پاکستان مختلف خلاف ورزیوں پر 10 بینکوں کو 80 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ اسٹیٹ بینک نے انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردوں کی مالی معاونت کی دفعات کی خلاف ورزی پر بینکوں کو یہ جرمانہ کیا۔
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری میں 22 فیصد تک کمی چینی سرمایہ کاری مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر رہی جوگزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 9 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تھی، رپورٹ
پاکستان جولائی میں ملک کا جاری مالی خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں جاری مالی خسارہ 72.81 فیصد کم ہو کر 57 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک آگیا۔
پاکستان بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے خرید و فروخت کے لیے بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کے شکار ہیں، اسٹیٹ بینک بلوچستان میں تقریباً 30فیصد گھرانے فاقہ کشی کا سامنا کررہے ہیں، گلگت-بلتستان میں 80فیصد گھرانے غذا سے متعلق خوشحال ہیں۔
کاروبار مالی سال 19: ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 21 ارب ڈالر سے متجاوز سعودی عرب سے سب سے زیادہ آمدنی آئی اور اس میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 2.97 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان خسارے کے شکار قومی اداروں کے 330 ارب روپے کے ریکارڈ قرضے مالی سال 19-2018 کے اختتام پر اداروں کے مجوعی قرضے 10 کھرب 68 ارب روپے تک پہنچ گئے۔
پاکستان ڈالر کی اونچی اڑان سے مارکیٹ میں ہیجانی صورتحال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 3.8 فیصد کمی ہوئی تھی، مئی 2018 کے بعد سے یہ 35 فیصد کمی ہے، رپورٹ
پاکستان رواں مال سال: 11 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 49 فیصد کمی جولائی سے مئی کے دوران ایف ڈی آئی ایک ارب 60 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال 3 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی، مشیر خزانہ کی بروکرز سے ملاقات 2 روز کے دوران روپے کی قدر میں 5 فیصد کمی سے اقتصادی شعبے اور تاجر برادری میں خاصی بے چینی پائی جارہی تھی۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی مارکیٹ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، اسٹیٹ بینک جب بھی روپے کی قدر کم ہوتی ہے اسٹیٹ بینک اپنی خاموش حمایت ختم کر کے مارکیٹ کو خود قیمت مقرر کرنے کا کہتا ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم نے روپے کی قدر میں کمی پر قابو پانے کیلئے کمیٹی قائم کردی مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی سربراہی میں قائم کی گئی کمیٹی میں گورنر اسٹیٹ بینک بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان ترسیلات زر میں 8.45 فیصد اضافہ، 17 ارب ڈالر سے متجاوز گزشتہ برس کے مقابلے رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں ایک ارب 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان بلند شرح سود نے سستے گھروں کے خواب چکنا چور کردیے انٹر بینک میں ایک سال کے لیے شرح سود 11.5 فیصد ہے جو مالیاتی اداروں کو کم شرح سود پر قرض فراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتا.
پاکستان ایک ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 196 فیصد تک اضافہ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ فروری کے 27 کروڑ80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 82 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
پاکستان نجی شعبوں کے قرضوں میں 92 فیصد کا اضافہ قرضوں میں اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسٹیٹ بینک نے شرح سود 5.75 فیصد سے بڑھا کر 10.25 فیصد کردی تھی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی منظوری دے دی اس اقدام سے مرکزی بینک اور حکومت کو افغان مہاجرین کی معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مدد ملے گی، بینکرز
پاکستان ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 47 فیصد تک کمی، برآمدات میں اضافہ جنوری میں خسارہ 80 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا جو دسمبر کے مہینے میں 1 ارب 1 ارب 54 کروڑ روپے ریکارڈ کیا گیا تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان ’ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی‘ چین اب بھی پاکستان میں سب سےزیادہ سرمایہ کاری کررہاہےجس کاحجم پاکستان میں ہونےوالی کل سرمایہ کاری کا 56.8 فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان مالی بحران سے نکل گیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک غیریقینی صورتحال ختم ہوگئی، حکومت اب درست راستے پر ہے اور وہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، طارق باجوہ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین