پاکستان پاکستان بدستور منی لانڈرنگ، دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک میں شامل یورپی کمیشن کی فہرست میں مالی امور سے متعلق قانونی ڈھانچے اور اس کے موثر نفاذ کا بھی جائزہ لیا گیا، رپورٹ
پاکستان ’کم خرچ پر گھروں کی تعمیر کیلئے ورلڈ بینک سے 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر موصول‘ مزید 7 کروڑ ڈالر ملیں گے، اس رقم کا استعمال ملک میں کم خرچ پر گھروں کی تعمیر کے فروغ کے لیے کیا جائے گا، پی ایم آر سی
پاکستان ابو ظہبی سے 3 ارب ڈالر کی وصولی کے معاہدے پر دستخط یہ امداد پاکستان کو معاشی استحکام حاصل کرنے اور معاشی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد فراہم کرے گی، دفتر خارجہ کا ٹوئٹ
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 4.4 فیصد کمی سی اے ڈی میں یہ بہتری ترسیل زر میں 1 ارب ڈالر اضافے کے باعث سامنے آئی۔
پاکستان پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ رقوم کی بڑھتی ہوئی آمد کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار میں آنے والی کمی میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان موجودہ حکومت نے اب تک 22 کھرب 40 ارب روپے کا قرض لے لیا رواں مالی سال کے دوران حکومت کا کل خسارہ 22 کھرب 40 ارب روپے اضافے کے ساتھ 264 کھرب 52 ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کرنسی کے کاروبار میں 2 ماہ کے دوران 70 فیصد تک کمی فاریکس کے لیے قانون پر قانون بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے تاجروں میں تشویش پائی جارہی ہے، کرنسی ڈیلرز
پاکستان سائبر سیکیورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے ’گائیڈ لائنز‘ جاری کردیں تمام بینکوں بالخصوص مائیکرو فنانس بینکس کو وسیع پیمانے پر اقدامات کرنے ہوں گے، اسٹیٹ بینک کے احکامات
کاروبار سائبر حملے کا معاملہ: 10بینکوں نے بین الاقوامی ٹرانزیکشن روک دی بینکوں نے حفاظتی اقدامات کے تحت ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز پر ادائیگیاں روکیں اور اسٹیٹ بینک کو آگاہ کردیا، ترجمان ایس بی پی
کاروبار اسٹیٹ بینک کو آئندہ 6 ماہ میں ’مالی خطرات‘ نظر آنے لگے افراط زر میں اضافہ اور اشیا کی مارکیٹ میں عدم استحکام سمیت کئی عوامل مالی استحکام کے لیے خطرہ ہیں، رپورٹ
پاکستان ہاؤسنگ فنانس میں 16 فیصد اضافہ 6 ہزار 2 سو 51 افراد نے مجموعی طور پر 60 ارب 51 کروڑ روپے کا قرضہ لیا،رپورٹ
پاکستان سگریٹ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانیوں نے ملک میں 2 کھرب 95 ارب روپے کی سگریٹ نوشی کی۔
پاکستان پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی گزشتہ مالی سال کے انہی ماہ کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری 48 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تھی۔
کاروبار کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 فیصد تک بڑھ گیا جولائی 19-2018 میں 2 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سال 1 ارب 93 کروڑ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
کاروبار بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات بیرون ملک برانچ میں ہونے والے منافع کا 50 فیصد پاکستان میں موجود بینک کے ہیڈ آفس میں سالانہ بنیاد پر واپس بھیجنا ہوگا
پاکستان اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ فنانس کو فروغ دینے کے لیے سرگرم ملکی آبادی میں سال 1998 سے اوسط شرح 2.4 فیصد اور گھروں کی سالانہ طلب میں تقریباً 7 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان ماہ رمضان کے پیش نظر ڈالر کی فروخت میں کمی دیکھنے میں آئی، ایکسچینج کمپنیز کو غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی کا سامنا
دنیا افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات 2سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں برآمدات ایک ارب28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں،افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کے باعث پاکستانی تجارت میں کمی ہوگئی تھی
پاکستان 500 ڈالر کی خرید و فروخت پر شناختی کارڈ دکھانا ضروری، اسٹیٹ بینک درخواست ہے کہ مرکزی بینک شناختی کارڈ لازمی قرار دینے کے اپنے فیصلے پر ہمارے تحفظات کو سنے اور انہیں دور کرے، ملک بوستان
پاکستان اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی یو اےای کے سینٹرل بینک کی جانب سے ایکسچینج کمپنیوں کو محدود کرنسی کو قبول کرنےکے فیصلے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین