پاکستان ’20 پاکستانی کمپنیوں نے بینکوں کے مجموعی قرض کا 30 فیصد حاصل کیا‘ کارپوریٹ سیکٹرپرتوجہ دینے، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کونظرانداز کرنےسے بینکنگ کےشعبے کو خطرات کا سامنا، اسٹیٹ بینک
پاکستان منی لانڈرنگ کے خلاف اسٹیٹ بینک کے نئے قوانین جاری بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے یا مائیکرو فنانس بینک کالعدم کمپنیوں اور افراد کو بینکنگ سہولیات فراہم نہ کریں، اسٹیٹ بینک
پاکستان ماہ رمضان کے دوران ترسیلات زر میں تیزی سے اضافہ اعداد و شمارکے مطابق رمضان کے پہلے دو روزکے دوران ترسیلات زر میں 15 فیصد کااضافہ ہوا،صدر فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 200 فیصد اضافہ جولائی 2016 سے اپریل 2017 تک ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ کر 7.24 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان پرائم منسٹر یوتھ لون اسکیم میں پنجاب کا حصہ 75 فیصد اس انکشاف نے اسکیم کے سیاسی استعمال کی قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دی ہے۔
پاکستان پاکستانی اور ایرانی مرکزی بینک نے تجارتی لین دین کا حل تلاش کرلیا نیا وضع کردہ طریقہ کار پاکستان اور ایران کےدرمیان اشیاء اور سروسز کی ادائیگی کے لیے دستیاب ہوگا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارت سے برآمدات میں اضافہ متاثر ہوتے سیاسی تعلقات کے باوجود پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تجارتی تعلقات پر اس کا اثر بہت کم ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان رہائش،تعلیم اور ادویات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ سال 2017 کے پہلے مہینے میں روزمرہ استعمال کی تقریباً تمام ہی اشیاء و سروسز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان مخصوص اشیاء کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کا نفاذ گاڑیوں،پرزہ جات، موبائل فون، سگریٹ، زیورات، کاسمیٹکس، برقی اور گھریلو آلات کی درآمد پر مارجن کا نفاذ کیا گیا۔
پاکستان سیاستدانوں کے 'جعلی بینک اکاؤنٹس' کی تحقیقات کا آغاز اسٹیٹ بینک نے اکاؤنٹس کو جعلی قرار دے دیا، ایف آئی اے کی بینک منیجر اور اسٹاف سے تحقیقات جاری
دنیا حکومت کو دبئی سے ڈالر کی درآمد میں کمی کا سامنا مقامی مارکیٹ میں طلب و رسد کے درمیان فرق کی وجہ سے پاکستان غیر ملکی کرنسیوں کی برآمد سے محروم ہوگیا ہے۔
کاروبار براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کمی مالی سال 17-2016 کے ابتدائی دو مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم محض 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔
کاروبار چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 6 ارب ڈالر سے متجاوز پاک چین تجارت کا کُل حجم 10.029 ارب ڈالر رہا جس میں 1.903 ارب ڈالر کی برآمدات اور 8.126 ارب ڈالر کی درآمدات شامل ہیں۔
کاروبار 'غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف جلد کارروائی ہوگی' اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے درمیان 30 ہزارسے زائدغیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈائون کے حوالے سے سمجھوتہ طے پاگیا۔
پاکستان کراچی مہنگا، لاہور سستا ترین شہر قرار جون 2016 میں کراچی کا کنزیومر پرائس انڈیکس4.7 رہا،شہر قائد میں مہنگائی کی وجوہات دیگر شہروں سے مختلف ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے سے تجاوز کرگیا رمضان میں ترسیلات زر کی آمد میں اضافے کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کو دباؤ کا سامنا ہے۔
پاکستان چین کی دلچسپی، غیر ملکی سرمایہ کاری میں 39 فیصد اضافہ اقتصادی راہداری کیلئے چینی سرمایہ کاری کے باعث گذشتہ مالی سال میں براہ راست سرمایہ کاری 128.1 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔
کاروبار پاکستان میں 20 ارب ڈالر کے ترسیلات زر کی آمد حکومت کو غیر ملکی زر مبادلہ کی آمد اور ادائیگی کے درمیان فرق کو کم کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں سے قرض لینا پڑے گا۔
پاکستان براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ چین کا حصہ 53 فیصد رہا،سی پیک اب تک بڑے پیمانے پر بیرونی سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں ناکام رہا ہے
پاکستان معاشی پالیسیوں میں کمزوریوں کا انکشاف اسٹیٹ بینک نے 15-2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، حکومت کو معاشی پالیسیوں میں موجود کمزوریوں کے فوری تدارک کی تجویز۔