پاکستان ’گرفتاریوں کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی جاری‘ اگر پنجاب حکومت رہنماؤں کو گرفتار کرے تو 200 سے زائد کارکن فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچیں اور وہاں دھرنا دے دیں۔
پاکستان آرمی چیف فراہمی انصاف کا وعدہ پورا کریں، طاہر القادری رہنما پاکستان عوام تحریک کا 'قصاص ریلی' سے خطاب، مردان اور پشاور حملوں کے پیچھے ن لیگ کا ہاتھ قرار دے دیا۔
نقطہ نظر لوک ورثہ میوزیم: صدیوں پرانی تہذیب و ثقافت کا امین لوک روثہ میوزیم میں موئن جو دڑو اور ہڑپا کی تہذیب سے لے کر موجودہ پاکستان کی ثقافتی تاریخ کو ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان فرحت بخش اور صحت مند، گنے کا رس یہ مشروب ہر موسم میں مفید اور صحت افزاح ہوتا ہے، ساتھ ہی جگر اور جلد کی بیماریوں سے بچنے کے لیے بھی مفید ہے۔
لائف اسٹائل ’ماضی کے ڈرامے سبق آموز‘ اداکار نثارقادری کو اپنے 50 سالہ اداکاری کے کیرئیر پر 23 مارچ کو پریزیڈنٹ پرائز آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
پاکستان 'جمع، ضرب، تقسیم': سانحہ پشاور متاثرین کو خراج عقیدت فنکاروں سعد احمد اور آغا جاندن نے آرمی پبلک اسکول پرحملے میں جان کی بازی ہارنے والے بچوں کو خراج عقیدت پیش کیا.
پاکستان سی ایس ایس کی اُمیدوار طالبہ کا ’ریپ اور قتل‘ گرفتار ملزم نے لڑکی کے شوہر ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اس حوالے سے دستاویزی ثبوت پیش نہیں کرسکا، پولیس
پاکستان راولپنڈی: سیشن جج کے 3 'قاتل' گرفتار پولیس حکام کے مطابق 5 اگست کو ایڈیشنل اور سیشن جج طاہر خان نیازی کو قتل کرنے والے مبینہ قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان سات ہفتے بعد بھی کنٹونمنٹ بورڈز غیرفعال عام طور پر کنٹونمنٹ بورڈز امیدواروں کے منتخب ہونے کے دس روز بعد فعال ہوجاتے ہیں۔
پاکستان وزیر دفاع کے پروٹوکول کے لیے 5عہدیدار تعینات سی اے اے کے ایک عہدیدار کے مطابق اتھارٹی کے 5 عہدیدار وزیر دفاع خواجہ آصف کے خصوصی پروٹوکول کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
پاکستان میٹرو بس منصوبہ: 'پاکستان بدل رہا ہے' وفاقی حکومت جلد کراچی میں گرین لائن بس سروس شروع کرکے عوام کو اعلیٰ معیار کی سفری سہولیات کا تحفہ دے گی، وزیراعظم
پاکستان تاریخی تعلیمی ادارے کی بقاء کی جنگ گزشتہ 30برسوں کے دوران یہ تاریخی ادارہ اپنی اہمیت سے محروم ہوگیا اور اس کی زندگی کے بیشتر حصے پر قبضہ مافیا قابض ہوگئی۔
پاکستان پی ٹی آئی سے نالاں شیخ رشید، طاہر القادری کا اتحاد عوامی مسلم لیگ اورعوامی تحریک نے 25 اپریل کو راولپنڈی کے کنٹونمنٹ الیکشنز کے لیے ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، 200 طالبات بھرتی تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن کی گھر گھر مہم کیلئے یونیورسٹی طالبات کو بھرتی کرلیا ہے۔
پاکستان کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پر ملک بھر میں 43 کنٹونمنٹ بورڈز کے رہائشی سولہ سال بعد 25 اپریل کو اپنے بلدیاتی نمائندگان کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان پونچھ ہاؤس — راجاؤں کی گمشدہ آرام گاہ راولپنڈی کی تاریخی عمارت جو کبھی راجاؤں کا ریسٹ ہاؤس رہی تو کبھی یہاں فوجی عدالتیں لگیں۔
پاکستان عمران خان کا حلقہ جیتنے کیلئے ن لیگ کی کوششیں عمران خان نے 2013 میں این اے 56 سے کامیابی حاصل کی تھی اور اب پنجاب حکومت یہاں اربوں کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نظریں تحریک انصاف کے کارکنوں پر حلقہ این اے 56 سے پی ٹی آئی کارکن حاجی تاج خان اورمحمود خان بنگش نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر 'جبری' مستعفیٰ صداقت عباسی کو احتساب اور ڈسپلن کمیٹی نے عمران خان کے بھتیجے احمد نیازی کی مار پیٹ کے الزام سے بری قرار دیا تھا۔
پاکستان 'مری روڈ پر صرف میٹرو بسیں چلیں گی' راولپنڈی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق سروس کو 'کامیابی' سے چلانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو دوسرا روٹ الاٹ کیا جائے گا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین