#wedding2021
دونوں کی شادی کی تقریبات 7 دسمبر سے لاہور میں شروع ہوئی تھیں، 16 دسمبر کو ان کا ولیمہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2021 02:51pm
سپر ماڈل کی شادی کی تقریبات کا آغاز 15 اور 16 دسمبر کی درمیانی شب ہوا تھا، ایک روز بعد ان کے ولیمے کی تقریب ہوگی۔
شائع 17 دسمبر 2021 12:08pm
آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق محبوبہ اور بولی وڈ اداکارہ نے کاروباری شخص وکی جین سے شادی کرلی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2021 04:52pm
جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز 12 دسمبر سے اسلام آباد میں ہوا تھا، انہوں نے اگست میں عائشہ سیف سے نکاح کیا تھا۔
شائع 15 دسمبر 2021 11:11am
بولی وڈ باربی ڈول اور شرمیلے ہیرو نے 9 دسمبر کو 700 سالہ قدیم تاریخی مقام پر رشتے داروں کی موجودگی میں شادی کی تھی۔
شائع 10 دسمبر 2021 11:41am
فیشن ماڈل و اداکارہ کی جانب سے ہمسفر کے ساتھ عروسی لباس میں شیئر کی گئی تصویر پر متعدد شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی۔
شائع 22 نومبر 2021 11:37am
بولی وڈ اداکار و اداکارہ کی شادی کی رسومات 13 نومبر کو ہوئی تھی، دونوں 15 نومبر کی شب شادی کی تصاویر شیئر کیں۔
شائع 16 نومبر 2021 10:45am
دیرینہ دوست سے شادی سے قبل گلوکارہ و اداکارہ کی دو منگنیاں ناکام ہو چکی تھیں۔
شائع 12 نومبر 2021 01:11pm
شادی کے خلاف تھی نہ ہوں، البتہ اس کی روایات سے اختلاف تھا اور مجھے لگتا تھا اس سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی ہے، ملالہ
شائع 12 نومبر 2021 12:58pm
پاکستانی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکار فاران طاہر اور اداکارا زارا ترین چند دن قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
شائع 12 نومبر 2021 11:19am
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح زیادہ تر پاکستانی بھی انٹرنیٹ پر گزشتہ شب سے عصر ملک سے متعلق معلومات تلاش کرتے دکھائی دیے۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2021 12:35pm
امریکی نژاد ہولی وڈ اداکار سے پاکستانی اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز تین دن قبل شروع ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2021 12:05pm
شاہ ویر جعفری نے مداحوں کو شادی کی اطلاع فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2021 04:48pm
بارات کی تقریب میں عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام خان نے اپنی والدہ کا غرارہ زیب تن کیا۔
شائع 23 اکتوبر 2021 02:01pm
اداکار کی شادی کی تقریبات کا آغاز 20 اور 21 اکتوبر کی درمیانی شب کو ہوا تھا، مہندی کی تقریب گزشتہ شب ہوئی۔
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2021 01:47pm
شہباز تاثیر نے تقریب میں سفید کرتا پاجامہ کے ساتھ ویسٹ کوٹ پہنا جبکہ نیہا راجپوت نے گرے رنگ کا دیدہ زیب عروسی زیب تن کیا۔
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2021 10:56am
ماڈل نے 23 اور 24 ستمبر کی درمیانی شب انسٹاگرام پر مایوں اور مہندی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2021 03:04pm
خاندان کی تمام خواتین شادی کرچکی ہیں، والدین دباؤ ڈالتے رہتے ہیں، کئی رشتے بھی آئے مگر میں ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں، ٹک ٹاکر
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2021 07:11pm
منال خان سلور کڑھائی سے مزین لائٹ بیج کلر کے دیدہ زیب میں ملبوس نظر آئیں۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2021 04:44pm
شادی کی مرکزی تقریب کے موقع پر احسن محسن اکرام نے سیاہ رنگ جبکہ منال خان نے روایتی سرخ رنگ کا لباس پہنا۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2021 12:11pm
مایوں کی تقریب میں منال خان روایتی زرد غرارہ سوٹ، سبز رنگ کی چوڑیاں اور پھولوں کے گجرے پہنے دکھائی دیں۔
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2021 02:35pm
ماڈل نے شریک حیات کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کے آغاز کی تصدیق کی، جس پر کئی شخصیات نے انہیں مبارک باد بھی پیش کی۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2021 06:12pm
منال خان نے تقریب میں اورنج رنگ کا لہنگا زیب تن کیا اور احسن محسن نے سفید شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ پہنی۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2021 06:26pm
’دے اجازت جو تو‘ سے اداکاری میں ڈیبیو کرنے والے اداکار نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے کچھ دن قبل شادی کی تھی۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2021 02:40pm
ستمبر میں شادی کا اعلان دونوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شادی کے دعوت نامے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔
شائع 28 اگست 2021 02:28pm
'دل بے خبر، یقین کا سفر، سنگ مرر اور نظر بد' جیسے ڈراموں میں اداکاری دکھانے والی اداکارہ کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
اپ ڈیٹ 10 اگست 2021 12:39pm
ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر خبریں پھیلی تھیں کہ اداکارہ کی نئی زندگی کا آغاز ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2021 06:05pm
ٹک ٹاک اسٹار نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کا دعویٰ کرتے ہوئے 4 جولائی کو ہنی مون کے لیے ترکی جانے کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2021 05:25pm
عامر خان اور ان کی دوسری اہلیہ کرن راؤ نے 2 جولائی کو تصدیق کی کہ ان کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2021 04:05pm
مسٹر پرفیکشنسٹ اور فلم ساز کرن راؤ نے 2005 میں شادی کی تھی، ان کے ہاں 2011 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2021 02:57pm
حریم شاہ نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر سے خاموشی سے شادی کرلی۔
شائع 02 جولائ 2021 01:13pm
اگلے ہفتے شوہر کے ساتھ ہنی مون کے لیے ترکی جا رہی ہوں، اس وقت تک شوہر پہلی بیوی کو بھی منالیں گے، ٹک ٹاک اسٹار
اپ ڈیٹ 29 جون 2021 10:54pm
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی۔
اپ ڈیٹ 29 جون 2021 04:51pm
شادی کی تصدیق کے بعد ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا پر مختلف لوگوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیے جانے پر ویڈیو بیان جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 جون 2021 03:46pm
ٹک ٹاک اسٹار نے چند دن قبل دلہن کے روپ اور عروسی لباس میں تصاویر شیئر کیں تو ان کی شادی کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2021 01:23pm
رواں سال فروری اور مئی میں بھی دونوں کی رومانوی اور منگنی کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں، اب انہوں نے باضابطہ رشتہ کرلیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2021 07:43pm
بھارت و پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی لڑکیوں کو گوری رنگت کے مشورے دینے والی اداکارہ نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔
شائع 05 جون 2021 10:11am
’دیوانے تیرے پیار کے، گھر کب اؤگے اور لو میں گم‘ جیسی فلموں کی اداکارہ نے ہانگ کانگ کے صنعت کار سے نکاح کرلیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 مئ 2021 01:51pm
رواں برس فروری میں منال خان نے منگنی کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کی تھی، جس پر خیال کیا گیا تھا کہ انہوں نے منگنی کرلی۔
شائع 19 مئ 2021 11:26am
کم عمری میں شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ کی شادی سے ان کے رشتہ دار ناخوش دکھائی دیتے ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 18 مئ 2021 02:30pm
اداکارہ نے عروسی لباس میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نئی زندگی کی شروعات سے متعلق آگاہ کیا۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2021 03:26pm
اداکارہ نے فلم ساز و فوٹوگرافر امان احمد کے ساتھ عروسی لباس میں رومانوی انداز میں تصاویر شیئر کردیں۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2021 02:55pm
دونوں کے درمیان 1986 میں تعلقات استوار ہوئے تھے، انہوں نے 1994 میں شادی کی اور ان کے تین بچے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 مئ 2021 01:01pm
گزشتہ روز دونوں کی شادی کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں، اب دونوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شیئر کردیں۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 12:08pm
ہم اپنے قریبی عزیزوں کی موجودگی میں گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، جبران ناصر
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 12:16am
رواں برس جنوری میں دونوں نے جلد شادی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا تاہم واضح نہیں کیا تھا کہ وہ کب تک شادی کریں گے۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 04:52pm
نکاح کے موقع پر کنول آفتاب نے کریم رنگ اور ذوالقرنین نے سفید رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 05:33pm
اندو سرکار، جل اور پنک جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی کرتی کلہاری نے 5 سال قبل دیرینہ دوست سے شادی کی تھی۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 06:33pm
ڈیئر ورلڈ، میں نے سماجی فاصلے پر مبنی ایک چھوٹی سے تقریب میں شادی کرلی، اداکار عثمان مختار
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 03:31pm
شادی سے متعلق ایک کمنٹ پر صبا قمر نے غیرمتوقع جواب دیا جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2021 03:13pm
موٹر سائیکل گرل اور جوانی پھر نہیں آنی کی اداکارہ نے اچانک شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2021 02:11pm
دونوں کی شادی میں عروہ حسین اور فرحان سعید سمیت متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 06:01pm
علیزے گبول کی ایک بیٹی بھی ہے، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئی زندگی کی شروعات کی تصویر بھی شیئر کردی۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2021 04:38pm
شادی کی تقریب میں اداکارہ کے چند قریبی دوستوں اور دلہا، دلہن کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
شائع 15 فروری 2021 09:15pm
دیا مرزا نے پہلی شادی 2014 میں کی تھی مگر انہوں نے 37 سال کی عمر میں اگست 2019 میں شوہر سے طلاق لی تھی۔
شائع 15 فروری 2021 03:25pm
لبنیٰ فاروق نے یوٹیوب پر جاری کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ وہ فیصل ممتاز کی دوسری اہلیہ تھیں،نادیہ خان ان کی تیسری اہلیہ ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 فروری 2021 02:01pm
29 جنوری کو نکاح کی تقریب میں بختاور بھٹو نے وردہ سلیم کا تیار کردہ لباس پہنا تھا۔
شائع 10 فروری 2021 08:21pm
’ڈولی کی آئےگی بارات، عینی کی آئے گی بارات اور کس کی آئے گی بارات‘ جیسے ڈراموں کے اداکار کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
شائع 10 فروری 2021 11:59am
اداکارہ سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے سے 7 اور 8 فروری کی درمیانی شب رشتے میں بندھ گئیں۔
اپ ڈیٹ 08 فروری 2021 02:32pm
اس رسم کے لیے وہی آئینہ استعمال ہوا جو میری والدہ بینظیر بھٹو اور والد آصف علی زرداری کی شادی میں ہوا تھا، بختاور بھٹو
اپ ڈیٹ 05 فروری 2021 06:44pm
انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری اسٹوری میں بختاور بھٹو نے بتایا کہ ان کے ولیمے کا لباس ڈیزائنر حارث احمد نے تیار کیا تھا۔
شائع 04 فروری 2021 08:59pm
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ضعیف العمر سیاستدان کو نوجوان دلہن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
شائع 01 فروری 2021 03:17pm
آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی 29 جنوری کو صنعت کار محمود چوہدری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2021 02:52pm
بختاور بھٹو کے نکاح کی تقریب 29 جنوری کو ہوئی تھی اور محمود چوہدری بھی اسی دن بارات لے کر پہنچے تھے۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2021 12:19am
سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی کا نکاح گزشتہ شب صنعت کار محمود چوہدری سے ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2021 07:51pm
بختاور بھٹو کی شادی گزشتہ شب پاکستانی نژاد ارب پتی خاندان کے بیٹے محمود چوہدری سے سر انجام پائی تھی۔
شائع 30 جنوری 2021 11:23am
بولی وڈ اداکار نے گزشتہ روز فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال سے شادی کی، جو ورون دھون کو تین بار مسترد کر چکی تھیں۔
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2021 07:29pm
دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی جس میں 40 سے 50 مہمانوں کی محدود تعداد نے شرکت کی، رپورٹس
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2021 10:33am
اداکار نے پوڈکاسٹ شو میں پہلی بار شادی پر بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ انہوں نےکافی عرصہ قبل نہیں بلکہ کچھ عرصہ قبل شادی کی تھی۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2021 02:58pm
سلمان خان کے لیے کامیاب فلمیں بنانے والے فلم ساز نے تنقید کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر بھی شیئر کردی۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2021 02:55pm
مارننگ شو ہوسٹ نادیہ خان کی شادی اسلام آباد میں واقع فارم ہاؤس پر ایک نجی تقریب کے دوران ہوئی۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2021 03:53pm
ان کی شادی کے حوالے سے افواہیں تو کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں مگر نادیہ خان نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔
شائع 02 جنوری 2021 10:15pm