پاکستان پیپلز پارٹی کا آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر آرٹیکل6 کے اطلاق کا مطالبہ اسپیکر اسد قیصر نے عمران خان کی ہدایت پر آئین کی خلاف ورزی کرکے ملکی تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم کیا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا ٹھیکا ایف ڈبلیو او کو تفویض تکنیکی اور مالیاتی بولیاں شروع کیے جانے کے بعد ایف ڈبلیو او سب سے کم بولی دینے والے کے طور پر سامنے آیا، آر ڈی اے چیف انجینیئر
پاکستان وزیراعظم کو بچانے کیلئے غیر آئینی طریقہ استعمال نہیں کرنے دیں گے، بلاول بھٹو حکومت کے اتحادیوں، سہولت کاروں اور حامیوں کو خبردار کرتا ہوں وہ سیاست میں مداخلت نہ کریں، ڈی چوک کے قریب مارچ سے خطاب
دنیا 35 پاکستانی طلبہ کو یوکرین سے پولینڈ منتقل کردیا گیا پاکستانی طلبہ یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف سے پولینڈ جانے والی ٹرین میں سوار ہو گئے ہیں، طالب علم
پاکستان میاں چنوں واقعہ: مقتول شخص 17 سال سے ذہنی بیمار تھے، بھائی کا دعویٰ مقتول برسوں تک ہسپتال میں بھی زیر علاج رہے لیکن صحت یاب نہیں ہو سکے، اسی بات پر بیوی نے طلاق لے لی تھی، بھائی
پاکستان کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، این سی او سی کا پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر موجودہ پابندیوں میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی ہے، این سی او سی
پاکستان سانحہ مری سے سبق لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی منصوبہ تشکیل دے دیا منصوبے میں زیادہ تر توجہ برف ہٹانے اور ٹریفک پر دی گئی ہے جس کے تحت 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پاکستان سانحہ مری: تحقیقات میں برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑے ہونے کا انکشاف ان گاڑیوں کو چلانے کے لیے متعین ڈرائیورز اور دیگر عملہ بھی برفانی طوفان کے وقت ڈیوٹی پر نہیں تھے۔
پاکستان ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، این سی او سی گزشتہ 3 دنوں کے دوران کراچی شہر میں کورونا کے یومیہ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوچکی ہے، این سی او سی
پاکستان بجلی کی چوری سے پاکستان ریلوے کو سالانہ 2 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، اعظم سواتی بجلی کی چوری واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام کی ملی بھگت سے کی جارہی ہے، وزیر ریلوے
پاکستان سابق شوہر نے امریکی خاتون کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، راولپنڈی پولیس ملزم رضوان حبیب بنگش نے اپنی سابقہ اہلیہ وجیہہ فاروق سواتی کو اغوا کرکے قتل کیا اور لاش لکی مروت دفن کردی، سی پی او راولپنڈی
پاکستان استنبول، تہران اور اسلام آباد کے درمیان مال بردار ٹرین کا آغاز یہ سروس خطے میں کاروبار اور روابط کے لیے دروازے کھولتے ہوئے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرے گی، اعظم خان سواتی
پاکستان پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 2.2 فیصد ہوگئی ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 418 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان نظرثانی شدہ رنگ روڈ منصوبے کیلئے زمین کے حصول کی اجازت راولپنڈی میں رنگ روڈ منصوبے کیلئے 38 کروڑ مالیت کی زمین حاصل کی گئی تھی، کرپشن کے اطلاعات کے بعد زمین کا حصول منسوخ کردیا گیا تھا۔
پاکستان جڑواں شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ بدھ کو صرف ایک روز میں بیماری کے 157 مریض ہسپتالوں میں داخل ہوئے، 75 مریض اسلام آباد سے سامنے آئے۔
پاکستان ہائی پروفائل شخصیات کو اضافی سیکیورٹی، احتیاط کی ہدایت دہشت گرد عناصر کی ہٹ لسٹ میں شامل سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
Live Covid 2019 بیرون ملک سفر کرنے والے طلبہ کیلئے این سی او سی کا اہم فیصلہ اسلام آباد: 18 سال سے کم عمر کے طلبہ جو بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ...
پاکستان بیرون ملک سفر کرنے والے 18 سال سے کم عمر طلبہ کو موڈرنا ویکسین لگانے کی اجازت رجسٹریشن کیلئے طلبہ کو ہیلپ لائن 1166 پر ایس ایم ایس بھیج کر تفصیلات حاصل کرنی ہوگی، عہدیدار این سی او سی
پاکستان کمشنر نے رنگ روڈ منصوبے کیلئے ’لینڈ ایکوزیشن‘ منسوخ کردی راولپنڈی اور اٹک اضلاع میں اراضی کے حصول کیلئے مالکان کو ادا کی گئی رقم واپس لی جائے گی، کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ
پاکستان نئے، مہذب افغان طالبان بندوق کے بجائے بات جیت کو ترجیح دیں گے، شیخ رشید پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، افغانستان میں عوامی حمایت کی حامل حکومت کو قبول کرے گا، وزیر داخلہ
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین