پاکستان مالی سال 2020 میں ترسیلات زر ریکارڈ 23 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جون کے دوران ترسیلات زر میں نمایاں 50.7 فیصد اضافہ ہوا جو 2 ارب 46 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان افراط زر کے دباؤ کی وجہ غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہے، اسٹیٹ بینک شہری اور دیہی علاقوں میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا غلبہ رہا جس پر عوام کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ خرچ ہوا، رپورٹ
پاکستان سود کی شرح میں اضافے سے سرکاری سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری بھی بڑھ گئی، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق شیڈول بینکوں نے سرکاری پیپرز میں 78 کھرب 88 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی۔
پاکستان شرح سود میں اضافے کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہوئی کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمی سست ہوئی اور مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی، رپورٹ
پاکستان ’مالی سال 2020 کے دوران پاکستان میں دنیا کی سب سے بلند افراطِ زر دیکھی گئی‘ نہ صرف دنیا کی ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ معیشتوں کے مقابلے میں پاکستان نے بلند ترین افراطِ زر کا مشاہدہ کیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان برآمدات میں کمی سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اپریل میں 57 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران مجموعی خسارہ کم ہوکر 3 ارب 34 کروڑ ڈالر رہا۔
پاکستان قرض ریلیف پر خدشات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کا جائزہ لیا جائے گا، موڈیز رواں مالی سال پاکستان کی معیشت تقریباً ایک فیصد تک سکڑ جائے گی اور مالی سال 2021 میں 2 سے 3 فیصد تک ترقی کرے گی، موڈیز
پاکستان ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش اسٹیٹ بینک نے ٹیکس ادا کرنے والے کاروبار کیلئے مراعات میں اضافہ کر کے مارک اپ کی شرح کو 4 سے کم کر کے 3 فیصد کردیا۔
پاکستان عالمی سطح پر معاشی سست روی کے باوجود ترسیلات زر میں اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترسیلات زر میں 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رپورٹ
کاروبار ’پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے نمایاں کارکردگی دکھائی‘ اسٹیٹ بینک منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خاتمے میں مسلسل کردار ادا کررہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان ایکسچینج ریٹ مستحکم، مقامی مارکیٹ میں ڈالر کی آمد میں کمی رواں ماہ کے اوائل میں ملک بھر میں ڈالر کی آمدن 300ملین ڈالر تک رہی لیکن اب یہ 120 سے 150ملین ڈالر کے درمیان ہے۔
پاکستان رواں مالی سال: 6 ماہ میں پاک-بھارت تجارت انتہائی کم پاکستان کی بھارت کو برآمدات ایک کروڑ 68 لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھیں، رپورٹ
پاکستان حکومت نے 6 ماہ میں بینکوں سے 11 کھرب روپے قرض حاصل کیا حکومت کے مقامی بینکوں سے قرض میں اضافہ مرکزی بینک کی جانب سے فنانسنگ نہ کرنے کی وجہ سے ہوا، رپورٹ
پاکستان منی لانڈرنگ کےخلاف پاکستانی اقدامات کو عالمی اداروں نے سراہا، رضا باقر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آنے کیلئے ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کے ستائشی کلمات بہت اہم ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک ترسیلات زر نومبر کے دوران 9.35 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 81 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئیں، رپورٹ
پاکستان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ڈالر 154.70 روپے کی کم ترین اور 155 روپے کی بلند ترین سطح پر رہا، صدر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان ترسیلات زر سے متعلق اسٹیٹ بینک کے اقدامات پر کرنسی ڈیلرز کی تنقید ترسیلات زر بہتر نہیں ہوسکتیں کیونکہ 50 فیصد سے زیادہ آمدنی گرے مارکیٹ میں چلی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان 4 برس بعد کرنٹ اکاؤنٹ میں مثبت اضافہ حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی لانے میں کامیاب ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان سرکاری بانڈز میں سرمایہ کاری 100کھرب روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی بینکوں کی سرمایہ کاری غیرمعمولی سطح 70 کھرب 94 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کاروبار رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 8 فیصد کمی اس کمی کی وجہ روپے کی بے قدری ہے، بیرون ملک سے پاکستانی کم ڈالرز بھیج رہے ہیں، یہاں زیادہ روپے مل جاتے ہیں، تاجر
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین