چھٹے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد نومبر میں ترسیلات زر ماہانہ بنیادوں پر اکتوبر کے مقابلے میں 2.4 فیصد بڑھ کر 2 ارب 34 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان نیشنل بینک میں تقرریوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ پینل سے آڈٹ فرم کا انتخاب کیا جا سکتا ہے، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کی ہدایت
پاکستان اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے آگاہ کردیا یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے، بینک نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت کی تیاری پر زور دیا۔
پاکستان مالی سال21 میں جی ڈی پی میں 2.5 فیصد اضافہ ہوگا، اسٹیٹ بینک مالی سال 21 میں 23 ارب 40 کروڑ سے 23 ارب 80 کروڑ ڈالر کی برآمدات ہوگی جو مالی سال 20 میں 22 ارب 50 کروڑ ڈالر تھی، رپورٹ
پاکستان امریکی ڈالر 8 ماہ کی کم ترین سطح پر حالیہ ہفتوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی نے روپے کی قدر کو 2020 کے ابتدائی ہفتوں کے دوران رہنے والی قیمت کے قریب کردیا، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں ’زی فائیو‘ سمیت بھارتی مواد کی سبسکرپشن پر پابندی کابینہ ڈویژن کے خط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سبسکرپشن کے لیے ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، ترجمان اسٹیٹ بینک
پاکستان بینکوں کے ذریعے غیر ملکی زرمبادلہ میں اضافہ غیر ملکی زرمبادلہ کی آمد ستمبر میں زیادہ رہی تو ترسیلات زر میں 2 ارب ڈالر تک کا اضافہ ہوسکتا ہے، بینکرز، منی چینجرز
کاروبار اگست میں 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں 60 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
پاکستان جولائی میں ریکارڈ 2 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول یہ ترسیلات زر جون 2020 کے مقابلے 12.2 فیصد جبکہ جولائی 2019 کے مقابلے 36.5 فیصد زیادہ ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان مالی سال 2020 میں جی ڈی پی کے مقابلے میں خسارہ 9 فیصد ہوجائے گا، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک نے معاشی سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے ریونیو ہدف کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین