پاکستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے کی نفیساتی حد عبور کرگیا کرنسی ڈیلرز کی دو کمپنیوں کی جانب سے ڈالر 118 روپے 70 پیسے لانے کے لیے از خود فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر 118 روپے کی نفیساتی حد عبور کرگیا اگر ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا تو ڈالر کی فراہمی کے لیے اسٹیٹ بینک سے درخواست کی جائے گی، ملک بوستان
کاروبار اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 117 روپے تک پہنچ گئی غیراعلانیہ رقم امریکی کرنسی میں لاگئی جارہی ہے جس کے باعث ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا، ملک محمد بوستان
پاکستان پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی مارچ میں 15 کروڑ 30 لاکھ روپے موصول ہوئے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 47 فیصد کم تھے۔
پاکستان ایکسچینج ریٹ پر دباؤ میں اضافہ عوام ڈالر خرید رہے ہیں کیونکہ یہ اب تک سب سے بہترین سرمایہ کاری ہے، سیکریٹری جنرل ایکسچینج کمپنی ایسوسی ایشن
پاکستان ’پاکستان نے کابل مارکیٹ کا 50 فیصد کھو دیا‘ بھارت نےافغان مارکیٹ میں داخل ہونےکیلئے اشیاء پرسبسڈی جبکہ فضائی سفرکیلئے 75 فیصد تک رعایت دے رکھی ہے، زبیر موتی والا
کاروبار پاکستان میں تجارتی مقاصد کیلئے چینی کرنسی کو گرین سگنل چین کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں درآمدات، برآمدات اور مالیاتی لین دین میں ‘یوان’ پر انحصار کیا جا سکتا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے خدشات پر اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ فیصلے کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کی برآمدات کے مقابلے میں کیش ڈالر کی درآمدی ضرورت کو35 فیصد تک محدود کردیا گیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر مستحکم چار روز میں روپے کی قدر میں 4.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 111 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
پاکستان اے ٹی ایم فراڈ: 559 بینک اکاؤنٹس سے 1 کروڑ روپے کی چوری صارفین کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، انہیں ان کے پیسے واپس مل جائیں گے، حبیب بینک لمیٹڈ
پاکستان پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ادویات میں افراط زر کی شرح میں 15 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ یہ اکتوبر 2016 میں 7.8 فیصد تھی۔
پاکستان غیر ملک سرمایہ کاری میں 74 فیصد اضافہ رواں مالی سال کے4ماہ میں ملک میں 93کروڑ 97 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو جو گزشتہ سال کےمقابلے میں 74 فیصد زائد ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان میں تعلیمی اخراجات میں 153 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے تمام نجی اسکولوں کو پابند کیا تھا کہ وہ فیس میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کریں گے۔
پاکستان بیرونی، مالیاتی اکاؤنٹس پر دباؤ برقرار رہے گا، اسٹیٹ بینک درآمدات اورصوبائی حکومتوں کی جانب سےعوامی اخراجات میں اضافےکی وجہ سےبیرونی، مالی اکاؤنٹس شدید دباؤ کا شکار ہوں گے،رپورٹ
پاکستان ڈالر کی خریداری میں اضافہ روپے کی قدر میں کمی کے خدشے کے پیش نظر پاکستانی شہریوں نے اپنے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں ڈالر جمع کرنا شروع کردیئے۔
پاکستان بینک آف چائنا کو پاکستان میں کاروبار کی اجازت بینک آف چائنا کو پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں سال مئی میں بینکاری لائسنس جاری کیا تھا۔
پاکستان مسافروں کیلئے پاکستانی کرنسی کی حد 10 ہزار روپے مقرر کرنسی کی مقررہ حد پر نظرثانی بین الاقوامی مسافروں کی حقیقی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کی گئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان حبیب بینک کا امریکی ریگولیٹرز کے الزامات کے دفاع کا اعلان امریکی ریگولیٹر نے بینک پر 53 خلاف ورزیوں کے الزام میں تقریباً 63 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی تھی۔
پاکستان سعودی عرب کیلئے پاکستانی افرادی قوت میں کمی رواں برس پہلے 6 ماہ میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات میں واضح کمی آئی، بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ اسٹیٹ بینک کی مداخلت کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 108 سے 105.40 روپے تک آکر مستحکم ہوئی، ماہرین
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین