پاکستان براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 32.5 فیصد کمی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایف ڈی آئی میں کمی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان مالی سال 2021 کے پہلے 9 ماہ میں کپاس کا درآمدی بل ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا رواں سال 56 لاکھ گانٹھیں تیار ہوسکیں، 2012 میں یہ تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ تھی۔
پاکستان ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں ریکارڈ 36 فیصد کا اضافہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانس کے شبعے میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سال 54 ارب روپے کے اضافہ رپورٹ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقوم ایک ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئیں گزشتہ برس ستمبر میں اجرا کے بعد سے آر ڈی اے کے ذریعے رقوم کی آمد میں ہر ماہ تیزی آئی ہے، رپورٹ
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ پہلے 9 ماہ میں 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا جو فروری کے مقابلے میں قدرے زیادہ تھا، اسٹیٹ بینک
کاروبار ریگولیٹرز نے منی لانڈرنگ کے خلاف کمر کس لی ایس بی پی اور ایس ای سی پی نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے خلاف ایک مفاہمتی خط (ایل او یو) پر دستخط کردیے۔
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری 9 ماہ میں 35 فیصد تک کم ہوگئی جولائی تا مارچ میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری ایک ارب 39 کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 2 ارب 15کروڑ ڈالر تھی۔
پاکستان مقامی قرض میں 2 ہزار 596 ارب روپے تک کا اضافہ قرض میں 11.7 فیصد اضافہ ہوا جو زیادہ اخراجات اور مالی خسارے میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان کاٹن ایسوسی ایشن نے بھارت سے کپاس کی درآمدات کی مخالفت کردی اس اقدام سے مقامی کاشتکاروں کی حوصلہ شکنی ہو گی، پاکستان کاٹن گنرز ایسوسی ایشن
پاکستان 6 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقم 80 کروڑ ڈالر سے متجاوز مارچ میں آر ڈی اے میں 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوئی جو اس کے آغاز سے اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 24 کروڑ ڈالر کے ساتھ 'پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ' میں واپسی پی آئی بیز نے صرف مارچ میں سب سے زیادہ 10 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اسٹیٹ بینک سے متعلق مجوزہ قانون میں اعلیٰ افسران کیلئے 'تحفظ' بل کے تحت کوئی تحقیقاتی ادارہ بشمول نیب، بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر سے اجازت لیے بغیر ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا، رپورٹ
پاکستان ای بینکنگ ٹرانزیکشنز 24 فیصد تک بڑھ کر 214 کھرب روپے تک پہنچ گئیں ای بینکنگ ٹرانزیکشن میں زیادہ تراضافہ انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ میں دیکھا گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے۔
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 6 ماہ میں 67 کروڑ ڈالر اکٹھے کیے گئے آر ڈی اے میں 100 سے زائد ممالک کے تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان رواں مالی سال کے 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 24 فیصد اضافہ ملک کو رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 18 ارب 74 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں، رپورٹ
پاکستان نجی شعبے کے قرضوں میں 80 فیصد اضافہ نجی شعبے سے قرض لینے کی رفتار اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اقتصادی سرگرمیاں پچھلے مالی سال کی نسبت زیادہ ہیں۔
کاروبار کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی گزشتہ دس سالوں میں کپاس کی پیداوار اور کاشت کے رقبے میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے ماہ بھی منفی ماہانہ بنیادوں پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دسمبر 2020 کے 65 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے 64.84 فیصد سکڑ گیا، رپورٹ
پاکستان براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 27 فیصد تک کمی 7 ماہ کے دوران ایف ڈی آئی مالی سال 20 کے اسی عرصے کے ایک ارب57کروڑ 70لاکھ ڈالر کےمقابلے ایک کروڑ 14لاکھ 50ہزار ڈالر رہی، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں بیرونی قرضوں کی سروسنگ 7 ارب ڈالر رہی رواں مالی سال کے اختتام پر قرضوں کی ادائیگی کا حجم 14 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے، رپورٹ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین